Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 305)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

حکومت نے ڈیٹا پروٹیکشن بل پر تجاویز طلب کرلیں

کراچی: ڈیجیٹل اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے حکومت پر پر زور دیا گیا تھا کہ کووِڈ 19 کا پھیلاؤ روکنے کے لیےجدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے عوام کے رازداری کے حق کی حفاظت کی جائے جس کے ایک روز بعد ہی حکام نے ڈیٹا پروٹیکشن بل …

Read More »

پینگوئن پانی کے اندر بھی ’باتیں‘ کرتے ہیں، تحقیق

جنوبی افریقا: خوبصورت آبی پرندوں، پینگوئن کی کم ازکم تین انواع کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ پانی کی گہرائی میں بھی ایک دوسرے سے باتیں کرتے ہیں تاہم ان کی مختلف آوازوں کا 50 فیصد تعلق شکار یا خوراک کے معاملات سے ہوسکتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ پینگوئن …

Read More »

بوئنگ نے پہیوں والا ایک نیا جیٹ ڈرون تیار کرلیا

میلبرن: بوئنگ کمپنی نے اپنے ڈرون میں جدت لاتے ہوئے کمپنی کی جانب سے پہلا ڈرون بنایا ہے جو پہیوں پر چلتے ہوئے عین کسی ہوائی جہاز کی طرح ٹیک آف کرتا ہے۔ اسے لوئل وِنگ مین کا نام دیا گیا ہے جس کے پہیے سارا وزن اٹھاتے ہیں اور اس …

Read More »

کورونا وائرس: گوگل کا مختلف شعبوں میں پاکستان کی مدد کا اعلان

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کے نام سے کون واقف نہیں اور اس کی جانب سے پاکستان میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے پھیلائو کے مدنظر کئی شعبوں میں مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ گوگل کی جانب سے …

Read More »

امراض کی شناخت کرنے والا اسمارٹ ٹوائلٹ تیار

کیا آپ کسی بیماری کا شکار تو نہیں؟ اب اس کی تشخیص ٹوائلٹ سیٹ سے ممکن ہوسکے گی۔ جی ہاں امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے ایسا اسمارٹ ٹوائلٹ تیار کیا ہے جو لوگوں کو شناخت کرنے کے ساتھ فضلے اور پیشاب کے ذریعے ان کی صحت کی مانیٹرنگ بھی کرسکتا …

Read More »

فیس بک نے جوڑوں کے لیے ایک نئی ایپ پیش کردی

فیس بک نے جوڑوں کے لیے ایک نئی ایپ ٹیونڈ متعارف کرائی ہے۔ اس ایپ میں جوڑے تصاویر، نوٹس، کارڈز، وائس میمو،میوزک اور موڈز شیئر کرسکیں گے جبکہ ڈیلی ڈائری نامی فیچر بھی موجود ہے۔ فیس بک کے مطابق یہ ایپ آن لائن پرائیویٹ اسپیس ہے جہاں آپ اور آپ …

Read More »

امریکی سینیٹ نے ارکان کو زوم ویڈیو ایپ استعمال کرنے سے روک دیا

امریکی سینیٹ نے اپنے تمام ارکان کو ویڈیو کانفرنس ایپ زوم کو استعمال کرنے سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ ایپ سیکیورٹی کے لحاظ سے محفوظ نہیں۔ زوم ویڈیو کانفرنس ایپ کے استعمال میں حالیہ ہفتوں میں دنیا بھر میں اضافہ دیکھا گیا ہے، خاص طور پر مذکورہ ایپ کے …

Read More »

کورونا وائرس: خلیجی ممالک پر انٹرنیٹ کالز کی بندش ختم کرنے پر زور

انسانی حقوق کے گروپس نے 3 خلیجی ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران مفت انٹرنیٹ کالز پر پابندی کو ختم کرے تاکہ وہاں موجود بڑے پیمانے پر تارکین وطن کی افرادی وقت رابطے میں رہ سکیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی …

Read More »

ارش سے مٹی کی خوشبو پر تحقیق سے اہم سائنسی راز منکشف

سویڈن: کبھی آپ نے سوچا کہ بالخصوص بارش کے بعد مٹی سے خوشبو کیوں آتی ہے؟ جب اس کی وجہ پر غور کیا گیا تو ایک سائنسی راز کا انکشاف بھی ہوا۔ بوئے گِل یعنی بارش کےبعد یا اس سے پہلے مٹی سے اٹھنے والی خوشبو ایک طرح بیکٹیریا اسٹریپٹو مائسس …

Read More »

کورونا وائرس، واٹس ایپ میں فارورڈ پیغامات کی حد مزید کم

نئے نوول کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے ساتھ سوشل میڈیا پر اس کے حوالے سے جعلی خبروں اور غلط معلومات بھی بہت زیادہ شیئر کی جارہی ہے، جس کی روک تھام کے لیے ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں۔ واٹس ایپ نے بھی اسی حوالے …

Read More »