Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 283)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

انسٹاگرام ٹک ٹاک کو سخت ٹکر دینے کے لیے تیار

چین سے تعلق رکھنے والی ایپ ٹک ٹاک نے حالیہ برسوں میں دنیا بھر میں بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے اور اس خطرے کو محسوس کرتے ہوئے فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے بھی مقابلے پر مخالف اپلیکشن کی نقل پر مبنی فیچر ریلز (Reels) …

Read More »

دنیا کے ‘گمشدہ’ 8 ویں براعظم کے اولین تفصیلی نقشے تیار

ویسے تو کہا جاتا ہے کہ بلکہ آپ کو بھی یہی علم ہوگا کہ دنیا میں سات براعظم ہیں، افریقہ، ایشیا، انٹارکٹیکا، آسٹریلیا، یورپ، شمالی امریکا اور جنوبی امریکا۔ مگر فروری 2017 میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ درحقیقت زمین کا ایک اور براعظم بھی ہماری آنکھوں کے سامنے …

Read More »

گوگل کا صارفین کی جمع کردہ معلومات خاص مدت کے بعد حذف کرنے کا فیصلہ

سلیکان ویلی:  گوگل اپنی ڈیفالٹ سیٹنگز میں تبدیلیاں لا رہا ہے جس کے بعد صارفین کا جمع کردہ ڈیٹا ایک خاص مددت کے بعد از خود حذف کردیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان تبدیلیوں کے بعد ویب سائٹ پرکی گئی سرچ اور پیجز ، لوکیشن ڈیٹا وغیرہ …

Read More »

رئیل می کا نیا فلیگ شپ فون ایکس 3 پیش

رئیل می بہت تیزی سے مقبول ہونے والی کمپنی ہے جو کم قیمت میں کافی بہترین فیچرز والے فونز فروخت کرتی ہے اور گزشتہ ماہ اس نے اپنا پہلا فلیگ شپ فون ایکس 3 سپرزوم متعارف کرایا تھا۔ اب اس چینی کمپنی نے ایک اور فلیگ شپ فون ایکس 3 پیش کردیا …

Read More »

ماحول اور فطرت پر نظر رکھنے والا ’سلاتھ روبوٹ‘

جارجیا:  گھنے جنگلات میں انتہائی سستی سے حرکت کرنے والا ایک جاندار سلاتھ بھی ہے۔ اب اس سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے ایک سلاتھ روبوٹ بنایا ہے جو عین اسی جانور کی طرح الٹا لٹک کر دھیرے دھیرے حرکت کرتے ہوئے فطرت، ماحول اور جنگلی حیات کا احوال لیتا رہتا ہے۔ …

Read More »

ایپل کی ڈیوائسز کے نئے آپریٹنگ سسٹمز متعارف

ایپل نے اپنے نئے آئی او ایس 14، آئی پیڈ 14 اور میک آپریٹنگ سسٹم بگ سر کو متعارف کرادیا ہے جو رواں سال اس کمپنی کی نئی ڈیوائسز کا حصہ بن جائیں گے۔ ایپل کی جانب سے نئے آپریٹنگ سسٹمز میں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے جو …

Read More »

طیاروں سے ماحول دشمن بخارات کوروکنے کے لیے پاکستانی خاتون انجینئر کی اہم ایجاد

کراچی  :  پاکستانی خاتون سائنسداں، ڈاکٹر سارہ قریشی نے مسافرجیٹ طیاروں کے لیے ایک ایسا نظام بنایا ہے جو نہ صرف طیاروں کو ماحول دوست بناسکتا ہے بلکہ ہوائی جہاز صنعت کی جانب سے فضا میں شامل ہونے والے مضر اجزا کا دیرینہ مسئلہ بھی حل کرسکتا ہے۔ آج خواتین انجینئروں …

Read More »

فالج کے مریضوں کے لیے مددگار روبوٹک لباس

ٹیکساس:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں فالج اور لقوے کے مریض بہت تیزی سے اپنے اعضا کی حرکات کھودیتے ہیں۔ ان میں ہاتھوں کی حرکات اور گرفت بھی شامل ہے لیکن بحالی اور فزیوتھراپی کے بعد بھی اوپر کے دھڑ کے افعال بحال نہیں ہوتے۔ فزیوتھراپی کےماہر اور دیگر عملہ مریض …

Read More »

گوگل کروم میں صارفین کا ایک بڑا مسئلہ حل ہونے کے قریب

انٹرنیٹ پر وی سرفننگ بہت عام ہے اور اکثر لوگ ایک وقت میں متعدد ویب سائٹس براؤزر پر اوپن کرلیتے ہیں جس کے نتیجے میں سٹم میموری پر بوجھ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، جس کے نتیجے میں کمپیوٹر کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ یہ مسئلہ ویب براؤزرز مزید طاقتور …

Read More »

پاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیں

 کراچی:  گوگل نے پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران انٹرنیٹ سرچنگ کی تفصیلات جاری کردیں، لاک ڈاؤن میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300 فیصد اضافہ ہوا ، پاکستانی صارفین زیادہ تر ماحول، صحت مند طرز زندگی اور آن لائن خریداری کے بارے میں مواد سرچ کررہے ہیں۔ گوگل ایشیا …

Read More »