Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 282)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

مائیکروسافٹ پاکستانی طلبہ کو گھر بیٹھے سرٹیفکیشن فراہم کرے گا

 اسلام آباد:  مائیکروسافٹ پاکستان کے اعلی تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) کے اشتراک سے  طلبا کو گھر بیٹھے مائیکرو سافٹ سرٹیفکیشن حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔ اس سلسلے میں ایچ ای سی اور مائیکرو سافٹ کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں یہ سہولت …

Read More »

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 5 اموات، 270 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 5 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4167 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 206512 تک پہنچ گئی۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1681 اور سندھ میں 1269 افراد انتقال کرچکے ہیں …

Read More »

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ناسا کی منفرد ڈیوائس

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جو نوول کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں مددگار ثابت ہوسکے گی۔ ناسا کی جیٹ پروپلسیون لیبارٹری نے ایک نیکلس یا ہار تیار کیا ہے جو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لوگوں کو خبردار کرتا ہے کہ …

Read More »

فیس بک نے نفرت انگیز اشتہارات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا

سلیکان ویلی:  امریکی حکومت کی جانب سے تنقید اور یونی لیور سمیت سو سے زائد کمپنیوں کی جانب سے اشتہارات کی بندش کے بعد فیس بک نے نفرت انگیز اشتہارات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق نئی پالیسی میں کسی خاص رنگ و نسل، …

Read More »

فیس بک کا 3 ماہ سے پرانے مضامین شیئر کرنے پر صارف کو خبردار کرنے کا فیصلہ

ایسا ہم سب کے ساتھ ہوتا ہے، ہم کسی دوست یا رشتے دار کو کسی خبر کو فیس بک پر شیئر کرتے دیکھتے ہیں، مگر جب اس لنک کو کھولا جاتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ وہ تو 3 سال پرانا ہے اور اس کا مواد بھی ایسا ہے …

Read More »

جاپان نے دنیا کا سب سے طاقتور سپر کمپیوٹر بنا لیا

ٹوکیو:  جاپان کے سرکاری تحقیقی ادارے ’’رائیکن لیبارٹری‘‘ نے نجی ٹیکنالوجی کمپنی ’’فیوجیتسو‘‘ کے تعاون و اشتراک سے دنیا کا طاقتور ترین سپر کمپیوٹر ’’فُوگاکُو‘‘ (Fugaku) تیار کرلیا ہے جو صرف ایک سیکنڈ میں 415 کروڑ ارب حسابات لگا سکتا ہے۔ قدرے تکنیکی الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ فُوگاکُو کی …

Read More »

درختوں کے بیجوں سے قدرتی جنگلات اگانے کا تجربہ کامیاب

راولپنڈی:  پنجاب میں درختوں سے گرنے والے بیجوں سے ہی قدرتی جنگلات اگانے کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔ محکمہ جنگلات کا پنجاب میں درختوں سے گرنے والے بیجوں سے ہی قدرتی جنگلات اگانے کا تجربہ کامیاب ہوگیا ہے،اس تجربہ سے راولپنڈی کے گھنے جنگلات میں از خود 40لاکھ ریکارڈ نئے پودے اگ آئے …

Read More »

سائنسدانوں نے ’’کائنات کا پہلا ایکسرے‘‘ کرلیا

برلن / ماسکو:  روسی اور جرمن ماہرین نے کائنات کی پہلی ایکسرے تصویر جاری کردی ہے جو ’ای روسیٹا‘ نامی ایکسرے خلائی دوربین سے حاصل کی گئی ہے۔ اس ایک تصویر میں دس لاکھ سے زیادہ فلکی اجسام کو ایکسریز خارج کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ’ای روسیٹا‘ (eROSITA) دراصل ’’ایکسٹینڈڈ …

Read More »

انسٹاگرام ٹک ٹاک کو سخت ٹکر دینے کے لیے تیار

چین سے تعلق رکھنے والی ایپ ٹک ٹاک نے حالیہ برسوں میں دنیا بھر میں بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے اور اس خطرے کو محسوس کرتے ہوئے فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے بھی مقابلے پر مخالف اپلیکشن کی نقل پر مبنی فیچر ریلز (Reels) …

Read More »

دنیا کے ‘گمشدہ’ 8 ویں براعظم کے اولین تفصیلی نقشے تیار

ویسے تو کہا جاتا ہے کہ بلکہ آپ کو بھی یہی علم ہوگا کہ دنیا میں سات براعظم ہیں، افریقہ، ایشیا، انٹارکٹیکا، آسٹریلیا، یورپ، شمالی امریکا اور جنوبی امریکا۔ مگر فروری 2017 میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ درحقیقت زمین کا ایک اور براعظم بھی ہماری آنکھوں کے سامنے …

Read More »