Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 338)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

شہابِ ثاقب کے ٹکڑے میں 4.6 ارب سال قدیم ’برفانی فوسلز‘ کی دریافت

بیجنگ / ٹوکیو / لندن: جاپانی، چینی اور برطانوی ماہرین پر مشتمل ٹیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے شہابِ ثاقب کے ایک ٹکڑے میں 4.6 ارب سال قدیم ’برف کے رکازات‘ (آئس فوسلز) دریافت کرلیے ہیں جبکہ اس دریافت سے ہمارے نظامِ شمسی کی ابتداء اور ارتقاء کے علاوہ زمین …

Read More »

امریکی فوج نے ’آدھے انسان، آدھے روبوٹ سپاہی‘ بنانے کی تیاری کرلی

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع (ڈی او ڈی) کی ایک خفیہ رپورٹ حال ہی میں منظرِ عام پر آئی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ امریکی فوج ’سائبورگ سپاہی‘ بنانے کے منصوبے پر کام کررہی ہے؛ اور اگر یہ منصوبہ اپنی طے شدہ تاریخوں کے حساب سے آگے بڑھتا رہا تو …

Read More »

پروفیسر محمد آصف خان چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے فارن رکن منتخب

پشاور: وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسر محمد آصف خان کو چائنیز اکیڈیمی آف سائنسز کا فارن رکن منتخب کرلیا گیا، پروفیسر عطا الرحمان کے بعد یہ اعزاز پانے والے وہ دوسرے پاکستانی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ پشاور کے وائس چانسلر محمد آصف خان کو چائنیز اکیڈیمی آف سائنسز کا فارن …

Read More »

پابندیوں کے باوجود ’ہواوے‘ نے ’ایپل‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ’ہواوے‘ پر رواں برس امریکی حکومت نے پابندیاں عائد کردی تھیں اور گوگل نے بھی اعلان کیا تھا کہ آنے والے وقت میں ’ہواوے‘ اس کی سہولت سے محروم ہوجائے گی۔ اگرچہ بعد ازاں امریکا اور گوگل نے ہواوے پر عائد کی گئی پابندیوں …

Read More »

فیس بک سنگاپوری حکومت کے حکم پر پوسٹ کو جعلی قرار دینے پر مجبور

فیس بک کی جانب سے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے متعدد اقدامات کیے جارہے ہیں مگر ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا کہ کسی حکومت کی ہدایت پر اس نے کسی پوسٹ کو فیک قرار دیا ہو۔ فیس بک کی جانب سے پہلی بار سنگاپور کی حکومت کی ہدایت …

Read More »

ہواوے کا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف

ہواوے نے اپنا نیا اسمارٹ فون وائے 9 ایس پاکستان میں متعارف کرادیا ہے۔ وائے سیریز کا یہ نیا فون لاہور میں ایک ایونٹ کے دوران متعارف کراتے ہوئے کمپنی نے دعویٰ کیا کہ یہ مڈرینج ڈیوائس اپنے ڈسپلے اور کمرے کی بدولت صارفین کے دل جیت لے گی۔ اس فون …

Read More »

پانی میں شامل پلاسٹک کو بلبلوں سے باہر نکالا جاسکتا ہے

ہالینڈ: ایمسٹرڈیم کے ضلع ویسٹرڈوک میں ایک ندی پر دنیا کا عجیب و غریب اور دلچسپ نظام لگایا گیا ہے۔ ندی کی تہہ میں ایک ہموار پلیٹ فارم بلبلے اوپر بھیجتا رہتا ہے جس کے ساتھ نیچے موجود پلاسٹک بھی اوپر آکر کنارے پر جمع ہوتا رہتا ہے۔ اس نظام کی …

Read More »

اب فیس بک پر سروے کے بدلے رقم کمائیں

کیلیفورنیا: فیس بک نے مارکیٹ ریسرچ، مصنوعات کی جانچ اور سہولیات بہتر بنانے کی ایک نئی سروس شروع کی ہے جس میں عام صارفین سروے میں شامل ہوکر رقم بھی کماسکیں گے۔ پہلے مرحلے میں یہ سروس امریکا میں جاری کی گئی ہے جہاں 18 سال سے زائد عمر کے افراد …

Read More »

دنیا کے پہلے ’جیٹ انجن ڈرون‘ کی پرواز کا کامیاب تجربہ

نیویارک: اسمارٹ فون کی طرح ڈرون بھی جدید ترین ٹیکنالوجی سے مرصع ہوکر آئے دن خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں، اب ڈرون کو جیٹ طیارے کی طرح بنا کر تیز رفتار پرواز کا ایک اہم تجربہ کیا گیا ہے۔ ڈیلاس میں واقع فیوژن فلائٹ نامی کمپنی نے کواڈ کوپٹر ڈرون پر …

Read More »

ٹماٹر کے چھلکے سے بجلی بنانے والی ٹی شرٹ تیار

بارسلونا: اسپین کے سائنسدانوں نے ایک ایسی انوکھی ٹی شرٹ تیار کی ہے جو ماحول اور اپنے پہننے والے کی جسمانی گرمی میں فرق کو استعمال کرتے ہوئے بجلی بناسکتی ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر دلچسپی کی بات یہ ہے کہ اس کی تیاری میں ٹماٹر کا چھلکا استعمال کیا گیا …

Read More »