Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 248)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ کا رواں سال کا بڑا فیچر آخرکار متعارف

واٹس ایپ نے رواں ہفتے ہی صارفین کے لیے درد سر بننے والے اسٹوریج کی صفائی کے لیے ایک فیچر متعارف کرایا تھا۔ مگر اب کمپنی نے رواں سال کا ایک بڑا فیچر متعارف کرادیا ہے جس پر کافی عرصے سے کام ہورہا تھا اور یہ دنیا کی مقبول ترین …

Read More »

ٹوئٹر و فیس بک نے امریکی انتخابات کی غلط معلومات دینے والے اکاؤنٹس بند کردیے

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی انتخابات کے حوالے سے غلط اور بے بنیاد معلومات پھیلانے والے درجنوں اکاؤنٹس کو بند کردیا۔ دونوں ویب سائٹس نے پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ وہ امریکی انتخابات کے دوران قبل …

Read More »

وہ سیارہ جہاں چٹانوں کی بارش ہوتی ہے

سائنسدانوں نے ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جہاں بارش میں پانی نہیں بلکہ چٹانیں برستی ہیں۔ جی ہاں واقعی کے 2۔141 بی نامی اس آتش فشانی سیارے میں چٹانوں کی بارش ہوتی ہے۔ یورک یونیورسٹی کے محققین نے ایک کمپیوٹر سمولیشن کے ذریعے اس منفرد سیارے کے موسم اور ماحول …

Read More »

سام سنگ کا ایک اور فلیگ شپ فولڈایبل فون متعارف

سام سنگ نے رواں سال کے دوران اپنے فولڈ ایبل فلیگ شپ فون کا سیکنڈ ورژن متعارف کرادیا ہے جس میں گلیکسی نام موجود نہیں۔ چین میں متعارف کرائے جانے والے اس فون کو سام سنگ ڈبلیو 21 فائیو جی کا نام دیا گیا ہے اور یہ کافی حد تک …

Read More »

ویوو کا نیا 5 جی اسمارٹ فون ایس 7 ای

ویوو نے اپنا نیا 5 جی اسمارٹ فون ایس 7 ای متعارف کرادیا ہے۔ یہ نیا فون ویوو وائے 73 فائیو جی سے کافی ملتا جلتا ہے دونوں میں ایک جیسے پراسیسر، ریم، میموری اور کیمرا پوزیشن موجود ہے۔ ویوو ایس 7 ای میں ڈیمنسٹی 720 فائیو جی پراسیسر دیا …

Read More »

امریکی پابندیوں سے پریشان ہواوے کا اپنی چپ فیکٹری لگانے کا فیصلہ

ہواوے کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں مختلف پرزوں کے آلات میں حصول کا سامنا ہے جس میں چپس کی سپلائی قابل ذکر ہے۔ مگر اب یہ چینی کمپنی اپنے چپ سیٹ پلانٹ کو لگانے کی تیاری کررہی ہے تاکہ اسے دیگر کمپنیوں پر انحصار نہ کرنا پڑے۔ فنانشنل ٹائمز …

Read More »

ٹوئٹر و فیس بک امریکی انتخابات میں قبل از کامیابی کے دعووں پر وارننگ دیں گے

سال 2016 میں ہونے والے امریکی انتخابات میں فیس بک اور ٹوئٹر پر کیے گئے جھوٹے دعووں پر سامنے آنے والے مسائل کے بعد اب دونوں ویب سائٹس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس بار انتخابات میں کامیابی کے دعوؤں پر وارننگ جاری کریں گے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق …

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے بہترین فیچر متعارف کرادیا

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ مگر واٹس ایپ کے صارفین کو اکثر ایک مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے فون کی اسٹوریج اسپیس بھرجانا، جو اس اپلیکشن میں دوستوں اور کانٹیکٹس کی جانب سے …

Read More »

برسوں بعد پہلی بار ایپل دنیا کی 3 بڑی اسمارٹ فون کمپنیوں کی فہرست سے باہر

سام سنگ نے ایک بار پھر دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے جو گزشتہ سہ ماہی کے دوران ہواوے نے چھین لیا تھا۔ آئی ڈی سی، کاؤنٹر پوائنٹ اور کینالز کی رپورٹس کے مطابق جولائی سے ستمبر 2020 کی سہ ماہی میں سام سنگ نے نمبرون …

Read More »

ہواوے کا وائے 7 اے پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

ہواوے کی وائے سیریز کا ایک اور مڈرینج اسمارٹ وائے 7 اے پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ امریکی پابندیوں کے باعث فون میں گوگل سروسز اور ایپس نہیں ہوں گی، بلکہ ہواوے ایپ گیلری کو اس کے متبادل کے طور …

Read More »