Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 254)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

عالمی خلانوردوں نے پاکستانی بچوں کے جوابات دے دیے

مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے عالمی خلانوردوں اور ماضی میں انٹرنیشل اسپیس اسٹیشن (عالمی خلائی اسٹیشن) پر جانے والے خلابازوں نے پاکستانی طلبہ کے سوالوں کے جوابات دے دیے۔ خلانوردوں اور خلائی اداروں سے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے اسکول کارنر اسٹونز کے چوتھی کلاس کے طلبہ نے ٹوئٹر پر …

Read More »

زوم میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن اگلے ہفتے سے متعارف کرانے کا اعلان

آپ ویڈیو کالنگ ایپ زوم کا مفت یا پیڈ میں سے جو بھی اکاؤنٹ استعمال کررہے ہوں، اب آپ کو اس میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر دستیاب ہوگا۔ اس سے پہلے کمپنی نے کہا تھا کہ یہ فیچر صرف پیسے دینے والے صارفین کے لیے ہوگا، مگر جون میں اعلان کیا …

Read More »

سام سنگ کی آئی فون 12 میں چارجر نہ دینے پر دلچسپ پوسٹ

ایپل کے آئی فون 12 سیریز کے 4 فون رواں ہفتے متعارف کرائے گئے ہیں اور سام سنگ نے اس موقع پر سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے لگتا ہے کہ میلہ لوٹ لیا ہے۔ درحقیقت سام سنگ نے اس پوسٹ میں لگتا ہے کہ اس بات سے لطف …

Read More »

پاکستان میں پہلی بار الیکٹرک بائیک رائیڈنگ سروس متعارف

ملک میں ٹرانسپورٹ کی سستی اور جلد فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان میں پہلی بار الیکٹرک بائیک رائیڈنگ سروس متعارف کرادی گئی۔ اسلام آباد کی اسٹارٹ اپ کمپنی رومر ٹیکنالوجیز نے جاز ایکس ایل آر 8 کے تعاون سے ’ایز بائیک‘ نامی منفرد الیکٹرک بائیک رائیڈنگ سروس کو متعارف کرایا …

Read More »

ایپل کے اولین 5 جی ٹیکنالوجی سے لیس 4 نئے آئی فونز متعارف

ایپل نے آئی فون 12 سیریز کے 4 فونز پیش کردیئے ہیں اور پہلی بار کمپنی کی جانب سے اتنی ڈیوائسز متعارف کرائی گئی ہیں۔ اس سال ہر آئی فون مختلف ڈسپلے سائز اور میموری گنجائش کے ساتھ پیش کیا گیا اور قیمت کے لحاظ سے بھی متعدد آپشن دیئے …

Read More »

ٹک ٹاک سے جلد پابندی ہٹا لی جائے گی، وفاقی وزیر آئی ٹی

انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے جلد ہی پابندی ہٹالی جائے گی۔ وفاقی وزیر امین الحق نے اسلام آباد میں الیکٹرک موٹر سائیکلز کو چلانے کے آزمائشی منصوبے کا افتتاح کرنے …

Read More »

آیپل کا آئی فون ایکس آر اور آئی فون 11 کی قیمت میں کمی کا اعلان

ایپل نے گزشتہ اپنے نئے آئی فون 12 منی، آئی فون 12، آئی فون 12 پرو اور آئی فون 12 پرو میکس متعارف کرائے۔ مگر نئے آئی فونز کے متعارف کرانے کے ساتھ کمپنی کی جانب سے پرانے ماڈلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا بھی اعلان کیا گیا۔ ایپل کی جانب …

Read More »

سام سنگ کا سب سے سستا 5 جی فون پیش

سام سنگ نے اپنا سب سے ‘سستا’ 5 جی اسمارٹ فون گلیکسی اے 42 متعارف کرادیا ہے۔ سام سنگ نے ستمبر میں اس فون کا اعلان کیا تھا جسے کمپنی نے اپنا سب سے سستا 5 جی فون قرار دیا ، اس موقع پر فونن کی تصاویر اور چند تفصیلات جاری کرتے …

Read More »

ہائی کورٹ میں وی پی این پر ٹک ٹاک کو بند کروانے کی سماعت

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ کو پاکستان میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) پر بند کروانے کے لیے دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے لاہور کے شہری کی جانب سے وکیل ندیم سرور کے توسط سے …

Read More »

ویوو کا پہلا 44 میگا پکسل سیلفی کیمرا فون پاکستان میں دستیاب

ویوو نے اپنا 44 میگا پکسل سیلفی کیمرے سے لیس اسمارٹ فون وی 20 پاکستان میں متعارف کرادی ہے۔ خیال رہے کہ کمپنی نے گزشتہ ماہ وی 20 اور وی 20 پرو متعارف کرائے تھے جن میں سے ایک فون اب پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ وی 20 …

Read More »