Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 349)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

نوبل انعام یافتہ ماہر طبعیات مرے گیل مان انتقال کرگئے

نیو میکسیکو:  نوبل انعام یافتہ سائنسدان اور ماہر طبعیات مرے گیل مان انتقال کر گئے۔ ماہر طبعیات مرے گیل مان 89 سال کی عمر انتقال کرگئے۔ انھوں نے چھوٹے ایٹمی ذرات کی دریافت اور ان کی درجہ بندی کی تھی۔ وہ کیلیفورنیا یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سمیت کئی اعلیٰ تعلیمی …

Read More »

سائنسدانوں اور عمررسیدہ افراد کی مدد کرنے والا روبوٹ

ناروے:   ناروے کی ایک کمپنی نے ایسا انسان نما (ہیومونائیڈ) روبوٹ بنایا ہے جو تجربہ گاہ میں سائنسدانوں اور گھروں میں بزرگوں کا ہاتھ بٹائے گا۔ ناروے کی کمپنی ہیلوڈی روبوٹکس نے EVE r3 نامی روبوٹ تیارکیا ہے جس کا عملی مظاہرہ ایک نمائش میں بھی پیش کیا جاچکا ہے۔ …

Read More »

فیس بک کی جانب سے مواد ڈیلیٹ کرنے میں بھارت اور پاکستان سرفہرست

واشنگٹن:  سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی جانب سے ناپسندیدہ مواد ہٹانے کی فہرست میں بھارت اول اور پاکستان دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے پروپیگنڈے اور افواہوں سے بچاؤ اور اشتعال انگیزی کے پھیلاؤ کو …

Read More »

کھال پر رہنے والے خردبینی کیڑے، جن سے جان چھڑانا انتہائی مشکل

نیویارک:  کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے چہرے کی جلد پر موجود مساموں میں ایک دو نہیں بلکہ درجنوں اقسام کے ایسے جاندار رہتے ہیں جو دیکھنے میں انتہائی خوف ناک ہیں۔ یہ جانور (مائٹ) اس وقت ملاپ کرتے ہیں جب آپ سو رہے ہوتے ہیں جبکہ یہ جلد …

Read More »

چاند پر پہلی بار ایک خاتون قدم رکھیں گی

واشنگٹن:  ناسا کے جاری تحقیقی پروگرام کی بدولت 2024ء میں دنیا کی پہلی خاتون چاند پر قدم رکھنے میں کامیاب ہوجائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی خلائی ادارہ ناسا 8 راکٹوں کے ذریعے چاند کے مدار میں ’گیٹ وے‘ نامی اسپیس اسٹیشن قائم کر رہا ہے، …

Read More »

سونے کے ذرات جمع کرنے والی پھپھوندی دریافت

پرتھ:  آسٹریلیا میں ایک مقام پر انوکھی پھپھوندی (فنگس) دریافت ہوئی ہے جو سونے کے ذرات کو گھلا کر انہیں ایک مقام پر جمع کرتی رہتی ہے۔ پرتھ شہر سے 130 کلومیٹردور بوڈنگٹن کے ایک گاؤں کی مٹی میں گلابی رنگت کی فنگس ملی ہے جس کے بارے میں ماہرین …

Read More »

جسم سے چپکنے والا ایئرکنڈیشنڈ اور ہیٹرپیوند

سان ڈیاگو واشنگٹن:  یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کے سائنسدانوں نے بلڈ پریشر ناپنے والی پٹی کی طرح ایک پیوند بنایا ہے جو گھر، دفتر، باہر یا کسی بھی مقام پر آپ کو ٹھنڈک یا حرارت پہنچاتا ہے۔ نرم اور ہلکا پھلکا یہ پیچ نہ صرف انسانی جانیں بچاسکتا ہے …

Read More »

ہواوے کے بعد اوپو اور ویوو کا فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

رمضان المبارک کے آغاز پر ہواوے نے اپنے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا، اب اوپو اور ویوو کی جانب سے بھی مختلف ڈیوائسز کو سستا کیا گیا ہے۔ دونوں کمپنیوں نے سوشل میڈیا پر رمضان المبارک کے لیے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کا …

Read More »

فیس بک کا لائیو اسٹریمنگ قوانین بدلنے کا اعلان

فیس بک نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کی لائیو ویڈیو وائرل ہونے پر شدید تنقید کے بعد اب لائیو اسٹریمنگ پر کچھ پابندیوں کا نفاذ کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان فیس بک کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی کی …

Read More »