Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 300)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

موٹرولا کا پہلا 108 میگا پکسل کیمرے والا فون متعارف

موٹرولا نے 2016 کے بعد پہلی بار ایک فلیگ شپ فون متعارف کرادیا ہے۔ موٹرولا ایج پلس 6.7انچ کے ایف ایچ ڈی پلس او ایل ای ڈی ڈسپلے پر مشتمل فون ہے۔ کئی سال سے موٹرولا کی جانب سے بجٹ فونز پر زیادہ زور دیا جارہا تھا اور آخری بار …

Read More »

دنیا کی مقبول ترین گیم آخرکار گوگل پلے اسٹور میں دستیاب

دنیا کی مقبول ترین گیمز میں سے ایک فورٹ نائٹ آخرکار اب گوگل پلے اسٹور سے انسٹال کی جاسکتی ہے۔ ایپک گیمز نے 18 ماہ بعد تھرڈ پارٹی سافٹ وئیر کی ریلیز کے بعد اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اسے گوگل پلے اسٹور پر پیش کردیا ہے۔ ایپک گیمز کا کہنا ہے کہ …

Read More »

فیس بک نے کورونا کے پس منظر میں گیمنگ ایپ لانچ کردی

سان فرانسسکو: فیس بک نے گیمنگ کے عالمی منظرنامے میں کودنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے ایک ایپ لانچ کردی ہے۔ اس میں بہت سے گیم، فورم ، پلے گروپ اور آپشن موجود ہیں۔ فیس بک کے مطابق اس بالکل نئی ایپ کے تین اہم پہلو ہیں۔ ان …

Read More »

فیس بک پاکستان میں کورونا کی غلط معلومات کی حوصلہ شکنی کیسے کررہا ہے؟

فیس بک نے حال ہی میں جعلی خبروں اور غلط معلومات کے خلاف مہم کے لیے ایک نئے ٹول کو پیش کیا تھا، جس کے تحت کوئی صارف اس وائرس یا اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے حوالے سے کسی غلط معلومات یا جعلی خبر کو لائیک یا …

Read More »

فیس بک نے بھارتی کمپنی جیو ریلائنس کے 10فیصد تک شیئرز خرید لیے

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے بھارت کی سب سے بڑی میڈیا و ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی جیو ریلائنس میں 5 ارب 70 کروڑ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا 10 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ فیس بک نے جیو ریلائنس سمیت دنیا بھر …

Read More »

گوگل کی پاکستانی طالبعلموں کے لیے ٹیچ فرام ہوم ہب کی سہولت

دنیا بھر میں متعدد تعلیمی ادارے نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی وجہ سے بند ہیں اور ابھی معلوم نہیں کہ وہ دوبارہ کب تک کھل سکیں گے۔ اس کے نتیجے میں دنیا بھر میں طالبعلموں کی بڑی تعداد تعلیمی اداروں میں نہیں جاسکتی، پاکستان …

Read More »

فوربز ’30 انڈر 30‘ کی فہرست میں 10 پاکستانیوں کے نام شامل

معروف امریکی کاروباری جریدے ’فوربز‘ نے اپنی سالانہ ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی 2020 کی فہرست جاری کردی، جس میں 5 پاکستانی نوجوانوں کے نام بھی شامل ہیں۔ واں برس ادارے کی یہ پانچویں فہرست ہے، فوربز نے اس فہرست کا آغاز 2016 میں کیا تھا۔ ایشیا کی جاری کی …

Read More »

فون کی تشہیر کے لیے ڈی ایس ایل آر فوٹوز کے استعمال پر ہواوے کی معذرت

ایسا لگتا ہے کہ چینی کمپنی ہواوے کا اپنے فونز کے اشتہارات کے حوالے سے ریکارڈ کچھ زیادہ اچھا نہیں۔ 2018 اسے اپنے اسمارٹ فونز نووا 3 کے اشتہار پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور گزشتہ سال پی 30 پرو اور اس سال پی 40 پرو کی تشہیر کے دوران بھی کچھ ایسا …

Read More »

پاکستانی وھیل شارک کی عمر کا راز، ایٹمی دھماکوں سے حل ہوگیا

کراچی ۔: روس اور امریکا کے درمیان سرد جنگ میں کئے جانے والے ایٹمی دھماکوں نے سمندری مخلوق وھیل شارک کی اصل عمر کا معمہ حل کردیا ہے اور یہ نمونے پاکستان اور تائیوان سے ملے ہیں۔ اس تحقیق کی تفصیلات ’فرنٹیئرز ان مرین سائنس‘ کے تازہ شمارے میں چھپی ہیں …

Read More »