Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 312)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کورونا وائرس: آن لائن معاونت کیلئے ‘چیٹ بوٹ’ متعارف

وزیر اعظم عمران خان کے ’ڈیجیٹل پاکستان‘ اقدام کی سربراہ تانیہ ایدروس نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر مشترکہ خدشات کو دور کرنے اور وائرس سے متعلق معلومات دینے کے لیے ایک ‘چیٹ بوٹ’ متعارف کروادیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ‘چیٹ بوٹ’ انفیکشن …

Read More »

غیرمعمولی ڈیزائن والی مینٹارے مچھلی نما آبدوز بنانے کا امریکی منصوبہ

واشنگٹن: دنیا بھر میں خود کار آبدوزوں پر تحقیق ہورہی ہے اور اب اس دوڑ میں امریکا بھی شامل ہوچکا ہے۔ اس ضمن میں امریکی ادارے ’ڈیفینس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹ ایجنسی‘ ڈارپا نے تین کمپنیوں کو اس کا ٹھیکا بھی دیا ہے۔ تاہم اس کا ڈیزائن سمندروں میں پائی جانے والی مچھلی …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

حال ہی میں واٹس ایپ نے ڈارک موڈ تمام صارفین کے لیے پیش کردیا تھا اور اب ایک ایسے فیچر کو متعارف کرانے پر کام ہورہا ہے جو دیگر میسجنگ اپلیکشنز میں کافی عرصے سے موجود ہے۔ اور وہ فیچر ہے خودکار طور پر مقررہ وقت پر ڈیلیٹ ہوجانے والے پیغامات۔ یہ …

Read More »

نوکیا کا ایک اور سستا ترین اسمارٹ فون متعارف

ایچ ایم ڈی گلوبل نے اپنا نیا اسمارٹ فون نوکیا سی 2 متعارف کرادیا ہے جو ممکنہ طور پر اس کمپنی کے سستے ترین فونز میں سے ایک ہوگا۔ یہ گزشتہ سال کے آخر میں متعارف کرائے جانے والے نوکیا سی 1 کا اپ ڈیٹ ورژن ہے جو کہ اینڈرائیڈ …

Read More »

سام سنگ نے خاموشی سے گلیکسی اے 11 متعارف کرادیا

سام سنگ نے خاموشی سے اپنے اے سیریز کا سستا فون متعارف کرادیا ہے۔ گلیکسی اے 11 میں 6.4 انچ کی ایچ ڈی پلس ایل سی ڈی اسکرین دی گئی ہے اور کمپنی نے بغیر کسی بیان یا اعلان کے بغیر اسے خاموشی سے اپنی ویب سائٹ پر دستیاب فونز …

Read More »

ٹیلی نار پاکستان 5جی کا کامیاب تجربہ کرنے والی تیسری کمپنی

اسلام آباد: ٹیلی نار پاکستان ملک میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ کرنے والی تیسری ٹیلی کام کمپنی بن گئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹیلی نار پاکستان کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) عرفان وہاب خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جس طرح ٹیلی کام سیکٹر کے …

Read More »

بل گیٹس مائیکرو سافٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے الگ ہوگئے

ٹیکنالوجی کی دنیا کی مشہور و معروف کمپنی مائیکرو سافٹ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کے شریک بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس فلاحی کاموں پر مزید توجہ دینے کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے …

Read More »

کورونا وائرس، کن ٹیکنالوجی کمپنیوں کو فوائد حاصل ہورہے ہیں؟

کورونا وائرس سے جہاں عالمی معیشت سست روی کا شکار ہے وہیں ٹیکنالوجی کمپنیوں کو فوائد بھی حاصل ہورہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے کئی معاشی اور سماجی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ چھوٹی بڑی کمپنیاں افرادی قوت کو …

Read More »

ایسی ٹیکنالوجی جس سے کلر بلائنڈ افراد کی ’نظر‘ رنگین ہوسکتی ہے

سائنس دان ایک ایسا کنٹیکٹ لینس بنانے میں کامیاب ہوگئے جس کو لگانے کے بعد کلربلائنڈ افراد بھی دنیا میں بکھرے رنگوں کو دیکھ سکیں گے۔ آنکھ اور بینائی سے متعلق سائنسی اور تحقیقی جریدے ’آپٹک لیٹرز‘ میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں ایسے کٹیکٹ لینس بنانے کا دعویٰ …

Read More »

اب مصنوعی ذہانت کے ساتھ فوٹوشاپ کیمرہ ایپ تیار

سان فرانسسكو:  دنیا بھر میں تصاویر کی ایڈیٹنگ کے لیے مشہور ترین سافٹ ویئر بنانے والی کمپنی ایڈوبی اپنی جدید ایپ جلد ہی پیش کررہی ہے جس میں مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی صلاحیت کو بھی شامل کیا جارہا ہے۔ اسے فوٹوشاپ کیمرہ کا نام دیا گیا ہے۔ اس ایپ …

Read More »