Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 320)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ٹویٹر نے پیغامات میں براہِ راست ایموجی کا آپشن پیش کردیا

سان فرانسسکو:  فیس بک چیٹ اور واٹس ایپ کی طرح اب ٹویٹر نے بھی ایموجی پیش کردیئے ہیں جنہیں براہِ راست پیغام میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح صارفین کسی بھی گفتگو کے تھریڈ میں اپنے احساسات اور جذبات ایموجی کی صورت میں داخل کرسکیں گے۔ اس موقع پر ٹوئٹر …

Read More »

سائنسدانوں نے ’’ڈریکولا ستارہ‘‘ دریافت کرلیا!

  پیساڈینا، کیلیفورنیا:  آسٹریلوی اور امریکی سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کرتے ہوئے، زمین سے 3000 نوری سال دوری پر، برجِ عقرب (اسکارپیئن) کے پاس ہی ایک ایسا ستارہ دریافت کرلیا ہے جو اپنے پڑوسی ستارے سے اٹھنے والی گیس کو مسلسل ہڑپ کرنے میں مصروف ہے۔ یعنی وہ کسی ڈریکولا …

Read More »

ونڈوز 10 کی وہ خفیہ ٹرکس جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

مائیکرو سافٹ کی جانب سے رواں ماہ ونڈوز 7 کو سپورٹ ختم کردی گئی ہے اور اب ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم کے استعمال پر زور دیا جارہا ہے۔ اب یہ آپریٹنگ سسٹم آپ کئی برس سے استعمال کر رہے ہوں یا حال ہی میں اسے اپ گریڈ کیا ہو، مگر …

Read More »

گلیکسی ایس 20 فونز کی قیمتیں بھی لیک ہوگئیں

سام سنگ کے فلیگ شپ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز 11 فروری کو متعارف ہورہے ہیں اور اس سے قبل ان کی قیمتیں لیک ہوگئی ہیں۔ سام سنگ کی جانب سے گلیکسی ایس 20 سیریز کے 3 فونز متعارف کرائے جا رہے ہیں اور 91 موبائلز نے 2 مختلف رپورٹس میں تینوں …

Read More »

فیس بک کا واٹس ایپ میں اشتہارات متعارف کرانے کا منصوبہ ملتوی

فیس بک نے اپنی زیرملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ لیکیشن واٹس ایپ میں اشتہارات دکھانے کے منصوبے کو التوا میں ڈال دیا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک نے واٹس ایپ میں اشتہارات کو جگہ دینے کے ابتدائی منصوبوں سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا اور …

Read More »

دنیا کی سب چھوٹی اُڑن کار تیار

ٹوکیو:  جاپان کی ایک کمپنی نے دنیا کے سب سے چھوٹی اڑنے والی کار بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور ثبوت کے طور پر ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ اس میں ایک انسان آسانی سے بیٹھ سکتا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس سال موسمِ گرما میں عوام کےسامنے گاڑی پیش …

Read More »

ملک کی پہلی تھری وہیلر برقی گاڑی لانچ کردی گئی

لاہور:   وزیراعظم کے مشیرموسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ برقی گاڑی(ای وی) پالیسی آنیوالے برسوں میں پاکستان کے ٹرانسپورٹ سیکٹرکو تبدیل کرنے کے ساتھ شہریوں کو بہتر، پائیدار اور سستی سفری سہولیات ملیں گی۔ ملک کی پہلی مکمل طور پر تھری وہیلر برقی گاڑیوں کی لانچنگ تقریب سے …

Read More »

پسینہ بہانے اور ٹھنڈا رہنے والے اسمارٹ فون

بیجنگ:  پسینہ ہم انسانوں کےلیے ایک نعمت ہے جو بدن کی گرمی کو باہر خارج کرکے جسم کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔ کمپیوٹر سے لے کر اسمارٹ فون تک ہر الیکٹرانک نظام گرم ہوجاتا ہے اور اب چینی ماہرین نے پسینہ بہانے والے اسمارٹ فون پر کام شروع کردیا ہے۔ شنگھائی …

Read More »

ہواوے پی 40 سیریز کے 3 فونز متعارف کرائے جانے کا امکان

ہواوے کا نیا فلیگ شپ فون پی 40 پریمیئم اس کمپنی کی پہلی ڈیوائس ہے جس میں بیک پر 5 کیمروں کا سیٹ اپ دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ پی 40 سیریز کے فونز کو ہواوے کی جانب سے مارچ 2020 میں متعارف کرایا جارہا ہے اور حال ہی …

Read More »

ٹوئٹر میں فیس بک جیسے ایموجی ری ایکشنز متعارف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے ڈائریکٹ میسج میں فیس بک جیسے ایموجی ری ایکشنز جیسا فیچر متعارف کرادیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ڈائریکٹ میسجز میں چیٹ ونڈو میں ہارٹ پلس کا بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے جس پر کلک کرنے پر صارفین کے سامنے 7 …

Read More »