Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 303)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

آنر 30 سیریز کے 3 فونز متعارف

ہواوے کے ذیلی برانڈ آنر نے اپنے 3 نئے فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ آنر 30، آنر 30 پرو اور آنر 30 پرو پلس کو چین میں متعارف کرایا گیا جن میں فائیو جی سپورٹ، پنچ ہول سیلفی کیمرا، ڈسپلے کے اندر فنگر پرنٹ اسکینر اور دیگر فیچرز دیئے گئے ہیں۔ …

Read More »

کورونا وائرس کے دوران پاکستانی اداروں کے لیے گوگل کی ورچوئل ورکشاپس

گوگل نے پاکستان میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے دوران چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کے لیے ورچوئل ورکشاپس کا اہتمام کیا ہے۔ یہ ورچوئل ورکشاپس اُن چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کے لیے تیار کیی گئی ہیں جنہیں دنیا بھر میں ایسے چیلنجوں …

Read More »

ایران میں 100 میٹر دور سے کورونا کے مریض کو پہچاننے والا آلہ متعارف

ایرانی پاسداران انقلاب نے کورونا وائرس کی تشخیص کا آلہ متعارف کراتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ آلہ متاثرہ شخص کو 100 میٹر کی دوری سے پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے اپنی نوعیت کا پہلا منفرد آلہ متعارف کرایا گیا ہے جو کہ …

Read More »

دھات کھا کر توانائی بنانے والا روبوٹ تیار

پینسلوانیا: روبوٹس کی دلچسپ خبریں آئے روز اخبارات کی زینت بنتی ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا ہے جو کسی دھات بالخصوص المونیئم سے اپنی توانائی کشید کرتا رہتا ہے اور اسے کسی بیٹری کی ضرورت نہیں رہتی ۔ پینسلوانیا یونیورسٹی کے انجینیئرنگ شعبے …

Read More »

ناسا نے ’ستونِ تخلیق‘ کی نئی تصاویر جاری کرکے دنیا کو حیران کردیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  ناسا اور یورپی خلائی ایجنسی نے ایگل نیبیولہ اور اس کے اطراف کی مشہورتصویر اس بار انفرا ریڈ میں شائع کی ہے جسے ستونِ تخلیق یا پِلرز آف کری ایشن کا نام بھی دیا گیا تھا۔ سب سے پہلے یہ تصویر 1995 میں ہبل خلائی دوربین کی ایک سے زائد …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: وزارت آئی ٹی کو قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ بحال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کو سائبر دنیا سے دوبارہ جوڑنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو انٹرنیٹ تک رسائی سے نہیں روکا جاسکتا۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک طالبعلم …

Read More »

شام: 30 لاکھ افراد کیلئے کورونا ٹیسٹ کے نتائج بنانے والی ایک مشین

خانہ جنگی کے شکار ملک شام کے گنجان آبادی والے علاقے ادلب میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کے لیے صرف ایک ہی مشین موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ خانہ جنگی کے شکار ملک کی مجموعی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے جب کہ وہاں کے بڑے آبادی والے …

Read More »

کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے17 ڈاکٹر اور عملہ بھی وائرس کا شکار

ملتان میں کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے 17 ڈاکٹرز اور 2 نرسز سمیت دیگر اسٹاف بھی وائرس کا نشانہ بن گیا۔ کورونا کا علاج کرنے والے مسیحا خود وائرس کا شکار ہوگئے۔ ملتان کے نشتر اسپتال میں مریضوں کا علاج کرنے والے 17 ڈاکٹر اور 2 نرسوں میں …

Read More »

آپ کی سالگرہ پر کونسی کائناتی دریافت ہوئی؟ پوچھئے ناسا سے

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کی جانب سے انسانی تاریخ کی سب سے کامیاب خلائی دوربین کا اپنے سفر میں کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب اس نے کوئی اہم شے دریافت نہ کی ہو، زمین کے گرد مدار میں گردش کرتے ہوئے اس زبردست دوربین نے خلا کے ان دیکھے مقامات کو ظاہر …

Read More »

ایل جی کا اب تک کا سب سے منفرد اسمارٹ فون

جنوبی کورین کمپنی ایل جی کی جانب سے نئی اسمارٹ فون سیریز ویلوٹ کے نام سے متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اور پہلی بار ایلفانومیرک نام کی روایت کو توڑ دیا ہے۔ ایل جی کی جانب سے گزشتہ دنوں نئے فون کی جھلک پیش کی گئی تھی اور اب …

Read More »