Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 328)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اسمارٹ فون کی بیٹری بہتر حالت میں رکھنے کیلیے ماہرین کے مفید مشورے

نیویارک:  ایک سروے کے مطابق اسمارٹ فون صارفین اسکرین سائز کے بعد فوری طور پر فون کی بیٹری کو اہمیت دیتے ہیں اور تیسرا نمبر کیمرے کا ہوتا ہے ۔ اس ضمن میں بعض ماہرین نے اپنے تجربے کی روشنی میں مفید مشورے دیئے ہیں جو قارئین کے لیے پیش …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا ریکارڈ، نئے سال پر 100 ارب پیغامات کا تبادلہ

سان فرانسسکو:  واٹس ایپ نے ایک نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سالِ نو کے 100 ارب پیغامات کا تبادلہ ممکن بنایا جن میں 12 ارب تصاویر بھی شامل تھیں۔ تاریخ میں پہلی بار کسی آن لائن پلیٹ فارم میں چند روز میں پیغامات کا اتنا زیادہ تبادلہ کیا گیا ہے۔ اس طرح …

Read More »

گوگل انسانی حقوق کے بجائے پیسوں کو اہمیت دیتا ہے، سابق ڈائریکٹر

  دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر روز لاجونیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ’گوگل‘ انسانی حقوق کو اہمیت دینے کے بجائے پیسوں کو اہمیت دیتا ہے۔ 51 سالہ روز لاجونیس نے 11 سال تک ’گوگل‘ سرچ انجن میں انٹرنیشنل رلیشن ایگزیکٹو ڈائریکٹر …

Read More »

کیا امریکا کے جدید ترین اور ’خفیہ‘ لڑاکا طیارے یہاں چھپائے گئے ہیں؟

نیواڈا:  حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والی ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا نے نیواڈا میں اپنی ’ٹونوپاہ ٹیسٹ رینج‘ کی فوجی تنصیبات میں ممکنہ طور پر کئی جدید ترین اور خفیہ لڑاکا طیارے چھپائے ہوئے ہیں۔ یہ رپورٹ ’’دی ڈرائیو‘‘ کی ذیلی ویب سائٹ ’’وار …

Read More »

گھروں کو اسمارٹ بنانے کیلیے ایپل، گوگل اور ایمیزون کا مشترکہ منصوبہ

بوسٹن:  انٹرنیٹ سے منسلک گھروں اور اسمارٹ گھرانوں کے لیے ایپل، ایمیزون اور گوگل نے مشترکہ طور پر کام کرنے کے ایک منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ تینوں کمپنیاں انٹرنیٹ سے جڑے گھر کے لیے اوپن سورس معیار پر کام کریں گے اور اسمارٹ اسپیکر سمیت کئی اہم …

Read More »

سام سنگ کا گلیکسی ایس 11 کو ایس 20 کا نام دینے کا فیصلہ

سام سنگ نے اپنے گلیکسی ایس سیریز کے نئے فلیگ شپ فونز کو ایس 11 کی بجائے ایس 20 کا نام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جی ایس ایم ایرینا کی رپورٹ کے مطابق یہ دعویٰ سام سنگ کے حوالے سے قابل اعتبار لیکس کرنے والے ٹوئٹر صارفین آئس یونیورس …

Read More »

امریکی پابندیوں کے باوجود ہواوے کی سالانہ آمدنی میں ریکارڈ اضافہ

ہواوے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود 2019 میں اس کی سالانہ آمدنی ریکارڈ 122 ارب ڈالرز رہنے کا امکان ہے۔ دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق ہواوے کے چیئرمین ایرک شو نے یہ اعلان نئے سال کے آغاز کے موقع پر کمپنی کے ملازمین کے نام ایک پیغام …

Read More »

ملیریا پھیلانے والے مچھر اپنی ٹانگوں سے مچھر مار دوا محسوس کرتے ہیں، تحقیق

لندن:  سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ ملیریا پھیلانے والے دو اقسام کے مچھر اپنی ٹانگوں سے خود کے لیے ہلاکت خیز دوا پہچان سکتےہیں۔ مثلاً کسی بستر کے قریب مچھرکو ہلاک کرنے والی جالی لگی ہے تو مچھراپنی ٹانگوں سے محسوس کرسکتا ہےکہ یہ جگہ اس کے …

Read More »

نیا سال شروع ہوتے ہی ونڈوز فونز میں واٹس ایپ بند

2019 کے اختتام کے ساتھ ہی فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ونڈوز فونز کی سپورٹ ختم کردی اور اب مذکورہ فونز میں واٹس ایپ نہیں چلے گا۔ سال 2020 کا آغاز ہوتے ہی ونڈوز پر چلنے والے تمام فونز واٹس ایپ کے بغیر چلنے …

Read More »

چین کا ’’زمینی سورج‘‘ اس سال کام شروع کردے گا

بیجنگ:  نئے سال کی سب سے پہلی اور اہم ترین سائنسی خبر یہ ہے کہ چین نے اپنے وسائل استعمال کرتے ہوئے، دنیا کے سب سے پہلے ’’فیوژن بجلی گھر‘‘ کا کام تقریباً مکمل کرلیا ہے جو اس سال کسی بھی وقت اپنا کام شروع کردے گا۔ واضح رہے کہ …

Read More »