Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 250)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

بایوپلاسٹک بھی عام پلاسٹک جتنا ہی زہریلا ہوتا ہے، تحقیق

برلن:  یورپی ماہرین نے بایوپلاسٹک سے تیار کردہ درجنوں مصنوعات کا تجزیہ کرنے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ عام خیال کے برعکس، بایوپلاسٹک میں بھی اتنے ہی زہریلے، مضرِ صحت اور ماحول دشمن مرکبات پائے جاتے ہیں جتنے عام اور روایتی پلاسٹک میں موجود ہوتے ہیں۔ واضح رہے کہ ’’بایوپلاسٹک‘‘ …

Read More »

حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میٹرو پولیٹن شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری نے برطانوی کمپنی ای جی …

Read More »

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

  سان فرانسسكو:  فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا، اسے ’’فیس بک نیبرہُڈ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔فیس بک کے صارفین کی تعداد اس وقت دو ارب 70 کروڑ افراد تک جاپہنچی ہے اسی بنا پر …

Read More »

ایپل کے نئے آئی فونز کا ڈسپلے ہاتھ سے گرنے پر کس حد تک مضبوط؟

ایپل نے رواں ماہ اپنے آئی فون 12 سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے جن میں سے 2 ڈیوائسز اب صارفین کو دستیاب ہے۔ آئی فون 12 اور آئی فون 12 پرو کو خریدنے کے لیے لوگوں کو بہت زیادہ روپے خرچ کرنا پڑتے ہیں اور اکثر صارفین ان ڈیوائسز …

Read More »

ون پلس نے اپنے 2 کم قیمت اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے

ون پلس نے اپنے 2 مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ ون پلس نے جولائی میں اپنا مڈرینج اسمارٹ فون نورڈ 5 جی متعارف کرایا تھا جس کے بارے میں اس کا دعویٰ تھا کہ یہ فیچرز کے لحاظ سے کسی فلیگ شپ ڈیوائس سے کم نہیں۔ اب اس …

Read More »

سام سنگ کو عالمی برانڈ بنانے والے چیئرمین 78 سال کی عمر میں چل بسے

سام سنگ کو ایک علاقائی کمپنی سے دنیا بھر میں جانے پہچانے برانڈ میں بدل دینے والے اس کے چیئرمین لی کن ہی طویل علالت کے بعد 78 سال کی عمر میں چل بسے۔ ان کی موت کی وجہ بیان نہیں کی گئی مگر وہ 2014 میں ہارٹ اٹیک کے …

Read More »

ہزاروں خلائی مخلوقات ہمیں دیکھ رہی ہیں… شاید!

نیو یارک:  کورنیل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک دلچسپ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ ہمارے ’’کائناتی پڑوس‘‘ میں کم از کم 1,004 ممکنہ سیارے ایسے ہیں جہاں خلائی مخلوقات موجود ہوسکتی ہیں؛ اور جو شاید خاموشی سے ہمیں دیکھ بھی رہی ہوں۔ اس مقصد کےلیے انہوں نے ’’ناسا‘‘ کے ’’ٹرانزٹنگ ایگزوپلینٹ …

Read More »

تصاویر اور سافٹ ویئر سے فصلوں کی 97 فیصد درست پیشگوئی

کانگو:  تصاویراور مشین لرننگ کے ذریعے زراعت کی پیشگوئی کا ایک نظام بنایا گیا ہے جو 97 فیصد درستگی سے کسی فصل کی قسمت بتاسکتا ہے یا اسے تباہی سے بچانے میں مدد کرسکتا ہے۔ اٹلی میں واقع الائنس فار بایوڈائیورسٹی سے وابستہ زراعت داں مائیکل گومیز نے کہا ہے کہ …

Read More »

گرم ہوکر کورونا وائرس کو بھسم کرنے والا ماسک

بوسٹن:  پاکستان میں کووڈ 19 وبا میں کمی کے  باوجود امریکا، برطانیہ اور یورپ میں کورونا کا عفریت اب بھی موجود ہے۔ اب اس وائرس کو مٹانے کے لیے میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹٰی) نے ایک انوکھا ماسک بنایا ہے جو اطراف کی ہوا کو گرم کرکے کورونا …

Read More »

واٹس ایپ میں اس نئے فیچر کا آپ کو علم ہوا؟

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جو کسی بھی چیٹ کو ہمیشہ کے لیے ‘خاموش’ کرسکے گا۔ یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے کارآمد ہوگا جو اسپام میسجز کی بھرمار کرنے والے افراد یا گروپس سے تنگ رہتے ہیں۔ آل ویز میوٹ نامی …

Read More »