Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 256)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

مائیکروسافٹ کا ملازمین کو مستقل بنیادوں پر گھر سے کام کی اجازت دینے کا اعلان

سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے ملازمین کو مستقل بنیادوں پر گھر سے کام کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق صحت کے بحران کی وجہ سے مائیکروسافٹ کے اکثر ملازمین فی الحال گھر سے کام کررہے ہیں اور …

Read More »

تتلیوں اور کھلونا ڈرون سے گرائے جانے والے باریک سینسر تیار

 واشنگٹن:  یونیورسٹی آف واشنگٹن کے سائنس دانوں نے مختلف کاموں کے لیے انتہائی چھوٹے اور کم وزن ڈرون بنائے ہیں جو کسی بھی پتنگے، تتلی اور پرواز کرنے والے کیڑے یا پھر کھلونا ڈرون پر رکھ کر ماحول میں گرائے جاسکتے ہیں۔ یہ سینسر ماحولیاتی تحقیق اور سائنسی تفتیش کا کام کرسکتے …

Read More »

صرف ایک سال میں گھل کر ختم ہونے والا بایوپلاسٹک

جرمنی:  اس وقت پلاسٹک کی تھیلیاں اور ذرات کرہِ ارض کے لیے ایک ہولناک ماحولیاتی عفریت بن چکے ہیں۔ اب جرمنی میں ایک ایسا بایوپلاسٹک تیار کیا گیا ہے جو کوڑے دان میں جاکر 6 سے 12 ماہ میں گھل کر ختم ہوجاتا ہے۔روایتی پلاسٹک کے ساتھ دو طرح کے مسائل …

Read More »

آپ کو صحت مند رکھنے والی اسمارٹ تھالی

ہانگ کانگ:  پوری دنیا میں صحت کی فکر رکھنے والے افراد اپنی غذا کا خاص خیال رکھتےہیں جن میں کھانے کی مقدار، غذائیت اور کیلیوریز شامل ہیں۔ اب اس کام کے لیے ایک اسمارٹ پلیٹ بنائی گئی ہے جو ایک ہی وقت میں دس ہزار سے زائد کھانے پہچان سکتی ہے،اس کا …

Read More »

پاکستان میں “ٹک ٹاک” پر پابندی عائد کردی گئی

tikt  اسلام آباد: پاکستان میں چینی سوشل میڈیا ایپ  ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی۔ اطلاعات کے مطابق معروف سوشل میڈیا ایپ پر پابندی غیر قانونی و غیر اخلاقی مواد کو روکنے کیلئے مؤثر مکینزم تیار کرنے پر ناکامی پر لگائی گئی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) …

Read More »

ماں اور بچے کے ابتدائی تعلق کے فوائد اگلی نسلوں تک منتقل ہوتے ہیں

 نیویارک:  ماہرین نے کہا ہے کہ ماں اور بچے کے درمیان انتہائی ابتدائی دنوں میں بننے والا جوڑ اور تعلق بہت مفید ہوتا ہے اور اس کے مثبت اثرات اگلی نسلوں تک برقرار رہتے ہیں۔ اس کے لیے امریکہ میں واقع نیشنل بیورو آف اکنامک ریسرچ نے کئی جامعات کے ساتھ …

Read More »

پاکستانی طلبا نے چاول کی کوالٹی جانچنے والا جدید سافٹ ویئر تیار کرلیا

 کراچی:  پاکستانی طلبا نے چاول کا معیار جانچنے کے لیے پاکستان کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سافٹ ویئر تیار کرلیا۔  پاکستان چاول پیدا کرنے والا دنیا کا دسواں بڑا ملک ہے اور چاول کی فصل غذائی ضروررت پوری کرنے کے ساتھ برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کے حصول کا بھی اہم …

Read More »

کیمسٹری کا نوبیل انعام پہلی بار 2 خواتین کے نام

جانداروں کے خلیوں میں ڈی این اے موجود ہوتا ہے اور آپ اسے یوں سمجھ لیں کہ یہ اس جاندار کا کنٹرول یونٹ ہے، ڈی این اے میں جو کچھ کیمیائی طور پر لکھا ہوگا وہی خصوصیات ان جاندار کی ہوں گی۔ کسی جاندار کے جینیاتی نظام میں قدرتی تبدیلیاں …

Read More »

ٹک ٹاک پر پابندی: امریکی عدالت صدارتی انتخابات کے بعد فیصلہ دے گی

امریکی وفاقی عدالت شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ ماہ صدارتی انتخابات کے اگلے روز ہی سنائے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ضلع کولمبیا کی وفاقی عدالت کے جج کارلس نکولس ہی …

Read More »

ایپل کے آئی فون 12 کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی

ایپل نے گزشتہ ماہ نئی اسمارٹ واچز اور آئی پیڈز متعارف کرائے اور اب نئے آئی فونز کے لیے مداحوں کا انتظار ختم ہورہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے آئی فون 12 سیریز کے فونز کی تاریخ رونمائی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک ایونٹ کے …

Read More »