Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 257)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پاکستانی طلبا نے چاول کی کوالٹی جانچنے والا جدید سافٹ ویئر تیار کرلیا

 کراچی:  پاکستانی طلبا نے چاول کا معیار جانچنے کے لیے پاکستان کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلی جنس سافٹ ویئر تیار کرلیا۔  پاکستان چاول پیدا کرنے والا دنیا کا دسواں بڑا ملک ہے اور چاول کی فصل غذائی ضروررت پوری کرنے کے ساتھ برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کے حصول کا بھی اہم …

Read More »

کیمسٹری کا نوبیل انعام پہلی بار 2 خواتین کے نام

جانداروں کے خلیوں میں ڈی این اے موجود ہوتا ہے اور آپ اسے یوں سمجھ لیں کہ یہ اس جاندار کا کنٹرول یونٹ ہے، ڈی این اے میں جو کچھ کیمیائی طور پر لکھا ہوگا وہی خصوصیات ان جاندار کی ہوں گی۔ کسی جاندار کے جینیاتی نظام میں قدرتی تبدیلیاں …

Read More »

ٹک ٹاک پر پابندی: امریکی عدالت صدارتی انتخابات کے بعد فیصلہ دے گی

امریکی وفاقی عدالت شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ ماہ صدارتی انتخابات کے اگلے روز ہی سنائے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ضلع کولمبیا کی وفاقی عدالت کے جج کارلس نکولس ہی …

Read More »

ایپل کے آئی فون 12 کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی

ایپل نے گزشتہ ماہ نئی اسمارٹ واچز اور آئی پیڈز متعارف کرائے اور اب نئے آئی فونز کے لیے مداحوں کا انتظار ختم ہورہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے آئی فون 12 سیریز کے فونز کی تاریخ رونمائی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک ایونٹ کے …

Read More »

جین ایڈیٹنگ تکنیک ’’کرسپر‘‘ ایجاد کرنے والی خواتین کےلیے کیمیا کا نوبل انعام

اسٹاک ہوم:  کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کی نوبل اسمبلی نے اس سال کیمیا (کیمسٹری) کے نوبل انعام کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق اس سال یہ انعام دو خواتین ایمانوئل کارپنٹیئر اور جنیفر اے ڈوڈنا کو دیا جارہا ہے جنہوں نے حالیہ برسوں کے دوران جین ایڈیٹنگ کی جدید ترین تکنیک …

Read More »

پالک انسان کے ساتھ ماحول دوست بیٹریوں کے لیے بھی مددگار

 واشنگٹن:  پالک فولاد اور غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے لیکن اب سائنسی تجربات سے معلوم ہوا ہےکہ شوخ ہرے پتوں والی سبزی سے کاربن نینوشیٹ تیار کرکے ماحول دوست بیٹریاں بھی بنائی جاسکتی ہیں۔ ایندھنی سیل میں دو طرح کے تعاملات (ری ایکشن) ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک آکسیجن ریڈکشن …

Read More »

بلیک ہول کی پیش گوئی اور دریافت کےلیے طبیعیات کا نوبل انعام

اسٹاک ہوم:  کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کی نوبل اسمبلی نے اس سال طبیعیات (فزکس) کے نوبل انعام کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق نصف انعام راجر پنروز کو بلیک ہول بننے کے بارے میں درست ترین پیش گوئی پر، جبکہ باقی نصف انعام مشترکہ طور پر رائنہارڈ گینزل اور اینڈریا گیز …

Read More »

مائیکرو سافٹ نے اپنے سرچ انجن کا نام بدل دیا

مائیکرو سافٹ نے اپنے سرچ انجن بنگ کا نام بدل کر مائیکرو سافٹ بنگ رکھ دیا ہے۔ ویسے تو اسے استعمال کرنے والے افراد کی اکثریت اسے بنگ ہی کہے گی تاہم کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ اب اسے مائیکرو سافٹ بنگ کہا جائے گا۔ مائیکرو سافٹ نے یہ …

Read More »

خبردار! مریخ زمین سے قریب آگیا!

کراچی:  سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سرخ سیارہ مریخ اس وقت زمین سے قریب آگیا ہے اور پورے ہفتے یہ زمین سے قریب ہی رہے گا۔ ان سات دنوں میں مریخ کا زمین سے فاصلہ تقریباً 6 کروڑ 21 لاکھ کلومیٹر (62.1 ملین کلومیٹر) رہے گا۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا …

Read More »

کیا اگلا آئی فون اپنے ٹوٹے اسکرین کی مرمت خود کرسکے گا؟

سان فرانسسكو:  ایپل کمپنی اپنے اسمارٹ فون کے لیے خوب سے خوب تر کی تلاش میں سرگرداں ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ایپل نے اپنے فون اسکرین پر لگانے کے لیے ایک خاص مٹیریئل کا پیٹنٹ حاصل کیا ہے۔ اس مادے کو فولڈ ہونے والے فون کے اسکرین پر …

Read More »