Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 347)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

آئی فون 5 صارفین اپنی ڈیوائسز فوری اپ ڈیٹ کرلیں

ایپل نے آئی فون 5 استعمال کرنے والے صارفین کو 3 نومبر سے قبل اپنی ڈیوائسز کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کی اور ایسا نہ کرنے پر وہ اہم فیچرز جیسے ایپ اسٹور، آئی کلاﺅڈ، ای میل اور ویب براﺅزنگ سے محروم ہوجائیں گے۔ کمپنی کی …

Read More »

ناخنوں سے بنا انگوٹھی کا نگینہ

عموماً ہم نے کسی لڑکی کو شادی کی پیشکش یا بطور تحفہ ہیرے یا سونے کی انگوٹھی دینے کے بارے میں تو اکثر سنا ہے لیکن ایسا شاید ہی سنا ہو کہ کسی شخص نے اپنی منگیتر یا بیوی کو تحفے میں ناخنوں سے بنی انگوٹھی دی ہو۔ ہم آپ …

Read More »

روبوٹ کو چہرہ دیں اور کروڑ پتی بن جائیں

کیا اپنے چہرے کو کسی روبوٹ پر دیکھنا پسند کریں گے اور وہ بھی مفت نہیں بلکہ کروڑوں روپوں کے عوض؟ اگر ہاں تو ایسا بہترین موقع دستیاب ہے کیونکہ ایک برطانوی انجنیئرنگ و مینوفیکچرنگ کمپنی جیو مک (Geomiq) ایسے افراد کی خواہشمند ہے جو جدید ٹیکنالوجی سے لیس انسان جیسے روبوٹ …

Read More »

جی میل کی وہ ٹرکس جن کا استعمال زندگی آسان بنائے

یکم اپریل 2004 کو گوگل نے اپنی ای میل سروس جی میل کو متعارف کرایا تھا اور 15 سال کے دوران یہ اس کمپنی کامیاب ترین پراڈکٹس میں سے ایک ثابت ہوئی، جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد ڈیڑھ ارب سے تجاوز کرچکی ہے۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ …

Read More »

ہونڈا کی نئی فٹ 2020 متعارف

ہونڈا نے اپنی نئی گاڑی فٹ 2020 کو متعارف کرادیا ہے اور اس بار اس کا ہائیبرڈ ورژن بھی پیش کیا جارہا ہے۔ ٹوکیو موٹر شو کے دوران ہونڈا نے اپنی اس گاڑی کو متعارف کرایا اور یہ پہلی گاڑی ہے جس میں ای : ایچ ای وی نامی 2 موٹر …

Read More »

فیس بک نے نیوز ٹیب کا تجرباتی بٹن پیش کردیا

کیلفورنیا: فیس بک نے امریکا میں ایک نئی ٹیب متعارف کرائی ہے جو آپ کی ہدایت کے تحت خبریں دکھاتی ہے اور اسے براہِ راست موبائل ایپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ چند روز قبل کچھ منتخب امریکی صارفین کی فیس بک ایپ پر ایک ٹیب نمایاں ہے جو ظاہر ہے تجرباتی …

Read More »

بریسٹ کینسر کون سی خواتین میں ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں؟

بریسٹ کینسر(چھاتی کا سرطان) دنیا بھر کی خواتین میں پایا جانے والا سب سے عام کینسر ہے، ساتھ ہی دنیا بھر کی خواتین کی شرح اموات کے بڑھنے کا سب سے بڑا سبب بھی بریسٹ کینسر کو ہی مانا جاتا ہے، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک ریسرچ …

Read More »

چین نے چاند پر موجود پراسرار مادے کی نئی تصاویر جاری کردی

بیجنگ:چند ہفتوں قبل چین نے چاند پر بھیجی جانے والی تحقیقی گاڑی (روور) سے لی گئی بعض تصاویر بھیجی تھی جس میں چاند پر ہلکے نیلے رنگ کی کچھ پراسرار اشیا نظر آرہی تھیں۔ اب اسی شے کی بہتر اور نئی تصاویر لی گئی ہیں۔ اگست میں چینی یوٹو دوم …

Read More »

گوگل کے کوانٹم کمپیوٹر نے 10 ہزار سال کا حساب صرف تین منٹ میں لگا لیا!

سلیکان ویلی: عالمی شہرت یافتہ تحقیقی جریدے ’’نیچر‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ ایک ریسرچ پیپر میں گوگل سے وابستہ ماہرین کی ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اپنا ’’سائیکامور‘‘ کوانٹم کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے، صرف 200 سیکنڈ میں وہ حساب لگایا ہے جسے مکمل کرنے میں موجودہ طاقتور ترین …

Read More »

سائنسدانوں نے غذا کے لیے چوہوں کو کار چلانا سکھادی

ورجینیا: سائنسدانوں نے چوہوں کو غذا کے لیے چھوٹی کاروں کی ڈرائیونگ سکھادی جس سے اس ننھے جانور کے سیکھنے کی صلاحیت پر مزید روشنی پڑے گی بلکہ یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ کسطرح نئی باتیں سیکھنے سے ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے اور نئے ہنر سیکھنے کے کیا …

Read More »