Home / جاگو ٹیکنالوجی / پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، 5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنیکا فیصلہ

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، 5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: 

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور پانچ فلکیاتی آبزرویٹریز بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی زیر صدارت قومی فلکیاتی مشاہدہ کمیشن کی سائنٹیفک کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور پانچ فلکیاتی آبزرویٹریز بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔

فیصلے کے مطابق ابتدائی مرحلہ میں اسلام آباد اور گوادر میں فلکیاتی آبزرویٹری قائم کی جائیں گی۔

Check Also

بھارت میں تمام فونز کے لیے جون 2025 تک ٹائپ سی چارجر لازمی قرار

بھارتی حکومت نے تمام اسمارٹ فونز کے لیے ایک ٹائپ سی چارجر کو آئندہ برس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *