Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 319)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات دینے والی 7 خواتین

اقوام متحدہ (یو این) کی خواتین سے متعلق ذیلی تنظیم (یو این ویمن) نے ہر سال منائے جانے والے ’خواتین اور لڑکیوں کے سائنسی عالمی دن‘ کے موقع پر نمایاں خدمات سر انجام دینے والی سائسندان خواتین کی فہرست شائع کردی۔ اقوام متحدہ کی جانب سے مذکورہ فہرست رواں ماہ …

Read More »

کیا یہ کچھووں کا ’سینگ والا ڈائنوسار‘ تھا؟

زیورخ: سوئٹزرلینڈ، کولمبیا، وینزویلا اور برازیل کے سائنسدانوں پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم نے وینزویلا اور کولمبیا کے ریگستانوں ایک قدیم دیوقامت کچھوے کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جو اندازاً 1200 کلوگرام وزنی تھا جبکہ اس کے سخت خول کی لمبائی 2.4 میٹر سے 3 میٹر تک رہی ہوگی۔ تازہ …

Read More »

بارش کے پانی سے کام کرنے والے جنریٹر کی تیاری میں کامیابی

توانائی یا بجلی کا بحران اکثر افراد کو جنریٹر خریدنے پر مجبور کردیتا ہے تاکہ وہ بے وقت لوڈشیڈنگ کے اثرات سے خود کو بچاسکیں۔ مگر ایک جنریٹر کے لیے ایندھن جیسے پٹرول یا گیس کی ضرورت ہوتی ہے جس سے ماہانہ اخراجات میں بھی نمایاں اضافہ ہوجاتا ہے مگر …

Read More »

فیس بک کی پنٹریسٹ جیسی نئی ایپ سامنے آگئی

فیس بک نے خاموشی سے ایک نئی ایپ جاری کردی ہے جو معروف اپلیکشن پنٹریسٹ سے ملتی جلتی ہے۔ فیس بک کی اس نئی ایپ کو ہوبی کا نام دیا گیا ہے جو اس وقت امریکا اور دیگر ممالک میں ایپل کے آئی فونز صارفین کے لیے ایپ اسٹور میں …

Read More »

سام سنگ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز اب پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب ہیں۔ سام سنگ نے یہ فونز 11 فروری کو سان فرانسسکو میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیے تھے۔ سام سنگ کے تینوں فونز پری آرڈر میں دستیاب ہیں، جن میں اس کمپنی …

Read More »

گیلے ڈائپر کی خبر دینے والا سنسر ایجاد

وسٹن:  نومولود بچوں کی بے چینی پر مائیں بار بار پیمپر کھول کر دیکھتی ہیں اور اس میں وقت ضائع ہوتا ہے۔ اس مسئلے کے حل کی جانب ایک کم خرچ ٹیکنالوجی سے خاطرخواہ پیش رفت ہوئی ہے۔میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آٖف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے انجینیئروں نے ایک چھوٹا آرایف …

Read More »

اسرائیلی ڈرون شکن لیزر نظام کے کامیاب تجربات

تل ابیب:  اسرائیلی دفاعی سامان بنانے والی کمپنی رافیل نے ایک نہایت مؤثر نظام بنایاہے جو ایک وقت میں لیزر کے ذریعے کئی ڈرون دورانِ پرواز تباہ کرسکتا ہے۔ اسے امن اور جنگ، دونوں حالات میں کامیابی سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ رافیل کمپنی نے حال میں کئے گئے بعض ٹیسٹ کی …

Read More »

ویلنٹائن ڈے پر سائنس نے کیا دریافت کرکے دنیا کو حیران کیا تھا؟

آج 14فروری ہے جسے عام طور پر ‘ویلنٹائن ڈے’ بھی کہا جاتا ہے، بعض لوگ اس دن کو اپنے محبوب سے محبت کے اظہار کے لیے وقف کردیتے ہیں تو کئی لوگوں کے لیے یہ دن بھی عام دنوں کی طرح ایک مصروف دن ہوتا ہے تاہم بہت کم لوگ …

Read More »

ڈیجیٹل کمپنیوں کا حکومت سے آن لائن ریگولیشن پر نظرثانی کا مطالبہ

کراچی: ایشیا انٹرنیٹ کولیشن (اے آئی سی) نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ حکومت پاکستان نے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کیے بغیر سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے قواعد و ضوابط جاری کردیے اور ساتھ ہی متعلقہ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اقدام پر …

Read More »

گیم کھیلنے والوں کی دماغی لہروں سے جنگجو روبوٹ دستوں کی تربیت

  فیلو، نیویارک:  امریکی دفاعی تحقیقی ادارے ’’ڈارپا‘‘ نے ویڈیو گیم کھیلنے والوں کی دماغی لہروں سے جنگجو روبوٹس کو تربیت دینے کے ایک منفرد منصوبے پر کام شروع کروادیا ہے جس کےلیے یونیورسٹی آف بفیلو، نیویارک میں کمپیوٹر اور مصنوعی ذہانت کے ماہرین کو تین لاکھ ڈالر سے زیادہ کے …

Read More »