Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 351)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ فون کے لیے فنگر پرنٹ لاک کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے اپنے اینڈروئیڈ صارفین کےلیے ایک نیا سیکیورٹی فیچر پیش کیا ہے جس کے تحت اب فنگر پرنٹس کے ذریعے اسے لاک اور ان لاک کیا جاسکتا ہے۔ اگرچہ بہت عرصے قبل واٹس ایپ اس کی بی ٹا ٹیسٹنگ کئی صارفین سے کرواچکا ہے لیکن اب اس کا …

Read More »

ایپل کا سستا آئی فون ایس ای ٹو مارچ میں پیش کیا جائے گا

نیویارک: گزشتہ ماہ آئی فون نے الیوِن سیریز کے مہنگے فون پیش کیے تھے لیکن اب بھی بعض صارفین کو ارزاں آئی فون ایس ای ٹو کا انتظار ہے جسے مارچ 2020ء میں پیش کیا جائے گا۔ آئی فون ایس ای ٹو کے ضمن میں حقائق کم اور افواہیں زیادہ ہیں …

Read More »

چینی کمپنی نے تین تہوں میں فولڈ ہونے والا فون پیش کردیا

بیجنگ: چین میں ڈسپلے اور ٹی وی بنانے والی مشہور کمپنی ٹی سی ایل نے اب ایک نیا فولڈیبل فون تیار کیا ہے۔ یہ فون تین تہوں میں سمٹ جاتا ہے اور کھلنے کے بعد 10 انچ ٹیبلٹ میں بدل جاتا ہے۔ اس کے بعض ماڈل کمپنی نے تجزیہ کار ویب سائٹ کو …

Read More »

شیاؤمی کی پہلی اسمارٹ واچ آئندہ ہفتے متعارف ہوگی

شیاﺅمی کی جانب سے آئندہ ہفتے 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس فون متعارف کرایا جارہا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ کمپنی پہلی بار ایک اسمارٹ واچ بھی پیش کرنے والی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس اسمارٹ واچ کی تفصیلات ظاہر کی گئی ہیں جو 5 نومبر …

Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئیں، پی ٹی سی ایل

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کا کہنا ہے کہ 2 بین الاقوامی زیر آب کیبلز میں آنے والی خرابی کو دور کرنے کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور بحال کردی گئی ہیں۔ ترجمان پی ٹی سی ایل نے اس حوالے سے جاری بیان …

Read More »

آئی فون 5 صارفین اپنی ڈیوائسز فوری اپ ڈیٹ کرلیں

ایپل نے آئی فون 5 استعمال کرنے والے صارفین کو 3 نومبر سے قبل اپنی ڈیوائسز کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کی اور ایسا نہ کرنے پر وہ اہم فیچرز جیسے ایپ اسٹور، آئی کلاﺅڈ، ای میل اور ویب براﺅزنگ سے محروم ہوجائیں گے۔ کمپنی کی …

Read More »

ناخنوں سے بنا انگوٹھی کا نگینہ

عموماً ہم نے کسی لڑکی کو شادی کی پیشکش یا بطور تحفہ ہیرے یا سونے کی انگوٹھی دینے کے بارے میں تو اکثر سنا ہے لیکن ایسا شاید ہی سنا ہو کہ کسی شخص نے اپنی منگیتر یا بیوی کو تحفے میں ناخنوں سے بنی انگوٹھی دی ہو۔ ہم آپ …

Read More »

روبوٹ کو چہرہ دیں اور کروڑ پتی بن جائیں

کیا اپنے چہرے کو کسی روبوٹ پر دیکھنا پسند کریں گے اور وہ بھی مفت نہیں بلکہ کروڑوں روپوں کے عوض؟ اگر ہاں تو ایسا بہترین موقع دستیاب ہے کیونکہ ایک برطانوی انجنیئرنگ و مینوفیکچرنگ کمپنی جیو مک (Geomiq) ایسے افراد کی خواہشمند ہے جو جدید ٹیکنالوجی سے لیس انسان جیسے روبوٹ …

Read More »