Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 314)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

رات میں لوہے کی برسات کرنے والا انوکھا سیارہ دریافت

زمین سے دور بہت دور ایک انوکھا سیارہ دریافت ہوا ہے جہاں رات کے وقت فولادی ذرات کی بارش ہوتی ہے۔ ہمارے گھر سے 640 نوری سال کے فاصلے پر موجود سیارہ جھرمٹ ’’پائسِس‘‘ میں پایا جاتا ہے جس کا درجہ حرارت 2400 درجے سینٹی گریڈ ہے جو کہ اسے …

Read More »

ہواوے پر امریکی پابندیوں کا مکمل اطلاق 15 مئی تک ملتوی

امریکا نے چینی کمپنی ہواوے پر مکمل پابندیوں کے اطلاق کو مزید 45 دن کے لیے ملتوی کردیا۔ امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے رواں ہفتے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہواوے کو دیئے گئے عارضی لائسنس کی مدت اب یکم اپریل کی بجائے 15 مئی …

Read More »

ریڈمی نوٹ سیریز کے 2 نئے فونز متعارف

شیاﺅمی نے اپنی ریڈمی نوٹ سیریز کے 2 نئے فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ ریڈمی نوٹ 9 پرو اور ریڈمی نوٹ 9 پرو میکس فونز کو سب سے پہلے بھارت کو متعارف کرایا گیا ہے۔ دونوں فونز میں کوالکوم اسنیپ ڈراگون 720 جی پراسیسر اور بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ …

Read More »

چوبیس گھنٹے میں غائب ہوجانے والی ٹویٹس… بہت جلد!

سلیکان ویلی: انسٹاگرام، فیس بُک اور اسنیپ چیٹ ’’اسٹوریز‘‘ اور واٹس ایپ ’’اسٹیٹس‘‘ کی طرز پر ٹوئٹر نے بھی ’’فلِیٹ‘‘ (Fleet) کے نام سے ایسی ٹویٹس متعارف کروانے کی تیاری شروع کردی ہے جو 24 گھنٹے بعد خودبخود غائب ہوجائیں گی۔ ٹیکنالوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر اس فیچر پر …

Read More »

ہاتھوں کو چہرے سے دور رکھنے میں مددگار اسمارٹ بینڈ تیار کرلیا گیا

واشنگٹن: ہاتھوں کو چہرے سے دور رکھنے میں مدد دینے والا اسمارٹ بینڈ تیار کرلیا گیا۔ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عالمی ادارہ صحت کی جاری کردہ احتیاطی تدابیرمیں ہاتھوں کی صفائی کا اہتمام کرنے اور ہاتھوں کو آنکھ، ناک اورچہرے سے دور …

Read More »

اہم وفاقی وزارتوں کی ویب سائٹس ہیکرز کا آسان ہدف ہیں، وزارت سائنس کا انکشاف

اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے انکشاف کیا ہے کہ اہم وفاقی وزارتوں کی ویب سائٹس غیر محفوظ ہیں، ان وزارتوں کی ویب سائٹس ہیکرز کا آسان ہدف ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس کمیٹی کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت …

Read More »

ڈائنوسار کے زمانے میں ایک سال 372 دن کا ہوتا تھا!

برسلز: سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ آج سے 7 کروڑ سال پہلے، جب زمین پر ڈائنوسار کا راج تھا، ایک سال میں 365 کے بجائے 372 دن ہوتے تھے جبکہ ایک دن کا دورانیہ 24 گھنٹے نہیں بلکہ 23.5 گھنٹے (یعنی آج کے مقابلے میں 30 منٹ کم) ہوا …

Read More »

گوگل نے اپنے نئے فون کا ڈیزائن اور قیمت خود لیک کردی

بیشتر کمپنیاں اپنے نئے اسمارٹ فونز کو متعارف کرائے جانے تک چھپانے کی کوشش کرتی ہیں مگر گوگل اس معاملے میں سب سے الگ ہے۔ درحقیقت اکثر گوگل اپنے پکسل فونز کی تفصیلات خود ہی لیک کردیتا ہے، اب چاہے وہ غلطی سے ہو یا دانستہ طور پر۔ گوگل پکسل …

Read More »

جراثیم کو چن چن کر منٹوں میں مارنے والی نینو ڈرل مشین

ہیوسٹن، امریکہ:  دنیا بھر میں جراثیم اور بیکٹٰیریا بہت تیزی سے دواؤں کو بے اثر بنارہی ہے اور اب جراثیم کو باقاعدہ طور پر شناخت کرکے ان پر حملہ کرکے طبعی طور پر انہیں مارنے کا ایک راستہ سامنے آیا ہے۔اس کے لیے رائس یونیورسٹی کے سائنسداں، جیمز ٹور کی …

Read More »

چین میں زلزلے کی درست پیشگوئی کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

چین میں ایسی ٹیکنالوجی کی کامیاب آزمائش کی ہے جو اس وقت دنیا میں کہیں موجود نہیں۔ چین میں زلزلے کی پیشگوئی کرنے والے نظام کو تیار کیا گیا ہے جس میں زلزلے کی سرگرمیوں کو جانچنے کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا۔ …

Read More »