Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 344)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

بھولی صورت والا ’’بدتمیز روبوٹ‘‘ جو آپ کی بے عزتی کردے گا

واشنگٹن: اگر آپ کھیل کےمیدان میں ہیں، مقابلہ کررہے ہیں یا پھر گیمنگ میں مصروف ہیں تو مخالف کے طنزیہ جملے آپ کو جوش دلاتے ہیں۔ عین اسی طرح بے عزتی کرنے اور جوش دلانے والا ایک روبوٹ بنایا گیا ہے۔ یہ تجرباتی روبوٹ کارنیگی میلون یونیورسٹی میں بنایا گیا ہے …

Read More »

ہوا کو کھانے میں بدلنے کا انوکھا منصوبہ

برکلے، کیلیفورنیا: یہ دعوی پانی سے کار چلانے جیسا نہیں بلکہ کیلیفورنیا کی ’’ایئر پروٹین‘‘ نامی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کا کہنا ہے کہ ہوا میں وہ تمام ضروری اجزاء موجود ہوتے ہیں جو ہمارے غذائی پروٹین کا لازمی حصہ ہوتے ہیں۔ تو کیوں نہ جراثیم (بیکٹیریا) میں تبدیلی کرکے انہیں …

Read More »

انسانی دانتوں سے بنا 8000 سال قدیم زیور

استنبول: اگر اس دریافت کی وضاحت آسان الفاظ میں کی جائے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ آج سے 8000 پہلے، جب پتھر کا زمانہ اپنے اختتام کے قریب تھا، انسان نے اپنی آرائش کے لیے جانوروں کی ہڈیوں اور دانتوں کے علاوہ انسانی دانتوں سے بھی ’’زیورات‘‘ تیار کرنا …

Read More »

توہین مذہب، پورنوگرافی کے فیس بک اکاؤنٹ معطل کرنے کی درخواست

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے توہین مذہب، پورنوگرافی، بے حیائی، توہین آمیز اور ریاست مخالف مواد سے متعلق تمام فیس بک اکاؤنٹس معطل کرنے کی درخواست کردی۔ پی ٹی اے نے اعلامیے میں کہا کہ ’مذکورہ اقدام کا مقصد سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ صارفین کو دستیاب آن …

Read More »

شہریوں کے ڈیٹا اور ڈیوائسز کی جاسوسی کا اختیار ہے، بھارتی حکومت

بھارتی حکومت نے اپنے شہریوں کی ڈیوائسز (اسمارٹ فونز، کمپیوٹر وغیرہ) کی نگرانی، رابطے روکنے اور ڈیٹا حاصل کرنے کی صلاحیت رکھنے کا اعتراف کیا ہے۔ گزشتہ ماہ اسرائیلی کمپنی کے خلاف واٹس ایپ نے دنیا بھر میں حکومتی اداروں کو ہیکنگ میں مدد دینے پر مقدمہ دائر کیا تھا اور اس …

Read More »

کلائمٹ چینج سے بچوں پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں، رپورٹ

نیویارک: آب و ہوا میں تبدیلی یا کلائمٹ چینج تیزی سے بچوں کی صحت کو متاثر کررہا ہے، بین الاقوامی سائنسی جریدے ’لینسٹ‘ میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی شدت، صحرا زدگی، خوراک میں کمی اور آلودگی بچوں پر ایسے منفی اثرات ڈال رہی ہے جن میں …

Read More »

مچھر کی پرواز کو دیکھ کر خاموش ڈرون بنائے جاسکتے ہیں

نیویارک: فطرت کے کارخانے میں ہر جگہ ہم انسانوں کے لیے سبق موجود ہیں۔ مچھروں کی پرواز اور پر ہلانے کے انداز کو سمجھتے ہوئے اب ہم اس قابل ہوچکے ہیں کہ بے آواز ڈرون تیار کرسکیں۔ مچھر اپنے پروں کو پھڑپھڑاکر نہ صرف ہوا میں بلند رہتے ہیں بلکہ اس …

Read More »

بغیر کھڑکی والے طیارے اسکرین پر باہر کا پورا منظر دکھائیں گے

لندن: فضائی سفر کے دوران اکثر و بیشتر مسافروں کے درمیان کھڑکی والی نشست حاصل کرنے پر جھگڑا رہتا ہے اور زیادہ تر مسافر بورڈنگ کے وقت خصوصی طور پر کھڑکی والی نشست کی خواہش کرتے ہیں تاکہ وہ فضائی سفر میں اونچائی سے باہر کے مناظر سے لطف اندوز ہوسکیں۔ …

Read More »

امریکی عارضی لائسنس غیرمنصفانہ سلوک کا ازالہ نہیں کرتا، ہواوے

امریکی محکمہ تجارت نے ہواوے پر عائد پابندیوں کو مزید 3 ماہ کے لیے التوا میں ڈالتے ہوئے عارضی لائسنس جاری کردیا ہے۔ چینی کمپنی کو پہلے مئی اور پھر اگست میں 3، تین ماہ کے لیے عارضی لائسنسز جاری کیے گئے تھےخیال رہے کہ رواں سال مئی میں امریکا …

Read More »

ٹک ٹاک پر امریکی تحفظات بے بنیاد قرار

مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی اپلیکشن چینی حکومت کے احکامات کی پابند نہیں اور اس حوالے سے امریکی تحفظات بے بنیاد ہیں۔ نیویارک ٹائمز سے ایک انٹرویو کے دوران ٹک ٹاک کے سربراہ ایلکس زو نے کہا کہ اگر چین کے صدر شی …

Read More »