Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 346)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

5 جی سروسز باقاعدہ طور پر چین میں متعارف

چین میں باضابطہ طور پر 5 جی موبائل سروسز کو متعارف کرادیا گیا ہے بلکہ اس حوالے سے اس نے اہم اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ اس وقت امریکا، برطانیہ اور جنوبی کوریا میں 5 جی سروسز محدود مقامات پر صارفین کو دستیاب ہیں مگر چین نے اس معاملے میں سب …

Read More »

واٹس ایپ کے ذریعے ہیکنگ؛ وڈیو کال فیچر پر سوالات کھڑے ہوگئے

سانس فرانسسکو: دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں اہم شخصیات کی جاسوسی کے لیے نت نئی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں، اس حوالے سے اب واٹس ایپ کے وڈیو کال فیچر پر سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ نے اسرائیل کی ٹیکنالوجی فرم این ایس او گروپ …

Read More »

برقی کار کو صرف 10 منٹ میں چارج کرنے والی بیٹری

پنسلوانیا: برقی گاڑیوں کی ایک بڑی مصیبت یہ ہے کہ ان کی بیٹریاں چارج ہونے میں تو بہت وقت لیتی ہیں اور خالی بہت جلدی ہوجاتی ہیں۔ لیکن اب بیٹری کے نئے ڈیزائن کی بدولت برقی کاروں کی بیٹریوں کو چارج کرنا بہت آسان ہوجائے گا اور اس میں صرف دس منٹ …

Read More »

واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ فون کے لیے فنگر پرنٹ لاک کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے اپنے اینڈروئیڈ صارفین کےلیے ایک نیا سیکیورٹی فیچر پیش کیا ہے جس کے تحت اب فنگر پرنٹس کے ذریعے اسے لاک اور ان لاک کیا جاسکتا ہے۔ اگرچہ بہت عرصے قبل واٹس ایپ اس کی بی ٹا ٹیسٹنگ کئی صارفین سے کرواچکا ہے لیکن اب اس کا …

Read More »

ایپل کا سستا آئی فون ایس ای ٹو مارچ میں پیش کیا جائے گا

نیویارک: گزشتہ ماہ آئی فون نے الیوِن سیریز کے مہنگے فون پیش کیے تھے لیکن اب بھی بعض صارفین کو ارزاں آئی فون ایس ای ٹو کا انتظار ہے جسے مارچ 2020ء میں پیش کیا جائے گا۔ آئی فون ایس ای ٹو کے ضمن میں حقائق کم اور افواہیں زیادہ ہیں …

Read More »

چینی کمپنی نے تین تہوں میں فولڈ ہونے والا فون پیش کردیا

بیجنگ: چین میں ڈسپلے اور ٹی وی بنانے والی مشہور کمپنی ٹی سی ایل نے اب ایک نیا فولڈیبل فون تیار کیا ہے۔ یہ فون تین تہوں میں سمٹ جاتا ہے اور کھلنے کے بعد 10 انچ ٹیبلٹ میں بدل جاتا ہے۔ اس کے بعض ماڈل کمپنی نے تجزیہ کار ویب سائٹ کو …

Read More »

شیاؤمی کی پہلی اسمارٹ واچ آئندہ ہفتے متعارف ہوگی

شیاﺅمی کی جانب سے آئندہ ہفتے 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس فون متعارف کرایا جارہا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ کمپنی پہلی بار ایک اسمارٹ واچ بھی پیش کرنے والی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس اسمارٹ واچ کی تفصیلات ظاہر کی گئی ہیں جو 5 نومبر …

Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئیں، پی ٹی سی ایل

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کا کہنا ہے کہ 2 بین الاقوامی زیر آب کیبلز میں آنے والی خرابی کو دور کرنے کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور بحال کردی گئی ہیں۔ ترجمان پی ٹی سی ایل نے اس حوالے سے جاری بیان …

Read More »