Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 307)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

انٹارکٹیکا پر 9 کروڑ سال پہلے گھنا بارانی جنگل ہونے کا انکشاف

برلن: سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ آج سے 9 کروڑ سال پہلے انٹارکٹیکا پر گھنا جنگل تھا جہاں بھرپور بارش ہوتی رہتی تھی۔ اسے ہم ایک طرح کا بارانی جنگل بھی سمجھ سکتے ہیں جس کی موجودگی ظاہر کرتی ہے کہ آج سے کروڑوں سال …

Read More »

فیس بک سے اب کورونا سے متاثر افراد کی مدد کرنا ممکن

اس وقت جب فیس بک کو اپنی سروسز کی طلب میں ‘غیرمعمولی’ طلب کا سامنا ہے، کمپنی کی جانب سے صارفین کی اپپنے پڑوسیوں کی مدد کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ سماجی رابطے کی سب سے مقبول ویب سائٹ نے اپنے فیچر کمیونٹی ہیلپ کو توسیع دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ کورونا …

Read More »

فیس بک آپ کے بارے میں کتنا جانتی ہے؟ یہ جاننا اب زیادہ آسان

فیس بک آپ کے بارے میں اتنا کچھ جانتی ہے جس کا بیشتر افراد کو اندازہ بھی نہیں ہوتا، مگر یہ کمپنی چاہتی ہے کہ لوگ بھی اس بارے میں جانیں۔ فیس بک کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اب صارفین اس ڈیٖٹا کو دیکھ اور …

Read More »

انسانی سوچ کو 97 فیصد درستگی سے لفظوں میں ڈھالنے کا کامیاب تجربہ

سان فرانسسکو: اگرچہ بولی گئی گفتگوسے الفاظ لکھنے والے سافٹ ویئر اب عام ہوچکے ہیں لیکن پہلی مرتبہ دماغ کو چکرادینے والی ٹیکنالوجی بنالی گئی ہے جو مصنوعی ذہانت ( آرٹیفیشل انٹیلی جنس) یعنی اے آئی کی بدولت صرف سوچ کو پڑھ کر الفاظ ٹائپ کرتی ہے اور اس کی درستگی …

Read More »

وائی فائی سگنلز سے بھی چارجنگ ممکن ہے، تحقیق

میری لینڈ، امریکا: میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے انجینئروں نے گریفین استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا تجرباتی آلہ ایجاد کرلیا ہے جو وائی فائی سگنلز جذب کرکے بجلی بنا سکتا ہے۔ یہ آلہ جسے انہوں نے فی الحال ’’ٹیرا ہرٹز ریکٹی فائر‘‘ کا نام دیا ہے مربع شکل والے خردبینی …

Read More »

فیس بک آپ کے بارے میں کتنا جانتی ہے؟ یہ جاننا اب زیادہ آسان

فیس بک آپ کے بارے میں اتنا کچھ جانتی ہے جس کا بیشتر افراد کو اندازہ بھی نہیں ہوتا، مگر یہ کمپنی چاہتی ہے کہ لوگ بھی اس بارے میں جانیں۔ فیس بک کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اب صارفین اس ڈیٖٹا کو دیکھ اور …

Read More »

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ کرلی گئی، پاکستان میں موجود وائرس چین میں پھیلنے والے وائرس کے مقابلے میں 9 حوالوں سے مختلف نکلا۔ ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ، جامعہ کراچی کے جمیل الرحمن سینٹر فار جینوم ریسرچ کے تحت پاکستانی سائنس دانوں …

Read More »

پاکستان میں واٹس ایپ پر کورونا ہیلپ لائن سروس کا آغاز

پہلے فیس بک میسنجر اور اب واٹس ایپ کو پاکستان میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ اس مقصد کے لیے وزارت قومی صحت نے واٹس ایپ پر پاکستان گورنمنٹ کورونا ہیلپ لائن سروس کا آغاز کردیا ہے۔ اس نئی سروس کو بالکل مفت …

Read More »

کورونا وائرس وبا: اسکائپ کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ

دنیا بھر میں ایک اندازے کے مطابق 3 ارب کے قریب افراد گھروں کے اندر محدود ہوگئے ہیں تاکہ نئے نوول کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی رفتار کو سست کیا جاسکے۔ مگر اس کے نتیجے میں لوگوں کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس جیسے فیس بک، واٹس …

Read More »

’حکومت انٹرنیٹ تک معیاری اور سستی رسائی کو یقینی بنائے‘

ٹیلی کام انڈسٹری، سماجی حقوق کی تنظیموں سمیت طالبہ نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ انٹرنیٹ تک معیاری اور سستی رسائی کو یقینی بنائے۔ گزشتہ ہفتوں سے قبائلی علاقوں اور بلوچستان کے طلبہ نے کورونا وائرس کی وبا کے باعث انٹرنیٹ کی رسائی کی بہتر فراہمی سے متعلق …

Read More »