Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 330)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ٹوئٹراورفیس بک نے سیاسی پروپیگنڈا کرنے والے ہزاروں اکاؤنٹس بند کردیئے

سان فرانسسكو:  گزشتہ دنوں سے فیس بک اور ٹویٹر نے سیاسی موضوعات پر غیر متوازن مضامین اور پروپیگنڈا کرنے والے 6 ہزار کے لگ بھگ اکاؤنٹس بند کردیئے۔ فیس بک اور ٹویٹر نے اپنے پلیٹ فارم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر بھرپور تحقیق کے بعد 6 ہزار کے …

Read More »

2019 کی 12 بڑی سائنسی کامیابیاں

گزشتہ سالوں کی طرح سال 2019 بھی سب کے لیے ایک جیسا نہیں تھا، کوئی ان 365 دنوں میں کامیابیاں سمیٹتا رہا تو کوئی اپنی قسمت کو روتا رہا، کسی نے اپنی سستی چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام تراشی کی تو کسی نے معاشرے کی تمام رکاوٹوں کے باوجود …

Read More »

نوکیا کا ‘سستا ترین’ فون پاکستان میں متعارف

ایچ ایم ڈی گلوبل نے نے اینڈرائیڈ گو ایڈیشن کا نیا فون نوکیا سی 1 پاکستان میں متعارف کرادیا ہے جو اس کمپنی کا اب تک کا سب سے سستا فون بھی سمجھا جاسکتا ہے۔ 5.45 انچ کے اس فون میں اینڈرائیڈ 9 آپریٹنگ سسٹم کا گو ایڈیشن دیا گیا …

Read More »

واٹس ایپ سے اسرائیلی ہیکنگ کا نشانہ بننے والے پاکستانی حکام کی تفصیلات طلب

کراچی: اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی کے ہیکنگ سافٹ ویئر کے ذریعے پاکستانی وزارت دفاع اور انٹیلی جنس اداروں کے عہدیداروں کے موبائل فون کو نشانہ بنانے کے تازہ دعوؤں کے تناظر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا کمپنی سے تفصیلات طلب کرلیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے …

Read More »

فیس بک اینڈرائیڈ کے مقابلے پر اپنا آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے لگی

فیس بک نے گوگل کے اینڈرائیڈ سسٹم پر انحصار ختم کرنے کے لیے اپنے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے۔ دی انفارمیشن کی رپورٹ کے مطابق اس نئے آپریٹنگ سسٹم کی تیاری کا کام مائیکروسافٹ کے لیے ونڈوز این ٹی آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے والے مارک لیوکوسکی کی سربراہی …

Read More »

اینڈرائیڈ فونز کی بیٹری لائف میں اضافہ کرنے والے آسان طریقے

آج کل اسمارٹ فونز کا استعمال بہت زیادہ بڑھ چکا ہے اور ہر ایک انہیں خریدنے کی کوشش کرتا ہے مگر اس کی جلد مرجانے والی بیٹری صارفین کو ذہنی الجھن کا شکار بنادیتی ہے۔ اسمارٹ فونز کی ٹیکنالوجی میں جدت آرہی ہے، ڈیزائن بہتر اور رفتار بڑھ رہی ہے …

Read More »

شمسی سیل میں باریک سوراخ کرکے انہیں شفاف بنانے میں کامیابی

جنوبی کوریا:  کیا شفاف سولر (شمسی) سیل بنائے جاسکتے ہیں ؟ اس کا جواب اب جنوبی کوریا کے ماہرین نے ایک دلچسپ ٹیکنالوجی کے ذریعے دیا ہے۔ السن نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (یواین آئی ایس ٹی) کے سائنسدانوں نے شمسی سیل کو شفاف بنانے کے لیے ایک …

Read More »

فیس بک کے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا آن لائن لیک

فیس بک کے 26 کروڑ سے زائد صارفین کی آئی ڈیز، فون نمبر اور نام آن لائن لیک کردیئے گئے ہیں۔ آن لائن سیکیورٹی کمپنی Comparitech اور سیکیورٹی محقق بوب ڈیاسیکنو کی رپورٹ کے مطابق یہ معلومات ایک ڈیٹابیس پر دریافت کی گئی جس تک بغیر پاس ورڈ یا کسی تصدیقی عمل …

Read More »

ایپل کی جانب سے منفرد ٹیکنالوجی کی تیاری پر کام

ایپل کے آئی فونز کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے جس کی وجہ ان میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہے مگر یہ کمپنی ایک بالکل منفرد ٹیکنالوجی اپنی ڈیوائسز کا حصہ بنانے جارہی ہے جو اس وقت کسی اور موبائل فون بنانے والی کمپنی کے پاس نہیں۔ بلومبرگ …

Read More »

کائناتی وسعت میں نئے سیاروں کی متلاشی نئی خلائی دوربین مدار کے حوالے

فرانس:  یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے ایک جدید ترین دوربین مدار میں بھیجی ہے جو ہمارے نظامِ شمسی سے پرے دیگر سیاروں یا زمین جیسی دنیائیں تلاش کریں گی جنہیں ’ایگزوپلانیٹ‘ کہا جاتا ہے۔ اس دوربین کا نام’ کیرکٹرائزنگ ایکسوپلانیٹ سیٹلائٹ‘ رکھا گیا ہے جس کا مخفف ’سی …

Read More »