Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 353)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

36 گیگابٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا نشر کرنے والی وائرلیس چپ

کیلیفورنیا:  اگرچہ ابھی فائیو جی ٹیکنالوجی ہی اپنے ابتدائی دور میں ہے لیکن یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، اِروِن کے انجینئروں نے ’’5 جی سے آگے‘‘ (Beyond 5-G) کے نام سے ایک ایسی ننھی منی چپ ایجاد کرلی ہے جو 115 گیگا ہرٹز یا اس سے زیادہ فریکوئنسی پر کام کرتے ہوئے …

Read More »

پودوں کے احساسات بتانے والا الیکٹرانک گملہ

 واشنگٹن:  اب بہت جلد آپ اپنے گھر کےایک کونے میں اسمارٹ گملے میں ایک پودا رکھ سکیں گے جو بدلتے ماحول اور کیفیت کے ساتھ ’اپنی شجربیتی‘ آپ کو بتائے گا۔ اس گملے کا نام ’لوا‘ ہے جسے میوڈیزائن کمپنی نے تیارکیا ہے۔ ایک زمانے میں تاماگوچی نام کے مجازی …

Read More »

اوپو کی فلیگ شپ رینو سیریز پاکستان میں متعارف

چینی کمپنی اوپو کو سیلفی کیمرا فونز کے لیے جانا جاتا ہے اور اب اس کا 10 ایکس زوم والا فون پاکستان میں متعارف کرادیا گیا ہے۔ اوپو کے نئے فون رینو میں سیلفی کیمرے کو بالکل مختلف انداز سے چھپایا گیا ہے جو کہ روایتی سلائیڈر کیمرے سے ہٹ …

Read More »

انسٹاگرام کا ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے کا عمل آسان بنانے کا اعلان

انسٹاگرام نے صارفین کے اکاﺅنٹس کو ہیکرز سے بچانے کے لیے نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی ہے۔ انسٹاگرام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ایک نیا اکاﺅنٹ ریکوری پراسیس آزمایا جارہا ہے جو کسی ہیک اکاﺅنٹس کو دوبارہ ریکور کرنا آسان بنادے گا، …

Read More »

ہواوے نے پہلی بار امریکی پابندیوں کے اثرات کا اعتراف کرلیا

امریکا کی جانب سے مئی میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے مختلف پابندیاں عائد کی گئی تھیں اور اب چینی کمپنی نے اس کے منفی اثرات کو پہلی بار تسلیم کیا ہے۔ ہواوے کے بانی اور چیف ایگزیکٹو رین زین فی نے تسلیم کیا ہے کہ امریکی پابندی کے …

Read More »

پانی سے نمک ’پکڑنے‘ والا مؤثرترین سالماتی پنجرہ

انڈیانا:  امریکی ماہرین نے ایک ایسا طاقتور مالیکیول (سالمہ) بنایا ہے جو کھارے پانی سے نمک کھینچ نکالتا ہے اور کرہِ ارض پر سمندری پانی کی بڑی مقدار کو قابلِ نوش بناسکتا ہے۔ کلورائیڈ کشید کرنے والا یہ سالمہ پوٹاشیئم کلورائیڈ، کیلشیئم کلورائیڈ اور عام نمک سوڈیم کلورائیڈ میں سے …

Read More »

چینی اسکولوں میں بچوں کا طبی معائنہ کرنے والے روبوٹ تعینات

بیجنگ: چین میں اسکولوں کے بچوں کا طبی معائنہ کرنے کے لیے خاص روبوٹ بنایا گیا ہے جو صرف تین سیکنڈ میں بچوں کی آنکھوں، زبان، چہرے، ہاتھ اور پیروں کا معائنہ کرکے کسی ممکنہ مرض سے خبردار کردیتا ہے۔ اسے واک لیک روبوٹ کا نام دیا گیا ہے جو 2 …

Read More »

نوبل انعام یافتہ ماہر طبعیات مرے گیل مان انتقال کرگئے

نیو میکسیکو:  نوبل انعام یافتہ سائنسدان اور ماہر طبعیات مرے گیل مان انتقال کر گئے۔ ماہر طبعیات مرے گیل مان 89 سال کی عمر انتقال کرگئے۔ انھوں نے چھوٹے ایٹمی ذرات کی دریافت اور ان کی درجہ بندی کی تھی۔ وہ کیلیفورنیا یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سمیت کئی اعلیٰ تعلیمی …

Read More »

سائنسدانوں اور عمررسیدہ افراد کی مدد کرنے والا روبوٹ

ناروے:   ناروے کی ایک کمپنی نے ایسا انسان نما (ہیومونائیڈ) روبوٹ بنایا ہے جو تجربہ گاہ میں سائنسدانوں اور گھروں میں بزرگوں کا ہاتھ بٹائے گا۔ ناروے کی کمپنی ہیلوڈی روبوٹکس نے EVE r3 نامی روبوٹ تیارکیا ہے جس کا عملی مظاہرہ ایک نمائش میں بھی پیش کیا جاچکا ہے۔ …

Read More »

فیس بک کی جانب سے مواد ڈیلیٹ کرنے میں بھارت اور پاکستان سرفہرست

واشنگٹن:  سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی جانب سے ناپسندیدہ مواد ہٹانے کی فہرست میں بھارت اول اور پاکستان دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے پروپیگنڈے اور افواہوں سے بچاؤ اور اشتعال انگیزی کے پھیلاؤ کو …

Read More »