Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 317)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ناسا کی ’انسانی کیلکولیٹر‘ 101 سالہ کیتھرین جونسن انتقال کرگئیں

یوسٹن، ٹیکساس:  امریکا کی مشہور سیاہ فام خاتون ریاضی داں کیتھرین جونسن پیر کے روز 101 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ میں انہیں ’’انسانی کیلکولیٹر‘‘ بھی کہا جاتا تھا کیونکہ آج سے 60 سال پہلے، جب کمپیوٹر کا رواج نہیں تھا، تو انہوں …

Read More »

سام سنگ کا 6000 ایم اے ایچ بیٹری اور 4 بیک کیمروں والا فون متعارف

سام سنگ نے نیا گلیکسی ایم 31 اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ یہ گزشتہ سال کے ایم 30 اور ایم 30 ایس کا اپ ڈیٹ ورژن ہے جس میں کیمرا سسٹم کو بہتر کیا گیا ہے۔ سام سنگ کے اس فون میں 6.4 انچ کا ایف ایچ ڈی پلس سپر …

Read More »

آنر کے گوگل سروسز سے محروم اولین اسمارٹ فونز متعارف

ہواوے کی ذیلی کمپنی آنر نے اپنے 2 نئے اسمارٹ فونز آنر 9 ایکس پرو اور آنر ویو 30 پرو عالمی سطح پر متعارف کرادیئے ہیں۔ یہ اس کمپنی کے اولین فونز ہیں جن میں گوگل پلے سروسز اور ایپس موجود نہیں، جس کی وجہ گزشتہ سال امریکی پابندیوں کے …

Read More »

سونی کا پہلا 5 جی فون متعارف

سونی نے اپنا پہلا 5 جی اسمارٹ فون ایکسپیریا 1 II (ون مارک ٹو) متعارف کرادیا ہے۔ سونی کے موبائل کمیونیکشن کے صدر مٹسیویا کیشیدہ نے دعویٰ کیا کہ کوئی بھی انٹرٹینمنٹ کو سونی سے بہتر نہیں سمجھ سکتا اور کمپنی فائیو جی ٹیکنالوجی کے عہد میں منفرد پوزیشن رکھتی …

Read More »

تمام پودوں کی ماں قرار دی گئی ایک ارب سال پرانی گھاس

مشرقی چین:  چین میں ایک ارب سال قدیم جھاڑی (ویڈ) کے رکاز ملے ہیں جسے تمام پودوں کی ماں قرار دیا جاسکتا ہے، کہا جارہا ہے کہ کم ازکم زمینی خشکی پر موجود تمام پودے اسی گھاس سے وجود پذیر ہوئے ہیں۔ اس جھاڑی کا رکاز ایک پتھر پر نقش تھا …

Read More »

ٹویٹر پر غلط معلومات پر سرخ اور نارنجی لیبل لگانے کے تجربات

واشنگٹن: ٹویٹر نے حال ہی میں بعض ٹیگز کا اضافہ کرنے کے بعد اب آزمائشی طور پر ایک سروس شروع کی ہے جس کے تحت غلط معلومات اور گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے والے ٹویٹس کے عین نیچے سرخ اور نارنجی رنگ دئیے جائیں گے اور اس ٹویٹ کے پھیلاؤ کو …

Read More »

پاکستانی نوجوان تیز رفتار مچھلی روبوٹ بنانے والی ٹیم میں شامل

کراچی: دنیا کی تیز رفتار ترین زیرآب روبوٹ مچھلی بنانے والی باصلاحیت نوجوانوں کی ٹیم میں شامل پاکستان کے محمد سعد شاہد اپنی صلاحیتیں پاکستان میں ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بروئے کار لانے کے لیے پرعزم ہیںذ سعد شاہدکی عمر صرف 20 سال ہے اور انھوں نے بطور کنٹری …

Read More »

جاپان نے مریخی چاند سے پتھر لانے والے پہلے مشن کا اعلان کردیا

ٹوکیو:  جاپانی خلائی ایجنسی، جے اے ایکس اے نے دنیا کے پہلے مریخی منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مریخی چاندوں پر موجود پتھروں کو لے کر زمین تک لایا جائے گا۔ مریخ کے دو اہم چاند فوبوس اور ڈیموس ہیں جن کی ساخت آلو نما ہے اور جاپانیوں کا …

Read More »

واٹس ایپ گروپس کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف

واٹس ایپ میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر کئی سال سے موجود ہے اور کمپنی کا بھی دعویٰ ہے کہ لوگوں کی بات چیت کو وہ خود بھی نہیں دیکھ سکتی۔ مگر ایسا لگتا ہے کہ واٹس ایپ کے پرائیویٹ گروپس اتنے بھی خفیہ نہیں جتنا آپ تصور کرسکتے …

Read More »

چین نے دوبارہ قابلِ استعمال ماسک تیار کر لیے

چین میں کورونا وائرس کے پیشِ نظر پہلی بار ایسے این 95 ماسک تیار کیے گئے ہیں جس کی نینو ٹیکنالوجی کی وجہ سے اسے بار  بار استعمال کیا جا سکتا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دوبارہ قابلِ استعمال ماسک چین کے شہر شنگھائی کی ایک کمپنی …

Read More »