Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 251)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

گرم ہوکر کورونا وائرس کو بھسم کرنے والا ماسک

بوسٹن:  پاکستان میں کووڈ 19 وبا میں کمی کے  باوجود امریکا، برطانیہ اور یورپ میں کورونا کا عفریت اب بھی موجود ہے۔ اب اس وائرس کو مٹانے کے لیے میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹٰی) نے ایک انوکھا ماسک بنایا ہے جو اطراف کی ہوا کو گرم کرکے کورونا …

Read More »

واٹس ایپ میں اس نئے فیچر کا آپ کو علم ہوا؟

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جو کسی بھی چیٹ کو ہمیشہ کے لیے ‘خاموش’ کرسکے گا۔ یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے کارآمد ہوگا جو اسپام میسجز کی بھرمار کرنے والے افراد یا گروپس سے تنگ رہتے ہیں۔ آل ویز میوٹ نامی …

Read More »

ایشین انٹرنیٹ اتحاد کا پاکستان میں بنائے گئے نئے سوشل میڈیا قوانین پر اعتراض

  ایشیا میں انٹرنیٹ کمپنیوں اور سوشل میڈیا سائٹس کے اتحاد ایشین انٹرنیٹ کولیشن (اے آئی سی) نے ایک بار پھر حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے نئے سوشل میڈیا قوانین پر اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ حکومت پاکستان نے چند دن قبل 16 اکتوبر کو ہی ترامیم کے …

Read More »

گوگل میپس کے مقابلے میں ہواوے کی متبادل اپلیکشن سامنے آگئی

گزشتہ سال مئی کے بعد سے متعارف کرائے جانے والے ہواوے کے نئے اسمارٹ فونز امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل پلے اسٹور، سروسز اور ایپس سے محروم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ چینی کمپنی نے اپنے فونز میں ہواوے ایپ گیلری کا اضافہ کیا گیا جس میں اب تک …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا اسکائپ کا میٹ ناؤ فیچر مزید بہتر کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کی وبا کے دوران ویڈیو کالنگ کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، خاص طور پر زوم، گوگل میٹ اور میسنجر رومز کے صارفین کی تعداد بڑھ گئی۔ مگر ویڈیو کالنگ کے لیے مشہور ایک بڑا نام اس حوالے سے کچھ زیادہ فائدہ حاصل نہیں کرسکا۔ مائیکرو سافٹ …

Read More »

نیٹ فلیکس کا پاکستانی ورژن لانچ کرنے کے لیے تیار ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ حکومت پاکستان، اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کا پاکستانی ورژن لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ’وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں …

Read More »

فیس بک کی ’سپریم کورٹ‘ نے کام کا آغاز کردیا

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے مواد کی نگرانی اور متنازع مواد کو ہٹائے جانے یا اسے ویب سائٹ پر موجود رکھنے کا جائزہ لینے کے لیے بنائی گئی ’سپریم کورٹ‘ نے کام کے آغاز کا اعلان کردیا۔ فیس بک نے رواں برس …

Read More »

کورونا کے باعث 8 کروڑ مزدوروں کی جگہ روبوٹ لے لیں گے

دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی وبا کے باعث جہاں دنیا بھر میں 40 کروڑ سے زائد ملازمتیں ہمیشہ کےلیے ختم ہونے کے امکانات ہیں۔ وہیں تازہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ آئندہ 5 سال میں وبا کے باعث ملازمتوں میں کام کی تبدیلی کے باعث …

Read More »

پی ٹی اے کا ٹوئٹر سے پاکستان مخالف غلط معلومات پھیلانے والے اکاؤنٹس کےخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے پاکستان کے خلاف غلط معلومات پھیلانے والے اکاؤنٹس کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اتھارٹی نے ٹوئٹر انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ …

Read More »

2 ارب ڈالر کا سرمایہ حاصل کرنے والی معروف اسٹریمنگ ویب سائٹ بند

‘والٹ ڈزنی، این بی سی یونیورسل، 21 سینچری فاکس اسٹوڈیو، سونی پکچرز، وارنر برادرز، ویاکوم، علی بابا گروپ اور بی بی سی’ سمیت امریکا و یورپ کی بڑی ٹیلی کام اور میڈیا کمپنیز سے 2 ارب ڈالر کا سرمایہ حاصل کرنے والی معروف اسٹریمنگ ویب سائٹ ‘کیوبی’ کو محض 6 …

Read More »