Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 315)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

موٹرولا کا پہلا 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس فلیگ شپ فون

  موٹرولا کا نیا فلیگ شپ فون اس کمپنی کا پہلا 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس فون بھی ہوگا۔ موٹرولا کی جانب سے آخری بار 2018 میں فلیگ شپ فون متعارف کرایا تھا اور اب 2 سال بعد موٹرولا ایج پلس کے نام سے ایک نئی فلیگ شپ ڈیوائس …

Read More »

’’خلائی سلاد‘‘ بھی زمینی سلاد جتنی ذائقہ دار اور مفید ہے، تحقیق

فلوریڈا:  خلاء میں اگائے گئے سلاد کے پتوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اپنے ذائقے اور غذائیت کے اعتبار سے وہ زمین پر اگائے جانے والے سلاد کے پتوں جیسے ہیں، بلکہ بعض معاملات میں وہ زمینی سلاد پتوں سے بھی بہتر ہیں۔ سلاد کے جن پتوں کا تذکرہ یہاں …

Read More »

کراچی میں چینی کمپنی ٹرانسپورٹ سروس متعارف کرانے کو تیار

کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے مالی تعاون سے ٹرانسپورٹیشن منصوبوں کا مستقبل تاحال غیریقینی نظر آنے کے باعث مذکورہ شعبے میں بڑھتے طلب اور رسد کے وسیع فرق کو پورا کرنے کے لیے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے پاس اپنے کاروبار کو …

Read More »

پاکستان میں موبائل فون صارف مرد و خواتین کی تعداد میں فرق سب سے زیادہ

اسلام آباد: دنیا کے 15 ممالک میں سے موبائل فون کی ملکیت رکھنے والے مرد و عورت کی تعداد میں سب سے زیادہ فرق پاکستان میں پایا جاتا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ بات دنیا بھر میں موبائل آپریٹرز کے مفادات کی نمائندگی کرنے والی تنظیم سی ایس ایم …

Read More »

ماحول دوست اور لچکدار سیمنٹ کا کامیاب تجربہ

  آسٹریلیا:  ہم جانتے ہیں کہ سیمنٹ سازی کوئی ماحول دوست عمل نہیں اور مضبوطی کے باوجود لچک سے عاری ہوتا ہے۔ لیکن اب آسٹریلیا کے ماہرین نے انتہائی ماحول دوست اور اتنا ہی لچکدار سیمنٹ تیار کیا ہے جو آفات اور زلزلوں میں نہایت مؤثر ثابت ہوسکتا ہے۔ آسٹریلیا …

Read More »

ایف آئی اے میں آن لائن بدسلوکی کی 56 ہزار شکایات پر صرف 32 کی تحقیقات

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑھتے ہوئے استحصال کو روکنے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی کارکردگی کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے ان کی سالانہ کارکردگی رپورٹس طلب …

Read More »

پرانے آئی فون سست کرنے پر ایپل 50 کروڑ ڈالرز ادا کرنے کے لیے تیار

ایپل نے 2017 اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ وہ دانستہ طور پر پرانے آئی فونز کو سست کردیتی ہے۔ برسوں سے لوگوں کی شکایات کرتے رہے تھے کہ نئی ڈیوائس آنے کے ساتھ ہی پرانی سست ہونے لگتی ہے اور کمپنی ایسا جان بوجھ کر کرتی ہے، تاہم ایپل …

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کا ‘سب سے بڑا مطالبہ’ پورا کردیا

واٹس ایپ میں 2020 کا پہلا بڑا فیچر ڈارک موڈ کی شکل میں تمام صارفین کے لیے متعارف کرادیا گیا ہے۔ یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس بیٹا ورژن میں جنوری سے موجود تھا اور اب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ یہ آئی فون اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے دستیاب …

Read More »

مریخ پر یہ عجیب و غریب آتش فشانی سوراخ کیسا ہے؟

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ کی جانب سے مریخ پر بھیجے گئے مشن ’’ہائی رائز‘‘ کے سیارچے نے 2011 میں مریخی سطح کی ایک تصویر لی تھی جس میں گول آتش فشاں جیسا ایک پہاڑ دکھائی دے رہا ہے جس کے درمیان ایک گہرا سوراخ ہے۔ گزشتہ روز ایک …

Read More »

کورونا وائرس: چھٹیوں کی وجہ سے نجی تعلیمی اداروں نے آن لائن کلاسز شروع کردیں

کورونا وائرس کی وجہ سے سندھ کے تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش پر طلباء وطالبات کا تعلیمی سال بچانے کے لیے کیمبرج ایجوکیشن سسٹم سے منسلک کراچی کے نجی کالجز نے آن لائن کلاسز کا آغاز کردیا۔ کراچی میں آن لائن کلاسز کے لیے اے لیول کے کالجز سیڈر، نکسر …

Read More »