Breaking News
Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 310)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

فیس بک ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ڈارک موڈ کا فیچر دستیاب

اگر آپ فیس بک کو ڈیسک ٹاپ پر استعمال کرنا پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس کے مکمل طور پر ری ڈیزائن ورژن کو جمعے سے متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ یہ ری ڈیزائن اس سے قبل صرف فیس بک موبائل ایپ تک محدود …

Read More »

موبائل فون کو کورونا وائرس سے کس طرح محفوظ رکھا جائے؟

کراچی: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار موبائل فون بھی ہوسکتا ہے جس کے لیے موبائل فون کو اس مہلک وائرس سے محفوظ رکھنے کیلیے چند احتیاطیی تدابیر کو اختیار کرنا بے حد ضروری ہے۔ دنیا بھر میں 3 لاکھ کے لگ بھگ افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے …

Read More »

کورونا وائرس سے ابتدائی تحفظ کیلئے گوگل کا ڈوڈل

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلے خوف کے باعث جہاں لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے گھروں تک محدود ہورہے ہیں وہیں اب سرچ انجن گوگل نے بھی اس حوالے سے اپنا ڈوڈل جاری کردیا۔ گوگل کی جانب سے جاری کردہ ڈوڈل میں لوگوں کو ہاتھ دھونے کا صحیح …

Read More »

ٹویٹر میں لائیو اسٹریم سے قبل دوستوں کو مدعو کرنے کا آپشن شامل

سان فرانسسكو: کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے کی تحریک جڑ پکڑ چکی ہے۔ اب لوگ آن لائن ویڈیو کے ذریعے درس و تدریس کررہے ہیں۔ اس تناظر میں ٹویٹر نے لائیو اسٹریمنگ کا آپشن پیش کیا ہے جس میں آپ …

Read More »

کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے دنیا کا طاقتور ترین کمپیوٹر متحرک

نئے نوول کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے دنیا کا تیز تر سپرکمپیوٹر بھی حرکت میں آگیا ہے۔ نئے وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا سائنسدانوں کے لیے ایک ایسا چیلنج ہے جس کی نظیر نہیں ملتی اور اس کے پھیلائو کی رفتار کو شکست دینے کے لیے ضروری …

Read More »

نوکیا کے پہلے 5 جی فون سمیت 3 فونز متعارف

نوکیا نے اپنے پہلے 5 جی فون سمیت مجموعی طور پر 3 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ ایک آن لائن ایونٹ کے دوران ایچ ایم ڈی گلوبل کی جانب سے پہلے فائیو جی فون نوکیا 8.3، نوکیا 5.3 اور نوکیا 1.3 فونز متعارف کرائے گئے۔ کمپنی کا تو دعویٰ …

Read More »

کورونا وائرس سے عالمی فضائی آلودگی میں ڈرامائی کمی

روم، اٹلی: ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ ناول کورونا وائرس کی عالمی وبا کے نتیجے میں دنیا بھر کی معیشت متاثر ہے اور لاکھوں چھوٹے بڑے کارخانے بند ہیں لیکن اسی وجہ سے عالمی فضائی آلودگی میں بھی ڈرامائی طور پر کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ گزشتہ ہفتے اسٹینفرڈ …

Read More »

کورونا وائرس کے حوالے سے افواہوں کی روک تھام کیلئے ‘فیس بک’ متحرک

واٹس ایپ کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق پھیلنے والی افواہوں کی روک تھام اور مستند معلومات صارفین تک پہنچانے کے اعلان کے بعد اب فیس بک نے بھی اس حوالے سے نیا ٹول متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ نے اس بات کا اعلان کیا …

Read More »

سام سنگ کا طاقتور بیٹری والا نیا فون متعارف

سام سنگ نے گلیکسی ایم سیریز کا نیا فون متعارف کرادیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ سام سنگ نے گلیکسی ایم 31 متعارف کرایا تھا اور اب گلیکسی ایم 21 کو پیش کیا ہے۔ دونوں فونز میں نمایاں فرق کیمرا سسٹم کا ہے اور ایم 31 اس حوالے سے …

Read More »

کورونا سے متعلق افواہوں سے بچنے اور تحفظ کیلئے واٹس ایپ کا اہم قدم

دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کورونا وائرس سے متعلق پھیلنے والی افواہوں کو روکنے اور عوام تک زیادہ سے زیادہ مستند معلومات پہنچانے کے لیے عالمی اداروں کے اشتراک کے ساتھ نیا فیچر متعارف کرادیا۔ واٹس ایپ نے اقوام متحدہ (یو این) کے ذیلی …

Read More »