Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 258)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

فلیگ شپ فیچرز سے لیس ‘سستا’ فون اب پاکستان میں دستیاب

اگر آپ کم قیمت میں فلیگ شپ فیچرز والا اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں تو شیاؤمی کی ذیلی کمپنی پوکو کی نئی ڈیوائس آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ پوکیو ایکس 3 این ایف سی اب پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب ہے جو فلیگ شپ فیچرز سے لیس ہے …

Read More »

واٹس ایپ میں یہ نیا فیچر آپ کی بڑی مشکل کا حل

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ مگر واٹس ایپ کے صارفین کو اکثر ایک مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے فون کی اسٹوریج اسپیس بھرجانا، جو اس اپلیکشن میں دوستوں اور کانٹیکٹس کی جانب سے …

Read More »

برفباری سے بجلی بنانے والا انقلابی آلہ تیار

لاس انجلس:  ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ رونما ہوا ہے مصر کے ایک سائنسداں ڈاکٹر ماہر القادی نے ایک ایسی تکنیک وضع کی ہے جس کی بدولت اب برفباری سے بھی بجلی تیار کی جاسکتی ہے.اس میں ٹرائبوالیکٹرک کا سادہ اصول کارفرما ہے یعنی جب دو مختلف …

Read More »

ایپل کے آئی فون 12 سیریز کے فونز کی قیمتیں سامنے آگئیں

ایپل کے آئی فون 12 سیریز کے 4 فونز رواں ماہ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اور ایسا پہلی بار ہوگا۔ ہر فون مختلف میموری گنجائش کے ساتھ پیش کیا جائے گا اور قیمت کے لحاظ سے بھی مختلف ہوں گے۔ درحقیقت ایک نئی لیک میں آئی فون 12 سیریز کی …

Read More »

یہ ’نابینا چھچھوندر‘ اپنی آنکھوں سے مقناطیسی میدان کو ’دیکھ‘ سکتی ہے

برلن:  جرمن سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ زیمبیا کے جنگلات میں زیرِ زمین رہنے والی ایک قسم کی چھچھوندر اگرچہ تقریباً اندھی ہوتی ہے لیکن پھر بھی وہ اپنی اِن ہی آنکھوں سے مقناطیسی میدان کو ’’دیکھ‘‘ سکتی ہے۔ تحقیقی مجلے ’’جرنل آف دی رائل سوسائٹی انٹرفیس‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے …

Read More »

نظامِ شمسی سے باہر کسی سیارے کا پہلا براہِ راست مشاہدہ کرلیا گیا

 لندن:  فلکیاتی کی دنیا میں ہر ماہ نظام شمسی سے باہر کسی نہ کسی سیارے (ایگزوپلانیٹ) کی خبریں آتی رہتی ہیں جن کا براہِ راست مشاہدہ نہیں کیا جاتا بلکہ ثقلی امواج یا اس کے اثر سے سیارے کا پتا لگایا جاتا ہے۔ تاہم اب بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم …

Read More »

کوّے بھی انسانوں کی طرح ’باشعور‘ ہوتے ہیں، تحقیق

برلن:  جرمن سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کوّے صرف چالاک نہیں ہوتے بلکہ وہ بھی انسانوں کی طرح اپنے وجود کا احساس رکھتے ہیں، یعنی ’’باشعور‘‘ ہوتے ہیں۔ یہ دریافت بہت اہم ہے کیونکہ اب تک یہی سمجھا جاتا تھا کہ پرندوں کا دماغ اتنا ترقی یافتہ/ ارتقاء یافتہ نہیں ہوتا …

Read More »

بحری جہازوں کو ڈوبنے سے بچانے کیلئے سعودی خاتون کی ایجاد منظور

سعودی عرب میں اگرچہ گزشتہ چند سال سے خواتین کو جہاں ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے وہیں انہیں مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت بھی حاصل ہے۔ اب سعودی عرب میں جہاں خواتین ڈرائیونگ کرنے کے لیے آزاد …

Read More »

الٹے ہاتھ سے لکھنے والوں میں41 جین سرگرم ہوسکتے ہیں

آسٹریلیا:  طبی سائنس کی شاندار کامیابی کے باوجود اب تک ہم یہ جاننے سے قاصر ہیں کہ اکثریت سیدھے ہاتھ سے کام کیوں کرتی ہے؟ بعض افراد بائیں ہتھے کیوں ہوتے ہیں اور بہت ہی کم دونوں ہاتھوں سے تحریر کیوں لکھ سکتے ہیں؟ اب ماہرین نے اس سوال کا جواب پانے …

Read More »

فیس بک کا واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹاگرام کو باہم جوڑنے کا پہلا عملی مظاہرہ

سان فرانسسكو:  فیس بک نے کچھ عرصے قبل واٹس ایپ، انسٹاگرام اور اپنے میسنجر کو باہم جوڑنے کا اعلان کیا تھا اور اب اس کی پہلی جھلک سامنےآئی ہے جس میں انسٹاگرام صارفین اب کسی فیس بک اکاؤنٹ کےبغیر میسنجرپر رابطہ کرسکتے ہیں۔ اگرچہ فیس بک پر کئی سنگین الزامات اور اینٹی ٹرسٹ …

Read More »