Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 342)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ میں خودبخود ڈیلیٹ ہوجانے والے میسیجز کی ایک بار پھر تیاری

سلیکان ویلی: مشہورِ زمانہ میسیجنگ، کالنگ اور سوشل پلیٹ فارم ’’واٹس ایپ‘‘ نے ایک بار پھر سے ازخود ختم ہوجانے والے پیغامات کا آپشن متعارف کروانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ تاہم یہ سہولت ابھی صرف اس کے نئے بی ٹا ورژن ہی میں دستیاب ہے جسے ’’گوگل پلے بی ٹا …

Read More »

جیب میں سمانے والا دنیا کا پہلا فورجی لیپ ٹاپ اور ٹیب

چین: وہ حضرات جو ٹائپنگ کا کام فون پر نہیں کرسکتے ان کے لیے سات انچ جسامت کا ایک خوبصورت لیپ ٹاپ حاضر ہے جو دنیا کا پہلا فور جی لیپ ٹاپ بھی ہے۔ یعنی وائی فائی نہ ہونے کی صورت میں عام اسے سم کے ذریعے کسی بھی جگہ انٹرنیٹ …

Read More »

دنیا کے ‘سستے ترین’ 5 جی فونز متعارف

ہواوے کی ذیلی کمپنی آنر نے اب تک سب سے سستے فائیو جی اسمارٹ فونز وی 30 اور وی 30 پرو متعارف کرادیئے ہیں۔ منگل کو بیجنگ میں ایک ایونٹ کے دوران آنر نے اپنے پہلے 5 جی فونز کو پیش کیا جس میں کیرین 990 پراسیسر دیا گیا ہے …

Read More »

زمین کا وہ مقام جہاں پانی ہونے کے باوجود زندگی موجود نہیں

زمین کو اس کائنات میں واحد قابل رہائش سیارے کے طور پر جانا جاتا ہے مگر اب کروڑوں یا لاکھوں سال بعد دریافت کیا گیا کہ یہاں بھی ایک مقام ایسا ہے جہاں زندگی کا پنپنا ممکن نہیں۔ جی ہاں یہ تصور کرنا ممکن نہیں کہ زمین میں کوئی ایسی …

Read More »

فیس بک ’میسنجر‘ کے لیے نیا فیچر بنانے میں مصروف

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کے انجنیئرز ان دنوں ’میسنجر‘ میں ایک نیا فیچر متعارف کرانے کے لیے سرگرم ہیں۔ رپورٹس تھیں کہ فیس بک انتظامیہ ’میسنجر‘ پر سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن ’انسٹاگرام‘ جیسا فیچر متعارف کرانے کے لیے کام میں مصروف ہیں اور اب …

Read More »

غوطہ لگاتے وقت وھیل کا دل ایک منٹ میں صرف دو بار دھڑکتا ہے، تحقیق

اسٹینفورڈ: وھیل جیسی دیوہیکل مخلوق کی نبض معلوم کرنے کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا گیا جس میں انکشاف ہوا ہے کہ جب نیلی (بلیو) وھیل خوراک کے لیے غوطہ لگاتی ہے تو اس کی دل کی دھڑکن انتہائی کم ہوکر ایک منٹ میں صرف دو بار دھڑکنے تک ہی پہنچ پاتی ہے۔ اسٹینفرڈ …

Read More »

قدیم قبرستان سے شیر کے بچوں کی پانچ ممیاں برآمد

قاہرہ: گزشتہ دنوں مصر کے مشہور ’’غزا‘‘ کے اہرام سے کچھ دوری پر موجود تقریباً 3000 سال قدیم قبرستان ’’سقارہ‘‘ کی کھدائی میں سیکڑوں نئی دریافتیں ہوئی ہیں مگر ان میں سے شیر کے بچوں کی پانچ ممیوں کو بطورِ خاص اہمیت دی جارہی ہے۔ مصر کے وزیر برائے آثارِ قدیمہ، …

Read More »

10 کروڑ سال قدیم ٹانگوں والے سانپ کی باقیات دریافت

بیونس آئرس: سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ارجنٹائن کے صوبے ریونیگرو سے 10 کروڑ سال قدیم سانپوں کی خاصی مکمل باقیات دریافت کی ہیں جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے یہ سانپ ٹانگوں والے تھے۔ معدوم سانپوں کی اس قسم کو ’’ نجش ریونگرینا‘‘ (Najash rionegrina) کا …

Read More »

انٹرنیٹ کے موجد خود انٹرنیٹ پر عدم مساوات اور تعصب سے پریشان

برلن: انٹرنیٹ کے موجد ٹم برنرس لی نے انٹرنیٹ کے بے قابو جن اور عدم مساوات پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم نے بروقت اقدامات نہ کیے تو یہ پلیٹ فارم افواہوں، غلط معلومات، ذاتیات میں مداخلت کے ساتھ ساتھ ایک ایسی جگہ میں تبدیل ہوجائے گا جہاں …

Read More »

فیس بک نے خواتین صارفین کی آن لائن سیکیورٹی کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا

کراچی:  فیس بک نے خواتین صارفین کی آن لائن سیکیوریٹی کیلیے تصاویر پر مبنی ہدایت نامہ (انفو گرافکس) جاری کردیا۔ فیس بک کے مطابق اپنے پلیٹ فارم کو مزید محفوظ بنانے اور خواتین کیلیے اسے مزید خوشگوار جگہ بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ فیس بک نے خواتین کو مشورہ دیا ہے …

Read More »