Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 252)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ہواوے کے فلیگ شپ میٹ 40 سیریز کے 4 فونز متعارف

ہواوے نے اپنے فلیگ شپ میٹ 40 سیریز کے 3 فونز متعارف کرا دیئے ہیں، درحقیقت یہ 4 ڈیوائسز ہیں جن مین سے ایک پورشے ڈیزائن ماڈل ہے، جو عام صارفین کے لیے نہیں ہوگا۔ امریکی پابندیوں کی شکار کمپنی کے یہ نئے فلیگ شپ فونز بھی گوگل سروسز اور …

Read More »

سینسر شپ کے باعث ناظرین کے آن لائن منتقل ہونے سے جلسے ڈیجیٹل ہونے لگے

اپنے بہترین دنوں میں بھی چھوٹے میڈیا آؤٹ لیٹس مثال کے طور پر یوٹیوب پر ’آؤل میڈیا‘ نامی چینل کو ہزاروں ویوز نہیں ملتے جیسے گزشتہ ہفتے حاصل ہوئے۔ یوز انڈسٹری کے لیے یقیناً یہ ایک مصروف ویک اینڈ تھا کیوں کہ اپوزیشن کے 11 جماعتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ …

Read More »

فیس بک صارفین کو اپنے پڑوسیوں سے جوڑنے کی خواہشمند

سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک کی خواہش ہے کہ اس کے صارف دنیا بھر کے لوگوں سے تعلق بڑھانے کے ساتھ ساتھ اپنے ارگرد کی دنیا کے بارے میں بھی جانیں۔ یہی وجہ ہے کہ فیس بک نے ایک نیا فیچر نیبرہوڈز متعارف کرانے کا فیصلہ …

Read More »

چین کا پاکستان میں ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی ہٹائے جانے کا خیر مقدم

چین نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر سے پابندی اٹھانے کے پاکستان کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان زاؤ لی جیان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ’حکومت ہمیشہ اوورسیز چینی انٹرپرائزز کو ہدایت کرتی ہے کہ وہ مقامی …

Read More »

سائنسدانوں نے ’’مختصر ترین وقت‘‘ کی پیمائش کرلی!

برلن:  جرمن ماہرین نے وقت کے مختصر ترین دورانیے کی پیمائش کرلی ہے جو صرف 247 زیپٹو سیکنڈ ہے۔ وقت کی یہ پیمائش ایک فوٹون کو ہائیڈروجن ایٹم کے ایک سرے سے دوسرے کونے تک کا فاصلہ (53 پیکومیٹر) طے کرنے کے مشاہدے میں کی گئی ہے، جو آج تک کی انسانی …

Read More »

حکومت نے ترامیم کے بعد نئے سوشل میڈیا قوانین جاری کردیے

حکومت پاکستان نے سوشل میڈیا سے متعلق رواں برس کے آغاز میں جاری کیے گئے سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) رولز 2020 میں ترامیم کے بعد نئے رولز جاری کردیے۔ وفاقی حکومت نے سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) رولز 2020 میں 100 سے زائد تنظیموں، انسانی حقوق سے …

Read More »

آئی فون 12 ڈوئل سم موڈ پر 5 جی سپورٹ فراہم کرنے سے قاصر

ایپل نے گزشتہ ہفتے اپنے آئی فون 12 سیریز کے 4 فونز متعارف کرائے تھے، جن میں پہلی بار 5 جی سپورٹ دی گئی ہے۔ مگر اب ایک لیک میں انکشاف ہوا ہے کہ 5 جی سپورٹ اسی صورت میں صارفین کو دستیاب ہوگی، اگر وہ سنگل سم استعمال کریں گے۔ اگر آئی فون …

Read More »

ونڈوز 10 صارف کی مرضی کے بغیر ویب ایپس انسٹال کرنے لگی

مائیکرو سافٹ کے ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اکثر ایسی اپ ڈیٹس کی جاتی ہیں، جو وہ کرنا تو نہیں چاہتے مگر بچنا بھی ممکن نہیں ہوتا۔ مگر اب ونڈوز 10 زبردستی کمپیوٹرز کو ری اسٹارٹ کرکے زبردستی ویب ایپس انسٹال کررہی ہے جس نے …

Read More »

واٹس ایپ میں اب کانٹیکٹس کو ‘ہمیشہ کیلئے خاموش’ کرنا ممکن

فیس بک کی زیرملکیت میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ میں جلد ایک نئے فیچر کا اضافہ ہونے لگا ہے جو اسپام میسج کی بھرمار کرنے والے افراد یا گروپس سے تنگ صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔ واٹس ایپ اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetaInfo کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ …

Read More »

گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز کی اولین جھلک سامنے آگئی

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز تو اگلے سال کے شروع میں متعارف ہوں گے مگر ان کی اولین جھلک کئی ماہ پہلے ہی سامنے آگئی ہے۔ کچھ دن قبل ایک لیک میں بتایا گیا تھا کہ اس سیریز کے فونز جنوری 2021 میں متعارف کرائے …

Read More »