Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 309)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کورونا وائرس: فیس بک ایپس کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں اس کے نیٹ ورک کے استعمال کی شرح میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے خاص طور ان علاقوں میں جو اس سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک اٹلی ہے …

Read More »

کیا یہ دنیا کا سب سے پہلا ’’باقاعدہ جانور‘‘ تھا؟

پرتھ: عالمی ماہرین کی ایک ٹیم نے آسٹریلیا سے ایک ایسے جانور کے آثار دریافت کرلیے ہیں جو آج سے 55 کروڑ 50 لاکھ سال پہلے پایا جاتا تھا اور جسے تمام موجودہ جانوروں کا جدِامجد قرار دیا جاسکتا ہے۔ یہ جانور جسے ’’اِکاریا واریوٹیا‘‘ (Ikaria wariootia) کا نام دیا گیا …

Read More »

گھروں میں محدود رہنے کے دوران انٹرنیٹ اسپیڈ تیز کرنے میں مددگار ٹرکس

کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے نتیجے میں دنیا بھر میں اربوں افراد گھروں تک محدود ہوگئے ہیں اور اس موقع پر دفتری کام یا دیگر مقاصد کے لیے تیز اور قابل انحصار انٹرنیٹ کو یقینی بنانا بہت اہم ہوچکا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس وبا کے دوران …

Read More »

کورونا وائرس: یوٹیوب کا ویڈیو کوالٹی میں کمی کا اعلان

یوٹیوب نے دنیا بھر میں اسٹریمنگ معیار کو گھٹانے کا اعلان کیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ یوٹیوب کی جانب سے اس وقت کیا گیا جب گزشتہ ہفتے اس نے یورپ کے صارفین کے لیے اسٹریمنگ کوالٹی کو کم کرنے کا اعلان کیا تھا تاکہ نئے نوول کورونا وائرس …

Read More »

ریڈمی سیریز کے سب سے طاقتور فونز متعارف

چینی کمپنی شیاؤمی نے ریڈمی سیریز کے اب تک کے سب سے طاقتور اسمارٹ فونز کے 30 پرو اور کے 30 پرو زوم ایڈیشن متعارف کرادیئے ہیں۔ یہ دونوں 5 جی سپورٹ کے ساتھ ہیں جن میں بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ، اسنیپ ڈراگون 865 پراسیسر دیا گیا …

Read More »

دمدار ستارہ اٹلس مئی میں مزید روشن ہوکر دکھائی دے گا

ہوائی، امریکہ: حال ہی میں ایک نیا دمدار ستارہ اٹلس دریافت ہوا ہے جو بہت تیزی سے روشن ہورہا ہے اور مئی میں مزید روشن ہوجائے گا۔ اس طرح یہ کسی آلے کے بغیر آنکھ سے بھی دکھائی دے گا تاہم اس کے بدلتے ہوئے مدار کی پیش گوئی ممکن نہیں …

Read More »

چین میں کرونا ٹیسٹ کے نمونے لینے اور الٹراساؤنڈ کرنے والا روبوٹ تیار

بیجنگ .: چین میں ایک ایسا روبوٹ بنالیا گیا ہے جو خطرناک وبائی ماحول میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی میں کرونا ٹیسٹ کے لیے تھوک کے نمونے جمع کرسکتا ہے، مریض کا الٹراساؤنڈ کرسکتا ہے اور مریض کے اعضا کی آواز سن کر ان میں مرض کی کیفیت کا اندازہ بھی …

Read More »

وائرس کے خطرے سے آگاہ کرنے کیلئے موبائل فونز کی ٹریکنگ شروع

کراچی: ملک میں متعدد افراد کو ’کورونا الرٹ‘ نامی ایسے ٹیکسٹ میسیجز موصول ہوئے جس میں انہیں بتایا گیا کہ ان کا رابطہ کسی کورونا سے متاثر شخص سے ہوا ہے اور ساتھ ہی ضروری احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میسیج الرٹ میں لکھا گیا کہ ’یہ …

Read More »

سمندری تہہ کے اندر میٹھے پانی کا نایاب ذخیرہ دریافت

آکلینڈ: سائنسدانوں نے سمندری تہہ سے بھی بہت اندر، گہرائی میں پوشیدہ، تازہ پانی کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے جس کا حجم 2000 مربع کلومیٹر، یعنی اونٹاریو جھیل سے بھی زیادہ ہے۔ پانی کا یہ ذخیرہ نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے کے قریب سمندری تہہ کے اندر دریافت کیا …

Read More »

بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں کورونا وائرس کے خلاف کیا اقدامات کررہی ہیں؟

کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ ممالک اور لوگوں کی جانب سے اس سے تحفظ کے لیے اقدامات بھی کیے جارہے ہیں۔ اس وقت جب زیادہ تر ممالک میں لوگوں پر گھروں میں رہنے کے لیے زور دیا جارہا …

Read More »