Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 340)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

شہریوں کے ڈیٹا اور ڈیوائسز کی جاسوسی کا اختیار ہے، بھارتی حکومت

بھارتی حکومت نے اپنے شہریوں کی ڈیوائسز (اسمارٹ فونز، کمپیوٹر وغیرہ) کی نگرانی، رابطے روکنے اور ڈیٹا حاصل کرنے کی صلاحیت رکھنے کا اعتراف کیا ہے۔ گزشتہ ماہ اسرائیلی کمپنی کے خلاف واٹس ایپ نے دنیا بھر میں حکومتی اداروں کو ہیکنگ میں مدد دینے پر مقدمہ دائر کیا تھا اور اس …

Read More »

کلائمٹ چینج سے بچوں پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں، رپورٹ

نیویارک: آب و ہوا میں تبدیلی یا کلائمٹ چینج تیزی سے بچوں کی صحت کو متاثر کررہا ہے، بین الاقوامی سائنسی جریدے ’لینسٹ‘ میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی شدت، صحرا زدگی، خوراک میں کمی اور آلودگی بچوں پر ایسے منفی اثرات ڈال رہی ہے جن میں …

Read More »

مچھر کی پرواز کو دیکھ کر خاموش ڈرون بنائے جاسکتے ہیں

نیویارک: فطرت کے کارخانے میں ہر جگہ ہم انسانوں کے لیے سبق موجود ہیں۔ مچھروں کی پرواز اور پر ہلانے کے انداز کو سمجھتے ہوئے اب ہم اس قابل ہوچکے ہیں کہ بے آواز ڈرون تیار کرسکیں۔ مچھر اپنے پروں کو پھڑپھڑاکر نہ صرف ہوا میں بلند رہتے ہیں بلکہ اس …

Read More »

بغیر کھڑکی والے طیارے اسکرین پر باہر کا پورا منظر دکھائیں گے

لندن: فضائی سفر کے دوران اکثر و بیشتر مسافروں کے درمیان کھڑکی والی نشست حاصل کرنے پر جھگڑا رہتا ہے اور زیادہ تر مسافر بورڈنگ کے وقت خصوصی طور پر کھڑکی والی نشست کی خواہش کرتے ہیں تاکہ وہ فضائی سفر میں اونچائی سے باہر کے مناظر سے لطف اندوز ہوسکیں۔ …

Read More »

امریکی عارضی لائسنس غیرمنصفانہ سلوک کا ازالہ نہیں کرتا، ہواوے

امریکی محکمہ تجارت نے ہواوے پر عائد پابندیوں کو مزید 3 ماہ کے لیے التوا میں ڈالتے ہوئے عارضی لائسنس جاری کردیا ہے۔ چینی کمپنی کو پہلے مئی اور پھر اگست میں 3، تین ماہ کے لیے عارضی لائسنسز جاری کیے گئے تھےخیال رہے کہ رواں سال مئی میں امریکا …

Read More »

ٹک ٹاک پر امریکی تحفظات بے بنیاد قرار

مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی اپلیکشن چینی حکومت کے احکامات کی پابند نہیں اور اس حوالے سے امریکی تحفظات بے بنیاد ہیں۔ نیویارک ٹائمز سے ایک انٹرویو کے دوران ٹک ٹاک کے سربراہ ایلکس زو نے کہا کہ اگر چین کے صدر شی …

Read More »

ٹک ٹاک ویڈیوز میں اب مصنوعات کے لنکس کا اضافہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہونے والی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں بہت جلد صارفین اپنی مختصر ویڈیوز سے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ آمدنی بھی کماسکیں گے۔ ٹک ٹاک میں نئے فیچرز کی آزمائش کی جارہی ہے جس کی بدولت صارفین ایپ …

Read More »

وکی پیڈیا کے بانی نے فیس بک و ٹوئٹر کے ٹکر کی ویب سائٹ متعارف کرادی

انٹرنیٹ پر تقریباً دنیا کے ہر موضوع پر مفت معلومات فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کانٹینٹ ویب سائٹ ’وکی پیڈیا‘ کے شریک بانی جمی ویلز نے فیس بک اور ٹوئٹر کے ٹکر کی نئی سوشل ویب سائٹ متعارف کرادی۔ جمی ویلز کی جانب سے ’ڈبلیو ٹی سوشل‘ …

Read More »

ہواوے کا پہلا فولڈایبل فون آخرکار فروخت کے لیے پیش

ہواوے نے اپنا پہلا فولڈ ایبل فون میٹ ایکس چین میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ اس فون کو رواں سال فروری میں موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران پیش کیا گیا تھا اور جون میں اسے فروخت کے لیے پیش کرنا تھا، مگر پھر اسے ستمبر اور پھر اکتوبر …

Read More »

فیس بک میں انسٹاگرام جیسے ‘پاپولر فوٹوز’ فیچر کی آزمائش

جب آپ فیس بک ایپ پر فل اسکرین موڈ پر ایک ویڈیو دیکھتے ہیں اور اسکرول ڈاﺅن کرتے ہیں تو آپ کے سامنے سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے مختلف ویڈیوز کے آپشن دیئے جاتے ہیں اور اب یہی فیچر تصاویر کے لیے بھی متعارف ہونے والا ہے۔ فیس …

Read More »