Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 345)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

فیس بک کا اپنی تمام ایپس پر پیمنٹ سروس متعارف کرانے کا اعلان

فیس بک نے فیس بک پے سروس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو صارفین اس کمپنی کی تمام ایپس بشمول میسنجر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر استعمال کرکے رقوم کی ترسیل کرسکیں گے۔ دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے مطابق یہ سروس صارفین کو رقوم …

Read More »

ہواوے گوگل کے اینڈرائیڈ سسٹم کے متبادل کو سامنے لانے کیلئے تیار

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل کی مختلف ایپس اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے مختلف فیچرز سے محروم ہونے والی چینی کمپنی ہواوے اگلے 6 سے 9 ماہ میں اپنے ہارمونی آپریٹنگ سسٹم کو اسمارٹ فونز میں متعارف کراسکتی ہے۔ ہواوے کے سنیئر نائب صدر ونسینٹ پانگ نے اس بات کی تصدیق …

Read More »

بھارتی نیٹ ورک کا جعلی نیوز ویب سائٹس کے ذریعے پاکستان کو نشانہ بنانے کا انکشاف

کراچی: ایک غیر سرکاری یورپی گروپ نے بھارتی نیٹ ورک کے زیر انتظام 265 نیوز آؤٹ لیٹس موجود ہونے کا انکشاف کیا ہے جس کا مقصد پاکستان کے حوالے سے تنقیدی مواد کے ذریعے یورپی یونین اور اقوامِ متحدہ پر اثر انداز ہونا تھا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ’ای یو …

Read More »

پی ٹی اے نے 9 لاکھ ویب سائٹس بلاک کردیں

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کو آگاہ کیا کہ ملک میں 9 لاکھ ویب سائٹس کو بلاک کردی گئیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس کے دوران چیئرمین …

Read More »

فیس بک پر موبائل ایپ کیمرے کو بلااجازت استعمال کرنے کا الزام

جب آپ فیس بک ایپ پر اسکرولنگ کررہے ہوتے ہیں تو یہ سوشل نیٹ ورک آپ کے کیمرے کو استعمال کرنے لگتا ہے۔ یہ وہ بات ہے جو متعدد صارفین نے دریافت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے آئی فون کیمرے فیس بک نیوز فیڈ کو دیکھتے ہوئے بیک گراﺅنڈ …

Read More »

شدید ترین سمندری طوفانوں میں 3 گنا اضافہ ہوچکا، ماہرین

کوپن ہیگن: ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے ماہرینِ ماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ گزشتہ ایک صدی کے دوران شدید طوفانوں کی تعداد میں 3 گنا اضافہ ہوچکا ہے جبکہ ان کی رفتار بھی ہلکی ہوچکی ہے جس کی وجہ سے وہ پہلے کی نسبت کہیں زیادہ تباہی پھیلا رہے ہیں۔ …

Read More »

اب ٹوئٹر پرمشہور افراد کے ساتھ اہم موضوعات کو بھی فالو کیجیے

کیلیفورنیا: ٹوئٹر کا نام آتے ہی ہمارے ذہن میں لوگوں کے ذاتی اکاؤنٹس آتے ہیں جن میں فنکار یا سیاست داں اپنی اپنی بات کرتے نظر آتے ہیں۔ لیکن اب ٹوئٹر نے اپنے صارفین میں اضافے کےلیے موضوعات یا ٹاپکس کا آپشن بھی پیش کیا ہے۔ اگر کوئی ڈاکٹر اپنے پسندیدہ …

Read More »

انسٹاگرام اب ٹک ٹاک کو نشانہ بنانے کے لیے تیار

چین سے تعلق رکھنے والی ایپ ٹک ٹاک نے حالیہ مہینوں میں دنیا بھر میں بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے اور اس خطرے کو محسوس کرتے ہوئے فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے بھی مقابلے پر مخالف اپلیکشن کی نقل پر مبنی فیچر ریلز (Reels) …

Read More »

ٹوئٹر میں پسندیدہ موضوعات کو فالو کرنا اب آسان کردیا گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اب لوگ ان موضوعات کو بھی فالو کرسکتے ہیں، جن پر بات کرنا انہیں پسند ہوتا ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے فالو ٹاپکس کے نام سے ایک نیا فیچر پیش کردیا گیا ہے تاکہ لوگ متعلقہ ہیش ٹیگ سرچ کرنے میں وقت ضائع …

Read More »

ایپل آئی فون کی جگہ نئی ڈیوائس کو دینے کے لیے تیار؟

ایپل کی جانب سے آئندہ چند برسوں میں آئی فون کی جگہ ایک نئی ڈیوائس کی دے دی جائے گی۔ مگر سوال یہ ہے کہ دنیا بھر میں مقبول آئیکونک آئی فون برانڈ کے بعد یہ کمپنی کیا پیش کرنے والی ہے؟ دی انفارمیشن کی رپورٹ کے مطابق ایپل ایک …

Read More »