Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 299)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ناسا نے کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے جدیدترین وینٹی لیٹر تیار کرلیا

امریکا کے خلائی ادارے ناسا کے انجنیئرز نے کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے بڑے پیمانے پر تیار ہونے کے قابل ایک وینٹی لیٹر کا ڈیزائن صرف 37 دن میں تیار کرلیا، جس کی تیاری کے لیے درکار پرزوں کی ضرورت بھی روایتی وینٹی لیٹر کے مقابلے میں بہت کم …

Read More »

فیس بک نے ویڈیو کالنگ فیچر میسنجر زوم متعارف کرادیا

فیس بک نے مقبول ویڈیو کانفرنسنگ ایپ زوم کو آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے میسنجر میں ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کی مدد سے متعدد افراد ویڈیو چیٹ کا حصہ بن سکیں گے چاہے ان میں سے بیشتر سوشل میڈیا سائٹ کے صارف نہ بھی …

Read More »

انفراریڈ شعاعوں تک کو منعکس کرنے اورعمارت کو ٹھنڈا رکھنے والا پینٹ تیار

نیویارک: امریکی ماہرین نے عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے بلکہ انفراریڈ شعاعوں کو لوٹانے والا ایک خاص قسم کا پینٹ بنایا ہے جو سیاہ رنگت کے باوجود بھی عمارتوں اور گھروں کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔ اس پینٹ کو گاڑیوں سے لے کر عمارتوں تک پر لگایا جاسکتا ہے کیونکہ اس میں دو …

Read More »

پاکستان جی 4 کا درجہ حاصل کرنے والا پہلا جنوبی ایشیائی ملک بن گیا

اسلام آباد: انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) کی جانب سے پاکستان کو فورتھ جنریشن ریگولیٹر کا درجہ دے دیا گیا اور پاکستان یہ درجہ حاصل کرنے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ملک بن گیا۔ خیال رہے کہ ایشیا پیسیفک میں شامل 38 ممالک میں سے صرف 8 فیصد …

Read More »

’وائی فائی‘ اپ گریڈیشن کے بعد مزید تیز اور قابل اعتماد ہونے کو تیار

تیز تر اور بلاتعطل انٹرنیٹ استعمال کرنے کے خواہش مندوں کے لیے خوش خبری ہے کہ وائی فائی کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے جس کے بعد صارفین بغیر رکاوٹ کے سبک رفتار نیٹ استعمال کرسکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فیڈرل کمیونی کیشنز کمیشن نے وائی …

Read More »

یو ٹیوب چینلوں کو میڈیا کیٹگری میں لانے کا فیصلہ کر لیا، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے یو ٹیوب چینلوں کومیڈیا کیٹگری میں لانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ یوٹیوب چینلوں کے مالکان کی رجسٹریشن کے لیے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں ڈیسک فعال کریں گے۔ میڈیا …

Read More »

پنجاب میں آرگینک طریقے سے گلوٹن فری گندم کی کاشت کا کامیاب تجربہ

لاہور: پنجاب میں آرگینک طریقے سے گلوٹن فری گندم کی کاشت کا تجربہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں پیداوار میں بھی 35 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ لاہورکے سرحدی علاقے ایچوگل کے قریب 22 ایکڑ رقبے پر گندم کاشت کی گئی تھی، گیارہ ایکڑ رقبے پرعام طریقے سے گندم …

Read More »

پہلی مرتبہ چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ تیار

واشنگٹن: امریکی ماہرینِ ارضیات نےچاند کا پہلا مکمل ارضیاتی نقشہ تیار کرلیا ہے جس میں چاند پر بھیجے گئے اپالو مشن کے ڈیٹا سے بطورِ خاص استفادہ کیا گیا ہے۔ یونائیٹڈ اسٹیٹس جیالوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) ، ناسا اور لیونر پلانیٹری سوسائٹی نے مشترکہ طور پرایک طویل عرصے تک …

Read More »

گوگل ڈو میں ویڈیو کال کا معیار بہتر بنا دیا گیا

گوگل نے اپنی ویڈیو چیٹنگ ایپ ڈو میں کال کے معیار کو مزید بہتر بنایا ہے۔ اس مقصد کے لیے کمپنی کی جانب سے نئی ویڈیو کوڈیک ٹیکنالوجی استعمال کی جارہی ہے اور یہ اپ ڈیٹ اگلے ہفتے سے صارفین کے لیے متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ یہ کوڈیک ٹیکنالوجی جسے …

Read More »

ہیرے سے بنے نینو دھاگے لیتھیئم آئن بیٹریوں سے تین گنا زائد مؤثر

کوئنز لینڈ: اس وقت موبائل فون اور دیگر آلات بہت تیزی سے ترقی کررہے ہیں لیکن ان کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے بیٹریاں اب بھی اس رفتار سے آگے نہیں بڑھ پارہیں۔ اس کےلیےایک نیا طریقہ وضع  کرتے ہوئے ہیرے کے نینو دھاگے کے بنڈلوں کو توانائی جمع کرنے …

Read More »