Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 355)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سائبر حملوں سے بچنے کیلئے صارفین ایپ کو اپ گریڈ کریں: وٹس ایپ انتظامیہ

لندن:  وٹس ایپ کی انتظامیہ نے اپنے صارفین کو سائبر حملہ آوروں کی جانب سے صارفین کے موبائل فونز تک رسائی سے بچنے کے لیے اپنی ایپ کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وٹس ایپ پر سائبر حملوں کی خبر سب سے پہلے برطانیہ کے سب سے بڑے …

Read More »

فیس بک کا کرائسٹ چرچ حملے کے پیش نظر نئی پالیسی کا اعلان

ولنگٹن:  سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے کرائسٹ چرچ حملے کے پیش نظر نئی پالیسی کا اعلان کردیا۔ حکام کے مطابق جو بھی صارف کسی دہشت گرد کے بیان کو سیاق کے بغیر شئیر کرے گا اس کا فیس بک لائیو فیچر کچھ عرصے کے لیے (ممکنہ …

Read More »

سماعت سے محروم افراد کے لیے گوگل لائیو کیپشن کا اجرا

سان فرانسسكو:  اگرچہ بہت سے ایسے اسسٹنٹ منظرِ عام پر آچکے ہیں جو ویڈیوز میں بولے جانے والے الفاظ کو کیپشن کی صورت میں لائیو ظاہر کرتے ہیں لیکن گوگل آئی 2019 ان سب پر بازی لے گیا ہے۔ لائیو کیپشن نامی اس فیچر کے تحت سماعت سے محروم یا اونچا سننے …

Read More »

انسانی تاریخ میں فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی اوسط مقدار بلند ترین سطح پر جاپہنچی

ہوائی، امریکہ:  ماحول کے بارے میں فکرمند افراد کے لیے ایک بری خبر یہ ہے کہ انسانیمعلومہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی اوسط مقدار 415 حصے فی دس لاکھ ( پارٹس پر ملین یا پی پی ایم) تک پہنچ چکی ہے اور اس کی باقاعدہ تصدیق …

Read More »

واٹس ایپ پر اسپائی ویئر کا حملہ، صارفین کو اپ گریڈ کرنے کا مشورہ

واٹس ایپ نے اپنے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین سے کہا ہے کہ وہ اس مشہور ایپ کا جدید ترین ورژن انسٹال کرلیں کیونکہ وائس کال کے ذریعے اس میں اسپائی ویئر یا جاسوس ایپس انسٹال ہونے یا فون پر نقب زنی کا خطرہ موجود ہے اور استعمال کرنے والے کو …

Read More »

دنیا کے پہلے فولڈ ایبل لیپ ٹاپ کا اعلان کردیا گیا

اورلینڈو:  دنیا بھر میں تہہ ہوجانے والے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کی دوڑ جاری ہے اور اب اس ضمن لینووو نے ایک حیرت انگیز خبر دنیا کے پہلے فولڈایبل پی سی یا لیپ ٹاپ کی صورت میں دی ہے اور اس کی ایک جھلک بھی دکھائی ہے۔   اورلینڈو میں …

Read More »

میتھین کو ایندھن میں بدلنے والے بیکٹیریا کا راز دریافت

شکاگو:  ایک اہم دریافت کے بعد ماہرین نے کئی برس سے زیرِ بحث ایک معمہ حل کیا ہے جس کے تحت میتھین جذب کرنے والے اور اسے ایندھن میں بدلنے والے بیکٹیریا کا یہ اہم راز فاش ہوگیا ہے۔ قدرت کے کارخانے میں خاص بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جنہیں ’میتھونوٹروفِک‘ …

Read More »

دیسی ساختہ بم اور دھماکہ خیز مواد کا سراغ لگانے کا نیا طریقہ دریافت

 لندن:  بم دھماکوں کے بعد تفتیشی افسران کے لیے سب سے بڑا چیلنج دیسی ساختہ بم اور دھماکہ خیز مواد کے ماخذ کا پتا لگانا ہوتا ہے۔ اس ضمن میں برطانوی ماہرین نے بم دھماکے اور بارود کا سراغ لگانے کا ایک بالکل نیا طریقہ دریافت کیا ہے۔ کنگزکالج لندن اور نارتھ …

Read More »

موبائل صارفین سے ٹیکس کی مد میں 13 کھرب روپے سے زائد وصول کرنے کا انکشاف

 اسلام آباد:  موبائل کمپنیوں نے گزشتہ 3 سال میں صارفین سے ٹیکس کی مد میں 13 کھرب سے زائد ٹیکس وصول کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے وقفہ سوال میں  موبائل کمپنیوں  کی جانب سے گزشتہ 3 سال میں صارفین سے لیے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات پیش کر …

Read More »

انسانی سرگرمیوں سے 10 لاکھ انواع صفحہ ہستی سے مٹ سکتی ہیں، اقوامِ متحدہ

پیرس:  کرہِ ارض پر انسانی سرگرمیوں سے جانداروں، جنگلی حیات، قدرتی ماحول اور مسکن کو جو نقصان ہوا ہے وہ ہمیں اس ’ چھٹی معدومیت‘ کی جانب لے جارہا ہے جس کی پیشگوئی پہلے ہی کی جاچکی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے زیرِ تحت 450 سے زائد سائنسدانوں، ماہرین، سفارتکاروں اور دیگراسکالروں نے …

Read More »