Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 318)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ میں ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر کے بارے میں یہ جانتے ہیں؟

اکثر اوقات ہم واٹس ایپ پر کسی کو غلط میسج بھیج دیتے ہیں جو کئی بار شرمندگی کا باعث بھی بن جاتا ہے۔ مگر اس اپلیکشن میں ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر اس مسئلے کے حل کے طور پر کافی عرصے پہلے متعارف کرایا گیا تھا جس کی مدد سے …

Read More »

انوکھا اسمارٹ فون جو نازیبا تصاویر کھینچنے سے انکار کر دیتا ہے

اسمارٹ فونز کے استعمال میں اضافے کے نتیجے میں دنیا بھر میں ان ڈیوائسز پر پورن مواد کو دیکھنے اور بھیجنے کا رجحان بھی بڑھ گیا ہے۔ تاہم اب ایک نیا اسمارٹ فون ایسا متعارف ہوا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو ایسا کرنے سے روکنا ہے۔ جاپان کی کمپنی …

Read More »

کراؤن گروپ نے الیکٹرک کار، اسکوٹر اور رکشہ متعارف کرادیا

کراچی:  کراؤن گروپ نے چین کے اشتراک سے پاکستان میں پہلی بارماحول دوست الیکٹرک کار، اسکوٹراور رکشہ متعارف کرادیا، متعارف کردہ الیکٹرک وہیکلزکے استعمال سے ایک کلو میٹر کا فاصلہ صرف ایک روپے25 پیسہ کی لاگت میں طے کیاجاسکتاہے۔ جمعہ کے روز منعقدہ تعارفی تقریب میں کراؤن کی تمام پرانی اور …

Read More »

مسابقتی کمیشن پاکستان میں شرائط کے ساتھ اوبر، کریم کا انضمام منظور

اسلام آباد: مسابقتی کمیشن پاکستان (سی سی پی) نے رائیڈ شیئرنگ ایپ کمپنیوں اوبر اور کریم کے انضمام کی منظوری دے دی۔ اس کے ساتھ موبائل ایپلیکشن کے ذریعے سواری کی سہولت فراہم کرنے کی مارکیٹ میں نئے آنے والوں اور مسابقتی کمپنیوں کو برابری کی سطح پر کام کا …

Read More »

دس گنا زائد بجلی محفوظ کرنے والا کپیسٹر تیار

لندن:  ہم جانتے ہیں کہ سپرکپیسٹرز بہت تیزی سے چارج ہوتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر توانائی بھی خوب خارج کرتےہیں۔ برطانوی اور چینی ماہرین نے مل کر ایک سپرکپیسٹر بنایا ہے جو تیزی سے چارج ہوتا ہے اور اسی جسامت والے کسی بھی کپیسٹر کے مقابلے میں دس گنا …

Read More »

وزیراعظم کی سوشل میڈیا قواعد پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: سوشل میڈیا کے حوالے سے متعارف کروائی گئی حالیہ ’پابندیوں‘ پر بڑھتی ہوئی تنقید کے بعد وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ان قواعد کے نفاذ سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنے کی ہدایت کردی۔ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے امید ظاہر …

Read More »

کورونا وائرس سے ایپل بھی متاثر

سان فرانسسكو:  چین میں کورونا وائرس کے باعث آئی فون کی سپلائی چین متاثر ہونے کی اطلاع کے بعد ایپل کے شیئرز میں دو فی صد کمی آگئی۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے خبردار کیا تھا کہ چین میں خطرناک وائرس پھیلنے سے سپلائی چین میں خلل واقع ہوا ہے اور …

Read More »

کرتب دکھانے والا دنیا کا پہلا انسان بردار ڈرون

کروشیا:  دنیا کا پہلا ڈرون بنایا گیا ہے جس میں ایک انسان کے بیٹھنے کی جگہ بنائی گئی ہے اور یہ پہلا ڈرون ہے جو باقاعدہ طیاروں کی طرح کرتب اور ہوابازی کے مظاہرے دکھاتا ہے ۔ اسے ایئروبیٹک ملٹی کاپٹر کا نام دیا گیا ہے جس میں 12 روٹر …

Read More »

فیس بک بانی کا حکومتوں کو سوشل میڈیا ریگولیٹری نظام لانے کا مشورہ

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے دنیا کی تمام حکومتوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے لیے مناسب ریگولیٹری نظام لائیں۔ فیس بک کے بانی کی جانب سے حکومتوں کو یہ تجویز ایک ایسے وقت میں دی گئی …

Read More »

ڈرائیور کے بغیر کار اور ڈرون سازی کےلیے مکھیوں پر انٹینا نصب

 لندن:  ڈرائیوروں کے بغیر کار اور خودکار بہتر ڈرون کی تیاری کےلیے اس وقت شہد کی مکھیوں پر تحقیق کا ایک بڑا منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس پر اربوں روپے کی لاگت آئے گی۔ پہلے مرحلے میں سائنسدانوں نے ایک دو نہیں بلکہ سیکڑوں مکھیوں پر انتہائی حساس انٹینا …

Read More »