Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 356)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

جال پھینک کر خلائی کچرا صاف کرنے والے سیٹلائٹ

 نیویارک:  نیویارک میں واقع ایک انسٹی ٹیوٹ نے چھوٹے سیٹلائٹ کا ایک ایسا منصوبہ بنایا ہے جو اس وقت خلا میں موجود کاٹھ کباڑ کو مؤثر انداز میں ٹھکانے لگانے کا کام کرے گا۔ اس پورے نظام کو OSCaR کا نام دیا گیا ہے جس کا مطلب ’اوبسلیٹ اسپیس کرافٹ کیپچر اینڈ …

Read More »

ایپل چین کی جگہ بھارت میں آئی فونز کی پروڈکشن کے لیے تیار

ایپل دنیا کے مقبول ترین اسمارٹ فونز یعنی آئی فون تیار کرنے والی کمپنی ہے اور وہ اب اپنی مہنگی ترین ڈیوائسز کو چین کی بجائے بھارت میں تیار کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایپل اپنی تائیوان کی شراکت دار کمپنی فوکس کون کی مدد سے رواں سال فلیگ شپ …

Read More »

گلیکسی نوٹ سیریز میں نام کی تبدیلی کا امکان

گزشتہ دنوں یہ لیک سامنے آئی تھی کہ سام سنگ پہلی بار گلیکسی نوٹ سیریز کا فون 2 مختلف ورژن میں متعارف کرانے والی ہے۔ مگر اب یہ اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ سام سنگ گلیکسی نوٹ 10 کو 4 ورژن میں پیش کرے گی جن میں سے 2 فائیو …

Read More »

پاکستان میں اوبر کے حالیہ اقدام سے ڈرائیورز پریشان

کراچی: آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی اوبر کے حالیہ فیصلے نے پاکستان بھر میں کام کرنے والے ہزاروں ڈرائیوروں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔ اوبر کی جانب سے کلٹس گاڑی کو ’گو‘ سے ’منی‘ گٹیگری میں شامل کرنے کے اقدام سے ڈرائیور غصے کا شکار ہیں اور …

Read More »

ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان ہلاک

سوشل ویڈیو کریئیٹنگ اور شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ پر ویڈیو بنانے کے دوران دوست کی جانب سے چلائی گئی گولی لگنے سے 19 سالہ بھارتی نوجوان ہلاک ہوگیا۔ ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنانے کے دوران نوجوان کی ہلاکت ایک ایسے موقع پر ہوئی ہے جب کہ بھارت کی وفاقی حکومت …

Read More »

واٹس ایپ اب تک کے بہترین فیچر متعارف کرانے کو تیار

دنیا کی سب سے سے مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اگرچہ گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل نئے فیچر متعارف کرانے میں مصروف ہے۔ تاہم اب اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ واٹس ایپ جلد ہی ایسے چند فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جنہیں اب تک اس ایپ کے بہترین …

Read More »

پاکستانی فوج سے وابستہ کئی فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ

فیس بک نے کہا ہے کہ  انہوں نے ایسے فیس بک اور انسٹاگرام کے اکاؤنٹس کو ختم کر دیا ہے جو پاکستانی سیاست، سیاسی رہنماؤں، بھارتی حکومت اور  پاکستانی فوج کے بارے میں معلومات پھیلاتے ہیں۔ فیس بک کے سکیورٹی کے سربراہ ناتھانیئل گلائیشر نے ایک بیان میں کہا ہے،’’ …

Read More »

‎مسلم امریکن چیمبر آف کامرس اور آئی اے این ٹی کے زیر اہتمام ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم کا انعقاد

مسلم امریکن چیمبر آف کامرس اور آئی اے این ٹی  کے زیر اہتمام  ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم کا انعقاد ڈیلس(رپورٹ:راجہ زاہد اختر خان زادہ)اسلامک ایسوسی ایشن آف نارتھ ٹیکساس اور مسلم امریکن چیمبر آف کامرس کے تعاون سے آئی اے این ٹی ہال  میں ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم …

Read More »

آئی فون کی ویڈیو کالنگ سروس میں بڑے نقص کا انکشاف

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی وڈیو کالنگ سروس فیس ٹائم کے سوفٹ ویئر میں تکنیکی نقص کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔ اس نقص کے وجہ سے کال کرنے والا آئی فون صارف کال اٹھائے جانے سے پہلے یعنی گھنٹی بجنے کے دوران ہی دوسری جانب کی آواز بخوبی سن …

Read More »

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹیلائٹ مدار تک پہنچنے میں ناکام

تہران: ایران کی جانب سے آج صبح خلا میں بھیجا جانے والا سیٹیلائٹ مدار میں پہنچنے سے پہلے ہی تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق ایران کے ٹیلی کمیونی کیشن وزیر محمد جاوید اظہری نے سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ خلا میں …

Read More »