Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 343)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پائپوں میں تیرنے اور رساؤ کا پتا لگانے والے گیند روبوٹ

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: پاکستان سے لے کر امریکا تک زیرِ زمین پانی کے پائپوں کی ٹوٹ پھوٹ کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے جو آج بھی ایک چیلنج بن چکا ہے، اب چھوٹی پیراک گیندوں پر مشتمل روبوٹ بہت مؤثر انداز میں یہ سب کام کرسکتے ہیں۔ وہ دن دور …

Read More »

اطراف کے ماحول سے سیکھنے والے روبوٹ کا ایک نیا منصوبہ

کیلیفورنیا: سابقہ گوگل ایکس اور حال میں ایلفابیٹ ایکس کے نام سے قائم کمپنی نے اپنا ایک وسیع منصوبہ شروع کیا ہے جس کے تحت وہ عام کاموں کے لیے ایسے روبوٹ تیار کرے گی جو ازخود اپنے ماحول سے سیکھ سکیں گے۔ ایوری ڈے روبوٹ پروجیکٹ کے نام سے جاری …

Read More »

فیس بک پر ماہانہ 5 لاکھ فحش ویڈیوز و تصاویر اپ لوڈ ہونے کا انکشاف

ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور اس کی ذیلی سوشل شیئرنگ ایپلی کیشنز پر ماہانہ 5 لاکھ فحش ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔ فیس بک سمیت ان کی ذیلی سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام، …

Read More »

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون کی پہلی جھلک

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 11 کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ ٹوئٹر صارف آن لیکس نے سام سنگ کے نئے فون کے رینڈر پوسٹ کیے ہیں جن کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ گزشتہ سال کے ماڈل سے کافی حد تک مختلف ڈیوائس ہے، …

Read More »

سرکاری افسران کو 10 مئی سے قبل خریدے گئے فون تبدیل کرنےکی ہدایت

اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی جانب سے واٹس ایپ کے ذریعے پاکستانی عسکری و سرکاری حکام کو نشانہ بنانے کے معاملے پر نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔ خیال رہے کہ یکم نومبر کو یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ رواں سال کے آغاز میں پاکستان سمیت امریکا …

Read More »

جراثیم سے تیار شدہ، ماحول دوست پلاسٹک والی نلکیاں

بارسلونا: ہسپانوی سائنسدانوں نے صرف ایک بار استعمال کےلیے ایسے پلاسٹک پر مشتمل نلکیاں بنا لی ہیں جو بیکٹیریا (جراثیم) میں قدرتی طور پر تیار ہوتا ہے اور ماحول کو بالکل بھی نقصان نہیں پہنچاتا۔ یہ کارنامہ اسپین کی جاؤمی یونیورسٹی کے ڈاکٹر لوئی کابیدو ماس کی نگرانی میں مختلف تحقیقی …

Read More »

خبردار! اسمارٹ فون کیمرا آپ کی جاسوسی کررہا ہے

سلیکان ویلی: فون سیکیورٹی کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کیمرا ایپ میں سیکیورٹی کی ایک خامی سامنے آئی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے کوئی دور بیٹھا ہوا ہیکر آپ کے اسمارٹ فون کو کنٹرول کرسکتا ہے اور آپ کے علم میں لائے بغیر ہی …

Read More »

چینی شخص کے دماغ اور جسم میں 700 کیچوے دریافت

بیجنگ:چین کے ایک اسپتال میں دردِ سر اور جھٹکوں کی شکایت پر داخل ہونے والے شخص کے دماغ، پھیپھڑوں اور جسم کے دیگر حصوں میں سیکڑوں کیچوے دریافت ہوئے ہیں۔ 43 سالہ زو زونگ فو کا تعلق مشرقی چین کے ایک شہر سے بتایا جارہا ہے جس نے شکایت کی …

Read More »

اینڈرائیڈ فونز میں ایک بڑی سیکیورٹی خامی دریافت

گوگل اسسٹنٹ کو اس لیے متعارف کرایا گیا تاکہ وہ لوگوں کے لیے اسمارٹ فونز میں اپنی آواز سے مختلف کام کرسکیں مگر اس سے ہیکرز کے لیے فون تک رسائی کے راستے بھی کھل گئے۔ 19 نومبر کو سائبر سیکیورٹی کمپنی چیک مارکس نے متعدد اینڈرائیڈ فونز بشمول گوگل پکسل سیریز …

Read More »