Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 306)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

امریکی کمپنی نے کاروں کے پرزوں سے وینٹی لینٹرز بنانا شروع کردیے

امریکا کی ملٹی پرپز ٹیکنالوجی اینڈ وہیکل مینیوفکچرنگ کمپنی ٹیسلا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ دنیا میں وینٹی لیٹرز کی قلت کو پورا کرنے کے لیے وینٹی لیٹرز کو تیاری کرے گی۔ نہ صرف ٹیسلا بلکہ گاڑیاں تیار کرنے والی دیگر کمپنیوں نے …

Read More »

مچھلیوں کے فارم کا چوکیدار، ’روبوٹ کچھوا‘

ایسٹونیا: پوری دنیا میں ایکواکلچر کے ذریعے مچھلیوں اور دیگر آبی جانداروں کے فارم بنائے جاتے ہیں لیکن ان کی دیکھ بھال ایک مشکل کام ہے۔ اب اس کے لیے ایک روبوٹ کچھوا بنایا گیا ہے جسے مچھلی فارم کا چوکیدار بھی کہا جاسکتا ہے۔ ایسٹونیا میں واقع ٹیلن یونیورسٹی کے …

Read More »

شارٹس: یوٹیوب نے ٹِک ٹاک کی ٹکر کی ایپ پر کام شروع کردیا

لندن: صرف ایک دوبرس میں ٹِک ٹاک ایپ نے دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے جھنڈے گاڑے ہیں۔ اس کی وجہ سے خود یوٹیوب کو اب ٹِک ٹاک کی متبادل ویب بنانے کا خیال آیا ہے جسے ’شارٹس‘ کا نام دیا گیا ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق یہ ایپ کامیاب ہوسکتی …

Read More »

کورونا وائرس، اسکائپ کا بہترین فیچر صارفین کے لیے دستیاب

اس وقت جب دنیا بھر میں اربوں افراد کو گھروں تک محدود کردیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلنے سے روکا جاسکے، ویڈیو کالز کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ مگر اس سے زیادہ فائدہ ایک ویڈیو کالنگ ایپ زوم کو ہوا ہے اور مائیکرو سافٹ …

Read More »

ایپل کا نیا سستا آئی فون 15 اپریل کو متعارف کرائے جانے کا امکان

ایپل کی جانب سے نئے سستے آئی فون کو کو رواں ماہ کسی وقت متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اور اسے آئی فون ایس ای کا نام دیا جاسکتا ہے۔ نائن ٹو فائیو میک کی رپورٹ کے مطابق پہلے کہا جارہا تھا کہ اسے آئی فون 9 کے نام سے یش …

Read More »

کورونا پھیلانے کا خدشہ، لوگوں نے فائیو جی ٹاورز کو آگ لگادی

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے جہاں اس سے بچاؤ کے لیے غلط معلومات پر مبنی علاج کے طریقے تیزی سے زیر گردش ہیں، وہیں اس وبا کے پھیلاؤ کے حوالے سے بھی کئی من گھڑت کہانیاں لوگوں کی پریشانی بڑھا رہی ہیں۔ برطانیہ …

Read More »

گوگل نے وائرس کی روک تھام کیلئے لوکیشن ڈیٹا جاری کردیا

ایلفا بیٹ انک کی ویب سائٹ گوگل نے ایسے چارٹس شائع کیے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کورونا وائرس نے کس بری طرح اٹلی کو نشانہ بنا کر وہاں زندگی پر جمود طاری کردیا۔ گوگل صارفین کے فون کے لوکیشن ڈیٹا کا تجزیہ اب تک سب سے بڑا …

Read More »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟

نئے نوول کورونا وائرس نے چند ماہ کے اندر دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ اس وائرس کے اثرات کب تک برقرار رہتے ہیں، یہ کہنا تو فی الحال مشکل ہے مگر ایسا نظر آتا ہے کہ اس کے بعد بھی زندگی میں بہت کچھ تبدیل ہوجائے گا، جیسے …

Read More »

فیس بک نے کورونا وبا کے تناظرمیں ’سماجی مدد‘ کا آپشن بھی پیش کردیا

سان فرانسسکو: کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں فیس بک نے ایک نیا پلیٹ فارم مہیا کیا ہے جسے ’کمیونٹی ہیلپ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس آپشن کے ذریعے رجسٹر ہونے کے بعد وہ معاشرے کی مدد میں اپنا ہاتھ بٹاسکیں گے یا پھر خود رضاکار سے مدد …

Read More »

ویڈیو کالز کے لیے فیس بک میسنجر کی ڈیسک ٹاپ ایپ متعارف

فیس بک نے میسننجر کی ڈیسک ٹاپ ایپ متعارف کرادی ہے جس کا بنیادی مقصد لامحدود مفت گروپ ویڈیو کالز کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ونڈوز اور ایپل کے میک آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے کمپیوٹرز اور ڈیسک ٹاپ پر اس ایپ کو انسٹال کیا جاسکتا ہے جو موبائل ایپ سے جڑ جائے گی۔ …

Read More »