Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 280)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

بھارت کے امیر ترین شخص زوم اور گوگل میٹ کو ٹکر دینے کے لیے تیار

ویڈیو چیٹ یا کانفرنسنگ کی بات کی جائے تو سب سے پہلے ذہن میں زوم، اسکائپ، گوگل میٹ یا فیس بک میسنجر رومز ذہن میں آتے ہیں۔ مگر بھارت کے امیرترین شخص مکیش امبانی اب ان تمام پلیٹ فارمز کو سخت ٹکر دینے کے لیے تیار ہیں۔ میکش امبانی کے ریلائنس …

Read More »

کیا آپ کے فون کی چارجنگ سست ہوگئی ہے؟

آج کل بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں مگر ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ اکثر چارجنگ ثابت ہوتا ہے۔ درحقیقت اکثر فونز میں کچھ عرصے بعد ایسا نظر آتا ہے کہ وہ چارج ہونے کے لیے معمول سے زیادہ وقت لے رہے ہیں۔ اور یہ آپ کا …

Read More »

اپنے پرانے سر کو ٹوپی بنا کر سجانے والی سنڈی

 لندن:  قدرت کے کارخانے میں کئی طرح کے عجیب و غریب جاندار پائے جاتے ہیں لیکن بہت سی ٹوپیوں والی سُنڈی (کیٹرپِلر) حال ہی میں دریافت ہوئی ہے۔ یہ سنڈی ایک قسم کے پتنگے سے تعلق رکھتی ہے اور سانپ کی کینچلی کی طرح سر کی جلد اتارتی رہتی ہے لیکن …

Read More »

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، 5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:  پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور پانچ فلکیاتی آبزرویٹریز بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی زیر صدارت قومی فلکیاتی مشاہدہ کمیشن کی سائنٹیفک کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور پانچ فلکیاتی آبزرویٹریز …

Read More »

آنر کے 2 کم قیمت 5 جی اسمارٹ فونز پیش

ہواوے کی ذیلی کمپنی آنر نے 2 نئے 5 جی اسمارٹ فونز ایکس 10 میکس فائیو جی اور آنر 30 لائٹ متعارف کرادیئے ہیں۔ درحقیقت یہ دونوں سستے ترین 5 جی فونز ہیں جو سب سے پہلے چین میں فروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہیں۔ ایکس 10 میکس فائیو …

Read More »

گوگل کی تصاویر اور ویڈیوز کے لیے ڈیفالٹ بیک اپ کی سہولت معطل

سلیکان ویلی: گوگل نے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کے لیے اپنی ڈیفالٹ بیک اپ کی سہولت معطل کردی ہے۔ صارفین کو معاونت فراہم کرنے والے گوگل سپورٹ پیج کے مطابق کمپنی نے انٹرنیٹ وسائل بچانے کے لیے بیک اپ اور سنک کرنے کی سہولت معطل …

Read More »

واٹس ایپ کا متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

واٹس ایپ نے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو فیس بک کی زیرملکیت اپلیکشن میں آئندہ چند ہفتوں میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ ان میں سے بیشتر فیچرز کے بارے میں تو پہلے سے ہی معلوم ہوچکا تھا کیونکہ وہ بیٹا ورژن میں آگئے تھے۔ …

Read More »

پاکستان میں آن لائن گیم پب جی پر پابندی

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں مقبول آن لائن گیم پلیئر ان نونز بیٹل گراؤنڈز (پب جی) پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مختلف حلقوں سے ملنے والی شکایات کو دیکھتے ہوئے پی ٹی اے نے …

Read More »

اس ننھی سی ڈسک پر 74 کروڑ صفحات سما سکتے ہیں!

سیول:  سام سنگ نے مختصر سالڈ اسٹیٹ ڈرائیوز کی نئی نسل متعارف کروائی ہے جن میں ڈیٹا کی گنجائش 1 ٹیرابائٹ (1024 گیگابائٹ) سے لے کر 8 ٹیرابائٹ (8192 گیگابائٹ) تک ہے۔ تاہم اسی حساب سے یہ بہت مہنگی بھی ہیں۔ اپنی آسانی کےلیے یوں سمجھ لیجیے کہ اگر کسی ڈسک …

Read More »

پانیوں پر دوڑنے والی سپرکار

معروف کمپنی لامبورگینی نے ایسی کشتی تیار کی ہے جو پانیوں میں دوڑتی کی سپرکار کی طرح نظر آتی ہے۔ اس کمپنی نے اطالوی کمپنی دی اٹالین سی گروپ کے ساتھ مل کر یہ سپریاٹ تیار کی ہے جو لامبورگنی سیان ایف کے پی 37 ہائپر کار سے متاثر ہوکر …

Read More »