Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 298)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

چین نے قومی پرچم سے مشابہت پر کورونا وائرس گیم پر پابندی لگا دی

بیجنگ: کورونا وائرس سے متعلق آن لائن گیم کو چین نے جھنڈے سے مشابہت رکھنے پر سیاسی ایجنڈے کا الزام عائد کرتے ہوئے ملک میں پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے ایک آن لائن گیم پر پابندی عائد کردی ہے، اس کھیل میں کھلاڑی کو کورونا …

Read More »

گوگل کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس اب سب کے لیے مفت دستیاب

گوگل نے مقبول ویڈیو کالنگ ایپ زوم کے خلاف اپنا اہم ترین ہتھیار گوگل میٹ کی شکل میں پیش کردیا ہے جس کو اب صارفین مفت استعمال کرسکیں گے۔ کمپنی نے ایک بلاگ میں اعلان کیا کہ مئی سے گوگل میٹ کو وہ تمام افراد مفت استعمال کرسکیں گے جن کا جی …

Read More »

صارفین کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کرنے پر فیس بک نے اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ کردیا

اسمارٹ وار کے اس دور میں اگرچہ گوگل، ٹوئٹر اور فیس بک جیسی ویب سائٹس کے خلاف صارفین کی جاسوسی کرنے کے خلاف آئے دن الزامات لگانے سمیت ان کے خلاف مقدمات بھی دائر کیے جاتے ہیں۔ تاہم اب پہلی بار فیس بک انشورنس نے اپنی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس …

Read More »

کچلے جانے کے بعد تیزی سے ٹھیک ہونے والے بعض پھول اور پودے

لندن: قدرت کے کارخانے میں حیرت انگیز راز چھپے ہیں، بعض پھول اور پودوں میں ایسے خواص پائے جاتے ہیں کہ وہ چوٹ اور زخم کو نہ صرف سہہ لیتے ہیں بلکہ وہ خود کو بہت تیزی سے ٹھیک بھی کرلیتے ہیں۔ سائنس دانوں کے مطابق آرکڈ اور مٹر کے پھولوں …

Read More »

واٹس ایپ ویڈیو کال میں اب 8 افراد کو شامل کرنا ممکن

واٹس ایپ نے ویڈیو کالز میں لوگوں کی تعداد 4 سے بڑھا کر 8 کردی ہے۔ اس مقصد کے لیے کال میں شامل تمام افراد کو واٹس ایپ اپ ڈیٹ ورژن کی ضرورت ہوگی۔ گروپ ویڈیو کال کے لیے کسی گروپ چیٹ میں جاکر کال کے آئیکون پر کلک کرنا …

Read More »

کورونا وائرس ، سام سنگ کے اسمارٹ فونز کو ایک اور دھچکا

نئے نوول کورونا وائرس کی وبا اسمارٹ فون کی صنعت کو بری طرح متاثر کرچکی ہے اور لگ بھگ تمام کمپنیوں کو ہی مختلف مشکلات کا سامنا ہے۔ کچھ ہفتے قبل دنیا میں سب سے زیادہ موبائل فون فروخت کرنے والی کمپنی سام سنگ کو اپنی پروڈکشن 50 فیصد کم …

Read More »

انسٹاگرام نے آن لائن بزنس اور ہوم ڈیلیوری میں مدد کیلیے فیچرز متعارف کرادیئے

کراچی: انسٹا گرام نے پاکستان سمیت ایشیائی ملکوں میں لاک ڈاؤن کے دوران ان لائن بزنس اور ہوم ڈیلیوری می مدد کے لیے فیچرز متعارف کرادیے۔ انسٹاگرام پر چھوٹے کاروبار کی معاونت کے لیے نئے ٹولز متعارف کرائے ہیں، انسٹا گرام کا کہنا ہے کہ ہم چھوٹے و درمیانی کاروبار کو کورونا …

Read More »

دنیا کا پہلا اسمارٹ یو وی ایئر کولر اب حقیقت بن گیا

 واشنگٹن: دنیا کا پہلا الٹراوائلٹ اسمارٹ روم کولر اگلے ماہ صارفین تک پہنچ سکے گا  جسے انٹرنیٹ پر کراؤڈ فنڈنگ کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ الٹراوائلٹ شعاعیں جراثیم کو پاک کرسکتی ہیں اور ’نیکس فین الٹرا‘ کے اندر نصب الٹراوائلٹ (بالائے بنفشی) نظام جو ہوا بھیجتا …

Read More »

کورونا وائرس، واٹس ایپ کے فارورڈ پیغامات میں 70 فیصد کمی

دنیا کی معروف اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کے باعث غلط معلومات پر مبنی پیغامات کو فارورڈ کرنے میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ واٹس ایپ نے تین ہفتے قبل اپریل کے آغاز …

Read More »

سام سنگ کا ‘سستا’ فولڈ ایبل فون اب پاکستان میں دستیاب

اگر آپ سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فون گلیکسی زی فلپ کو خریدنا چاہتے ہیں تو اچھی بات یہ ہے کہ پاکستان میں یہ اب پہلے سے کم قیمت میں دستیاب ہے۔ سام سنگ نے اعلان کیا ہے کہ ریٹیل کے مقابلے میں وہ آن لائن بکنگ پر یہ …

Read More »