Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 302)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ایپل کے کم قیمت اور جدید فیچر سے لیس نئے آئی فون کی رونمائی

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے سام سنگ اور دیگر موبائل فونز کے مقابلے میں کم قیمت لیکن جدید فیچرز سے لیس آئی فون متعارف کرایا ہے جو ایپل کی ’ایس ای سیریز‘ کا نیا ورژن ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی بالخصوص موبائلز، ٹیبلیٹس، کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ …

Read More »

پاکستان کیلیے اعزاز، پروفیسر اقبال چوہدری کامسٹیک کے کوآرڈی نیٹر جنرل مقرر

کراچی: سائنس کی دنیا میں پاکستان کو ایک اور اعزاز مل گیا، جامعہ کراچی آئی سی سی بی ایس پروفیسر اقبال چوہدری کو مسلمان ممالک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو فروغ دینے والی تنظیم کامسٹیک کا کوآرڈی نیٹر جنرل مقرر کردیا گیا۔ انہیں یہ عہدہ صدر پاکستان اور چیئرمین کامسٹیک (آرگنائزیشن آف …

Read More »

16 سال سے کم عمر افراد کے لیے ٹک ٹاک پر نئی تبدیلی

دنیا میں تیزی سے مقبول ہونے والی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے 16 سال اور اس سے کم عمر صارفین پر ایک دوسرے کو براہ راست پیغامات بھیجنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق 30 اپریل سے اس ایپ میں نئے حفاظفی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں …

Read More »

یو اے ای میں جدید ہیلمٹس سے کورونا وائرس کے مریضوں کی شناخت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پولیس نے ایسے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہیلمٹ استعمال کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو فوری طور پر کورونا وائرس کے شکار افراد کی شناخت کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ چین میں تیار کردہ یہ ہیلمٹ روبو کوپ فلموں میں دکھائی …

Read More »

آنر 30 سیریز کے 3 فونز متعارف

ہواوے کے ذیلی برانڈ آنر نے اپنے 3 نئے فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ آنر 30، آنر 30 پرو اور آنر 30 پرو پلس کو چین میں متعارف کرایا گیا جن میں فائیو جی سپورٹ، پنچ ہول سیلفی کیمرا، ڈسپلے کے اندر فنگر پرنٹ اسکینر اور دیگر فیچرز دیئے گئے ہیں۔ …

Read More »

کورونا وائرس کے دوران پاکستانی اداروں کے لیے گوگل کی ورچوئل ورکشاپس

گوگل نے پاکستان میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے دوران چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کے لیے ورچوئل ورکشاپس کا اہتمام کیا ہے۔ یہ ورچوئل ورکشاپس اُن چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کے لیے تیار کیی گئی ہیں جنہیں دنیا بھر میں ایسے چیلنجوں …

Read More »

ایران میں 100 میٹر دور سے کورونا کے مریض کو پہچاننے والا آلہ متعارف

ایرانی پاسداران انقلاب نے کورونا وائرس کی تشخیص کا آلہ متعارف کراتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ آلہ متاثرہ شخص کو 100 میٹر کی دوری سے پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے اپنی نوعیت کا پہلا منفرد آلہ متعارف کرایا گیا ہے جو کہ …

Read More »

دھات کھا کر توانائی بنانے والا روبوٹ تیار

پینسلوانیا: روبوٹس کی دلچسپ خبریں آئے روز اخبارات کی زینت بنتی ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا ہے جو کسی دھات بالخصوص المونیئم سے اپنی توانائی کشید کرتا رہتا ہے اور اسے کسی بیٹری کی ضرورت نہیں رہتی ۔ پینسلوانیا یونیورسٹی کے انجینیئرنگ شعبے …

Read More »

ناسا نے ’ستونِ تخلیق‘ کی نئی تصاویر جاری کرکے دنیا کو حیران کردیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  ناسا اور یورپی خلائی ایجنسی نے ایگل نیبیولہ اور اس کے اطراف کی مشہورتصویر اس بار انفرا ریڈ میں شائع کی ہے جسے ستونِ تخلیق یا پِلرز آف کری ایشن کا نام بھی دیا گیا تھا۔ سب سے پہلے یہ تصویر 1995 میں ہبل خلائی دوربین کی ایک سے زائد …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: وزارت آئی ٹی کو قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ بحال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کو سائبر دنیا سے دوبارہ جوڑنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو انٹرنیٹ تک رسائی سے نہیں روکا جاسکتا۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک طالبعلم …

Read More »