Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 284)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں سرد رہنے والا کپڑا تیار

مانچسٹر:  یونیورسٹی آف مانچسٹر کے سائنسدانوں نے اسمارٹ کپڑا بنایا ہے جو درجہ حرارت کے لحاظ سے خود کو ٹھنڈا یا گرم رکھتا ہے۔ اگر سردی زیادہ ہو تو یہ گرم ہوجاتا ہے اور گرمیوں کی صورت میں یہ کپڑا سرد رکھ سکتا ہے۔  اس کی تیاری میں خاص گرافین استعمال کی …

Read More »

ٹک ٹاک نے پہلی بار اہم ترین ‘راز’ کا انکشاف کردیا

متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح ٹک ٹاک میں بھی ایک ایسا الگورتھم موجود ہے جو متعدد ٹولز اور عناصر کی مدد سے طے کرتا ہے کہ ہر صارف کی فیڈ پر کیسا مواد دکھایا جائے۔ اب پہلی بار ٹک ٹاک نے ایک بلاگ پوسٹ میں وضاحت کی ہے کہ کس …

Read More »

ہماری کہکشاں میں زمین جیسے 600 کروڑ سیارے ہوسکتے ہیں!

برٹش کولمبیا، کینیڈا:  فلکیاتی ماہرین نے حساب لگایا ہے کہ صرف ہماری ملکی وے کہکشاں میں سورج جیسے ہر پانچ ستاروں میں سے ایک کے گرد ہماری زمین جیسا کوئی ایک ستارہ موجود ہوسکتا ہے۔ یعنی ہماری ایک کہکشاں ہی میں زمین جیسے سیاروں کی تعداد 6 ارب (600 کروڑ) ہوسکتی …

Read More »

آج سال کا سب سے طویل ترین دن اور مختصر رات ہوگی

21 جون بروز  اتوار سال کا طویل ترین دن اور رات مختصر ترین ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آج سال کا طویل ترین دن ہوگا جس کے بعد 22 جون سے دن کی طوالت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ 21 جون کو …

Read More »

دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن

مشہور میسجنگ اور کالنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ سے صارفین پریشان ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ میں پیغام بھیجنے میں دشواری، پوری دنیا میں واٹس ایپ ڈاؤن ہو گیا۔ یاد رہے کہ پاکستان سمیت واٹس ایپ کے سیکڑوں صارفین کو پیغام بھیجنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ …

Read More »

واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کرادیا

موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ نے بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے ۔ تفصیلات  کے  مطابق پیغام رسانی کی معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ پر خصوصی نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے صارفین کے لیے گروپ ویڈیو کال …

Read More »

صابن کے بلبلوں سے فصلوں کو بارآور کرنے کا کامیاب تجربہ

ٹوکیو:  جاپانی سائنسدانوں نے صابن کے چھوٹے بلبلبوں میں ناشپاتی کے زردانے بھر کر ان سے درختوں کو بارآور زرگل کی منتقلی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہےکہ کرہِ ارض پر شہد کی مکھیاں یہ اہم خدمت انجام دیتی ہیں اور مختلف فصلوں کے زردانے ایک سے …

Read More »

جلد آپ اپنی آواز میں بھی ٹویٹ کرسکیں گے

سان فرانسسكو:  ٹویٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر بنیادی تبدیلیاں کرتے ہوئے اب خود آپ کی آواز میں ٹویٹ ریکارڈ کرنے اور آگے پوسٹ کرنے پر غور کررہا ہے ۔ اس ضمن میں دنیا بھر میں چند آئی او ایس صارفین کو اس کی سہولت فراہم کی گئ ہے اور جلد …

Read More »

زوم کا تمام صارفین کے لیے انکرپشن فیچر متعارف کرانے کا اعلان

ویڈیو کالنگ ایپ زوم نے اپنے تمام صارفین کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سپورٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے کمپنی نے کہا تھا کہ یہ فیچر صرف پیسے دینے والے صارفین کے لیے ہوگا۔ مگر اب ایک بلاگ پوسٹ میں کمپنی کے سی ای او ایرک یوآن نے اعلان …

Read More »

10 ہزار ایم اے ایچ بیٹری والا سخت جان فون

یہ بتانے کی ضرورت نہیں آج کے اسمارٹ فونز کا سب سے بڑا مسئلہ بیٹری لائف ہی ہوتا ہے اور ڈیوائسز کو اکثر بہت جلد چارج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر ایک چینی کمپنی نے 20 ہزار ایم اے ایچ بیٹری سے لیس فون متعارف کرادیا ہے جو بہت …

Read More »