Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 301)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کورونا وائرس، سام سنگ کی اسمارٹ فون پروڈکشن میں 50 فیصد کمی

2010 اسمارٹ فون مارکیٹ کے لیے اب تک کچھ زیادہ سال ثابت نہیں ہوا اور اب دنیا کی سب سے موبائل فون فروخت کرنے والی کمپنی سام سنگ کو اپنی پروڈکشن 50 فیصد کم کرنے کا فیصلہ کرنا پڑا ہے۔ سام موبائل کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2020 کے دوران سام سنگ …

Read More »

کورونا وائرس: نیویارک میں بھی آن لائن شادیوں کی اجازت

کورونا وائرس کی وبا کے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر جہاں دنیا بھر میں شادیوں کے اجتماعات میں پابندی عائد کردی گئی ہے، وہیں اب کئی ممالک نے آن لائن شادیوں کو بھی قانونی درجہ دینا شروع کردیا ہے۔ اگرچہ کورونا وائرس سے قبل بھی لوگ آن لائن شادیاں کرتے …

Read More »

اب کاغذی جہازاسمارٹ فون ایپ سے اڑائیں

واشنگٹن: بچپن میں کاغذی جہاز اڑانے کی عادت جوانی تک برقرار رہتی ہے اور اب جدید ایپ سے اس شوق کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ ایپ کے علاوہ موٹر، ٹرانسمیٹر اور دیگر نظام کسی بھی ڈیزائن اور گتے سے بنے چھوٹے ہوائی جہاز کو اڑانے کے لیے کافی ہوتا ہے۔ اسے …

Read More »

سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والا می ایٹ 20 چیلنج کیسے شروع ہوا؟

اگر آپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو استعمال کرتے ہیں تو ایک یا 2 دن سے یقیناً لوگوں کی اس وقت کی تصاویر دیکھنے کو مل رہی ہوں گی جب ان کی عمر 20 سال تھی۔ ہیش ٹیگ می ایٹ 20 درحقیقت پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ ہے اور …

Read More »

واٹس ایپ گروپ ویڈیو کالز میں لوگوں کی تعداد بڑھانے کا فیچر

دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں اربوں افراد گھروں تک محدود ہیں، جس کے نتیجے میں گروپ ویڈیو کالز کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ مختلف ایپس جیسے گوگل ڈو، زوم اور اسکائپ نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا ہے بلکہ گوگل …

Read More »

نئی خلائی دوربین نے دور دراز سیاروں کا مشاہدہ شروع کردیا

برسلز: یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے نظامِ شمسی سے ماورا نئے سیاروں (ایگزوپلانیٹس) کی دریافت کے لیے جو نئی خلائی دوربین بنائی ہے وہ آزمائش کے بعد اپنے اولین مشاہدے میں مصروف ہوگئی ہے۔ اس دوربین کو ’کے اوپس‘Cheops کا نام دیا گیا ہے جو دی کیرکٹرائزنگ ایکزوپلانیٹ سیٹلائٹ‘ …

Read More »

عوامی مہم سے کمپیوٹنگ شریک ایپ سب سے بڑا سپر کمپیوٹر بن گئی

واشنگٹن: ایک عرصے سے سائنسی تنظیموں اور اداروں نے بہت بڑی کمپیوٹیشنل قوت کے لیے پیرالل کمپیوٹنگ کی ایپ بنارکھی ہے جو ہزاروں یا لاکھوں کمپیوٹروں کے فالتو وقت میں اپنا کام کرتی ہیں اور یوں مجازی طور پر ایک وسیع کمپیوٹر نیٹ ورک وجود میں آتا ہے۔ اسی طرح کا …

Read More »

کورونا وائرس کا خوف، ہیکرز فائدہ اٹھانے لگے

دنیا بھر میں ہیکرز کی جانب سے نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کو فائدہ اٹھانے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے ان کی روک تھام کے لیے اقدامات بھی کیے جارہے ہیں۔ اب گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے گزشتہ ہفتے …

Read More »

گوگل کا صحافتی اداروں کیلئے فری اشتہارات کا عندیہ

واشنگٹن: گوگل نے صحافتی اداروں کے لیے ایڈ منیجر پلیٹ فارم کی فیس اگلے 5 ماہ کے لیے معاف کرنے کا عندیہ دے دیا۔ گوگل کے مطابق مذکورہ اقدام کورونا وائرس کے تناظر میں کیا جس میں صحافتی ادارے بھی متاثر ہورہے ہیں۔ گوگل نے ایڈمنیجر پلیٹ فارم کی فیس …

Read More »

ٹک ٹاک نے فیملی پیئرنگ کا فیچر متعارف کرا دیا

آج ہی دنیا میں تیزی سے مقبول ہونے والی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے 16 سال اور اس سے کم عمر صارفین پر ایک دوسرے کو براہ راست پیغامات بھیجنے پر پابندی عائد کی تھی۔ اب اس سوشل میڈیا ایپ نے کم عمر نوجوانوں کو آن لائن خطرات سے بچانے …

Read More »