Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 308)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

’خطرناک افواہیں‘: کورونا وائرس سوشل میڈیا کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا

امریکی صدارتی انتخابات کے پیش نظر 2020 میں سوشل میڈیا کی سب سے بڑی کمپنی فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کو اپنی ساکھ کو خدشات کا خطرہ تھا بھلے وہ غیر ملکی ہہو یا مقامی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تاہم …

Read More »

واٹس ایپ گولڈ کیا ہے اور اس سے بچنا کیوں ضروری ہے؟

دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں 3 ارب کے قریب افراد گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں اور سوشل میڈیا ایپس کا استعمال بہت زیادہ بڑھ چکا ہے۔ خص طور پر واٹس ایپ میسجز، وائس اور ویڈیو کالز کی شرح میں نمایاں اضافہ …

Read More »

پاکستانی انجنیئر نے خودکار پورٹ ایبل سستا وینٹی لیٹر تیار کرلیا

کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے دنیا بھر میں جہاں فیس ماسک اور سینیٹائزرز کی قلت دیکھی گئی، وہیں دنیا بھر میں ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی لباس سمیت مریضوں کی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے طبی آلے وینٹی لیٹرز کی بھی سخت قلت ہے۔ …

Read More »

کورونا سے جنگ: صرف دس دن میں ’’دستی‘‘ وینٹی لیٹر ایجاد کرلیا گیا

  لندن: ویکیوم کلینر بنانے والی برطانوی کمپنی نے صرف دس دن میں ایک نیا وینٹی لیٹر ایجاد کرلیا ہے جو کورونا وائرس سے شدید متاثرہ مریضوں کو طبّی امداد پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ خبروں کے مطابق، ویکیوم کلینر اور ایسی دوسری گھریلو مصنوعات بنانے والی برطانوی کمپنی …

Read More »

غلیل جیسی ’’مشینی ٹانگیں‘‘ آپ کو ایتھلیٹ سے بھی تیزرفتار بنا سکتی ہیں!

ٹینیسی: دو امریکی انجینئروں نے ٹانگوں میں پہننے والی ایک ایسی مشین یعنی ’’ایکسو اسکیلیٹن‘‘ ایجاد کرلی ہے جس سے ایک عام انسان کی چلنے اور دوڑنے کی رفتار 50 فیصد تک بڑھ جائے گی۔ دوڑنے کی اوسط انسانی رفتار تقریباً 4 میٹر فی سیکنڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ رفتار 12.3 …

Read More »

ایپل کی نئی ویب سائٹ پر کووڈ 19 کی اسکریننگ ممکن

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے روزانہ اب دنیا بھر میں ہزاروں کیسز سامنے آرہے ہیں جبکہ لاکھوں کروڑوں افراد کو خدشہ یا فکر ہوتی ہے کہ وہ اس کا شکار نہ ہوچکے ہوں۔ اس وائرس کی تصدیق کے لیے ٹیسٹنگ کٹس کی قلت کا …

Read More »

اوزون کی چادر بحال ہوکر زمینی ہواؤں کی سمت بدل رہی ہے

کولاراڈو: سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اب سے 20 برس قبل پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کرنے والی اوزون کی سطح اب تیزی سے مندمل ہورہی ہے۔ اب اسی کی بدولت پوری زمین پر ہوائیں ایک نئی ترتیب سے چلنے لگی ہیں۔ سیٹلائٹ ڈیٹا اور آب و ہوا میں تبدیلیوں …

Read More »

کوروناوائرس کی کم قیمت اور گھر بیٹھے تشخیص جلد ممکن ہوگی، برطانوی ماہرین کا دعویٰ

لندن: برطانیہ کے طبی ماہرین نے دنیا بھر میں دہشت کی علامت بننے والے مہلک کورونا وائرس کی تشخیصی کٹ جلد مارکیٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔ کورونا وائرس کے خلاف جنگ امید کی پہلی کرن نظرآگئی۔ برطانیہ کی نیشنل انفیکشن سروس کی پروفیسر شیرون پی کوک نےمیڈیا کے سامنے دعویٰ …

Read More »

واٹس ایپ کے بعد فیس بک میسنجر پر بھی انفارمیشن ہب متعارف

واٹس ایپ کے بعد فیس بک نے اپنی میسنجر ایپ میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے انفارمیشن ہب متعارف کرادیا ہے۔ اس انفارمیشن ہب کا مقصد آن لائن غلط معلومات کو پھیلنے سے روکنا بھی ہے۔ میسنجر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس ہب …

Read More »

ہواوے کے فلیگ شپ پی 40 اور پی 40 پرو پیش

ہواوے نے اپنے فلیگ شپ پی 40 سیریز کے فونزز متعارف کرادیئے ہیں۔ ایک آن لائن ایونٹ کے دوران چینی کمپنی نے اس سیریز کے 3 فونز پی 40، پی 40 پرو اور پی 40 پرو پلس پیش کیے۔ یہ تینوں فونز بھی امریکی پابندیوں کے باعث گوگل ایپس اور …

Read More »