Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 249)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ڈیجیٹل ادائیگیوں کیلئے ایک اور موبائل ایپلیکیشن کا آغاز

موبائل ایپلیکیشن ‘ٹیگ’ پاکستان میں الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشن (ای ایم آئی) کی حیثیت سے کام کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے منظوری حاصل کرلی۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ٹیگ ایک ‘سپر ایپ’ ہے جس سے صارفین …

Read More »

یہ کی بورڈ ایک مکمل کمپیوٹر ہے

اوپر موجود کی بورڈ کو دیکھیں، کیا بتاسکتے ہیں کہ اس میں کیا خاص ہے؟ ہوسکتا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہو مگر یہ کی بورڈ درحقیقت ایک مکمل فعال کمپیوٹر ہے۔ جی ہاں واقعی یہ ایک مکمل فعال کمپیوٹر ہے جسے ریسپبیری پی نامی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ …

Read More »

پاؤں کی بدبو اور پیروں کے بیکٹریل انفیکشن کو ختم کرنے والی جرابیں ایجاد

بنکاک:  سائنس دان ایسی جرابیں تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے جنہیں پہننے کے بعد پاؤں کی بدبو سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں واقع مہیڈول یونیورسٹی کے سریراج اسپتال کے محققین کا کہنا ہے کہ ایک تحقیق سے ثابت ہوگیا ہے کہ زنک آکسائڈ کے نینو …

Read More »

امریکی عدالت نے 12 نومبر سے ٹک ٹاک پر پابندی کا حکم معطل کردیا

امریکی عدالت نے حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ 12 نومبر کو چین کی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کے احکامات کو معطل کردیا۔ اس سے قبل عدالت نے امریکی حکومت کی جانب سے 27 ستمبر سے امریکا میں ٹک ٹاک کی ڈاؤن لوڈنگ پر پابندی …

Read More »

زحل کے چاند پر بھی زندگی کا ایک اہم کیمیائی مرکب دریافت

ہیوسٹن، ٹیکساس:  امریکی ماہرینِ فلکیات نے زحل کے سب سے بڑے چاند ’’ٹائٹن‘‘ پر ایک ایسا نامیاتی سالمہ (آرگینک مالیکیول) دریافت کرلیا ہے جو زندگی کے حوالے سے اہمیت رکھتا ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ اسے ٹائٹن پر زندگی کی علامت قرار دینے میں جلد بازی سے کام نہ …

Read More »

عملے کی سوشل میڈیا پوسٹس سے متعلق بی بی سی کی نئی ہدایات جاری

لندن: برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے صحافیوں اور دیگر عملے پر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے یا باہر تقاریر کرنے کے لیے منافع بخش پیش کش قبول کرکے ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے بعد غیر جانبداری سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں۔ ڈان اخبار …

Read More »

تھری ڈی پرنٹر سے بنی دنیا کی سب سے چھوٹی کشتی

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ:  سائنسدانوں نے الیکٹرون خردبین، تھری ڈی پرنٹنگ اور دوسری جدید ٹیکنالوجی سے دنیا کی سب سے چھوٹٰی کشتی تیار کی ہے۔ یہ انسانی آنکھ سے بھی دکھائی نہیں دیتی کیونکہ اس کی جسامت صرف 30 مائیکرومیٹر ہے۔ہالینڈ کی لائڈن یونیورسٹی نے کشتی نما یہ شے ایک تحقیقی منصوبے کے …

Read More »

ملکی وے کہکشاں کی سب سے بڑی اور واضح زوم ایبل تصویر

چلی:  ماہرینِ فلکیات نے ملکی وے کے مرکزی پھولے ہوئے حصے (بلج) کا تفصیلی سروے کرنے کے بعد اس کی ایک تصویر پیش کی ہے جسے زوم کرکے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ رنگین تصویر 50,000 بائے  25,000 پکسل پر مشتمل ہے اور اسے زوم کرکے انتہائی تفصیل سے 25 کروڑ ستاروں کو …

Read More »

کیا ناسا کے مشن کے دوران مشتری پر ‘جنات اور پریاں’ دیکھی گئیں؟

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ روبوٹک خلائی مشن ‘جونو’ نے مشتری سیارے کی بالائی فضا میں مافوق الفطرت مخلوق ‘جنات اور پریاں’ دیکھیں۔ یوں تو یہ کسی خیالی ناول کی باتیں معلوم ہوتی ہیں لیکن پریاں (اسپرائیٹس) اور جن (ایلوز) دراصل 2 قسم کے تیز، …

Read More »

فیس بک بڑی ٹیکنالوجی کمپنی بن گئی

f فیس بک کے نائب صدر جیسن روبن نے بتایا کہ فیس بک کلاؤڈ گیمنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والی ایک اور بڑی ٹیکنالوجی کمپنی بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیسن روبن نے بتایا کہ فیس بک کا کلاؤڈ گیمنگ میں قدم رکھنے کی وجہ ایسی گیمنز صارفین …

Read More »