Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 253)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ میں اب کانٹیکٹس کو ‘ہمیشہ کیلئے خاموش’ کرنا ممکن

فیس بک کی زیرملکیت میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ میں جلد ایک نئے فیچر کا اضافہ ہونے لگا ہے جو اسپام میسج کی بھرمار کرنے والے افراد یا گروپس سے تنگ صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔ واٹس ایپ اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetaInfo کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ …

Read More »

گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز کی اولین جھلک سامنے آگئی

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز تو اگلے سال کے شروع میں متعارف ہوں گے مگر ان کی اولین جھلک کئی ماہ پہلے ہی سامنے آگئی ہے۔ کچھ دن قبل ایک لیک میں بتایا گیا تھا کہ اس سیریز کے فونز جنوری 2021 میں متعارف کرائے …

Read More »

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

ٹیکساس:  14 سالہ انیقہ چیبرولو کو ایک ایسا مالیکیول دریافت کرنے پر نوعمر سائنس دان 2020 کا اعزاز دیا گیا جو سارس کورونا وائرس کے پروٹین سے جڑ سکتا ہے اور اس دریافت سے کووڈ-19 کے علاج میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست …

Read More »

ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی ختم کر دی گئی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ معروف چینی موبائل ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بحال کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک مینجمنٹ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ غیراخلاقی مواد پھیلانے والے اکاؤنٹس کو …

Read More »

ہواوے سے دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز چھن گیا

ہواوے نے رواں سال اپریل میں کئی سال کی کوششوں کے بعد پہلی بار سام سنگ سے دنیا کی نمبرون کمپنی کا اعزاز چھین کر اپنے نام کیا تھا۔ اممریکی پابندیوں سے مشکلات کی شکار کمپنی نے بعد ازاں پہلی بار اپریل سے جون تک کی سہ ماہی کے دوران دنیا کی نمبرون کمپنی …

Read More »

زہرہ کے بادلوں میں زندگی کا ایک اور اہم ثبوت دریافت کرلیا، ماہرین

نئی دہلی:  بھارتی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سیارہ زہرہ کی فضاؤں میں زندگی سے تعلق رکھنے والا ایک اہم سالمہ ’’گلائسین‘‘ دریافت کرلیا ہے۔ یہ سادہ ترین امائنو ایسڈ ہے جو زمینی جانداروں کے تیار کردہ پروٹینز میں عام موجود ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سیارہ …

Read More »

گوگل کا ایک اور سروس صارفین کو جلد مفت فراہم کرنیکا اعلان

گوگل نے رواں سال اپریل میں اپنی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ کو تمام صارفین کے لیے مفت کردیا تھا۔ اب بہت جلد گوگل کی جانب سے ایک اور اہم سروس کو مفت صارفین تک جی میل کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔ جی ہاں گوگل کی جاانب سے ایک بار پھر اپنی میسجنگ ایپ حکمت …

Read More »

ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق پی ٹی اے سے وضاحت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق وضاحت طلب کرلی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے صدر شہزادہ ذوالفقار، پاکستان بار کونسل (پی بی …

Read More »

گوگل نے ’’ہینگ آؤٹ‘‘ میسجنگ سروس ختم کرنے کا اعلان کردیا

سلیکان ویلی:  ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی پرائیویٹ میسیجنگ سروس ’’ہینگ آؤٹ‘‘ ختم کرنے اور اس کے صارفین کو گوگل چیٹ پر منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔جمعرات کو کمپنی نے اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ 2021 کی پہلی ششماہی میں تمام صارفین کو ہینگ آؤٹ سے گوگل چیٹ پر منتقل کردیا جائے …

Read More »

ذرا گنگنائیے… گوگل آپ کا مطلوبہ نغمہ خود ہی تلاش کرلے گا!

سلیکان ویلی:  گوگل نے انٹرنیٹ پر موسیقی کی تلاش کا ایک نیا انداز پیش کیا ہے: اگر آپ کوئی خاص نغمہ یا موسیقی کا نمونہ تلاش کرنا چاہتے ہیں تو گوگل کا نیا فیچر ’’ہم ٹو سرچ‘‘ (hum to search) استعمال کرتے ہوئے اس کا کچھ حصہ (10 سے 15 سیکنڈ …

Read More »