Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 321)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اب فلموں کی طرح ایپس کی ’اسٹریمنگ‘ بھی ممکن ہوگئی!

نڈیانا:  کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں اپنے اسمارٹ فون سے اپنی پسندیدہ ایپ صرف اس لیے ڈیلیٹ کرنا پڑتی ہے کیونکہ فون میں اسٹوریج ختم ہونے لگتی ہے اور وہ بار بار ہمیں ’’ڈیٹا ڈیلیٹ کیجیے‘‘ کا پیغام دینے لگتا ہے۔ اب پرڈو یونیورسٹی میں الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر …

Read More »

پانی کے ایک قطرے سے 100 چھوٹی ایل ای ڈی روشن کرنے کا کامیاب تجربہ

ہانگ کانگ:  کیا گرتے ہوئے پانی کے ایک مہین قطرے سے بجلی بنائی جاسکتی ہے؟ اس عجیب سوال کا جواب ہاں میں ہے۔ ہانگ کانگ سٹی یونیورسٹی کے انجینئروں نے پانی کے قطروں پر مبنی برقی جنریٹر بنایا ہے جسے ’’ڈراپڈ بیسڈ الیکٹرک جنریٹر‘‘ یا ڈی ای جی کا نام دیا گیا ہے۔ …

Read More »

امریکی افواج ’دیوار کے پار دیکھنے والی‘ ٹیکنالوجی وضع کررہی ہے

پینٹاگون:  امریکی فوج کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ وہ دیوار کے آر پار انسانوں، جانوروں اور اسلحے وغیرہ کو دیکھنے والی قابلِ اعتبار ٹیکنالوجی میں غیرمعمولی دلچسپی لے رہی ہے۔ اس وقت امریکی فوج کے ماہرین ایسے وائٹ پیپر وصول کررہی ہے جس میں مختلف اداروں نے اس ٹیکنالوجی …

Read More »

واٹس ایپ میں اہم اپ ڈیٹ کردی گئی

واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ ڈارک موڈ فیچر کو اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں متعارف کرادیا تھا جس کا وعدہ اس نے 2018 میں کیا تھا اور صارفین کو بھی اس کا شدت سے انتظار ہے۔ اور اب ڈارک موڈ کے حوالے سے واٹس ایپ میں ایک اور اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اس …

Read More »

چینی اسمارٹ فون کمپنیاں گوگل پلے اسٹور کے خلاف اکٹھی ہوگئیں

ہواوے کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل سروسز جیسے پلے اسٹور سے محرومی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب لگتا ہے کہ یہ چینی کمپنی اس کے جواب میں اب تک کا اہم ترین اقدام کرنے والی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ ہواوے، شیاﺅمی ، اوپو …

Read More »

کار ڈرائیوروں کو سائیکل سواروں سے رابطہ اور خبردار کرنے والی ایموجی جیکٹ

واشنگٹن:  شہروں کے ٹریفک ہجوم میں سائیکل چلانا ایک مشکل امر ہوتا ہے۔ صرف یورپ میں سالانہ 2000 اور امریکا میں 2018 میں 820 افراد حادثات کے شکار ہوجاتے ہیں۔ اس کے تدارک کےلیے اب ایموجی جیکٹ بنائی گئی ہے جو ایک جانب تو سائیکل سوار کی کیفیت بتاتی ہے تو …

Read More »

خلا میں ریکارڈ مدت تک رہنے والی خاتون زمین پر واپس آگئیں

خلا میں کئی ریکارڈ بنانے والی امریکی خلانورد 41 سالہ کرسٹینا کوچ مسلسل 328 دن رہنے کے بعد زمین پر واپس آگئیں۔ وہ پہلی خلانورد خاتون ہیں جنہوں نے مسلسل خلا میں تقریبا ایک سال کا عرصہ گزارا، ساتھ ہی ان کے پاس خلا میں کئی اہم کارنامے سر انجام …

Read More »

کورونا وائرس کا خوف: ہیکروں نے حملے تیز کردیئے

یکان ویلی:  چین میں پھیلنے والے ناول کورونا وائرس، المعروف ’’ووہان وائرس‘‘ اگرچہ تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن وائرس سے کہیں زیادہ اس کا خوف پھیلایا جارہا ہے جس میں سوشل میڈیا کا کردار سب سے نمایاں ہے۔ اب اسی خوف کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکروں نے انٹرنیٹ صارفین کے …

Read More »

سستا 120 ہرٹز ڈسپلے والا اسمارٹ فون متعارف

شیاﺅمی کی ذیلی کمپنی پوکو نے اپنا نیا اسمارٹ فون پوکو ایکس 2 متعارف کرادیا ہے۔ درحقیقت یہ دنیا کا سب سے سستا 120 ہرٹز ڈسپلے والا فون ہے جس میں بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ دیا گیا ہے۔ 6.7 انچ کے فل ایچ ڈی پلس ڈسپلے میں …

Read More »

ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی متعارف کرائے جانے کا امکان

ٹک ٹاک دنیا میں تیزی سے مقبول ہونے والی ویڈیو شیئرنگ ایپ ہے اور پاکستان میں بھی لوگ اسے بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ اور اب اس ایپ میں بہت بڑی تبدیلی آرہی ہے جو حیران کن حد تک انسٹاگرام سے ملتی جلتی ہے۔ انسٹاگرام کی جانب سے یوزر پروفائلز …

Read More »